Bacha Bazi, Homosexuality In Muslim Rulers. Stories Of Gay Sex And Bacha baazi. Urdu Info Blog مشہور خلیفہ ہارون الرشید کو لونڈیاں بہت پسند تھیں، ہارون الرشید کے بعد خلیفہ بننے والا مامون الرشید ایک لونڈی کی ہی اولاد تھا. ہارون کو اپنے چھوٹے بیٹے معتصم سے بہت پیار تھا. اس نے معتصم باللہ کو پڑھانے کے لیے ایک نہایت پڑھا لکھا غلام بھرتی کیا جو چوبیس گھنٹے معتصم کے ساتھ رہتا مگر معتصم ایک لفظ تک پڑھ نہ سکا۔ آخرکار غلام مر گیا تو معتصم نے کہا شکر ہے کتاب سے جان چھوٹی. یہ معتصم باللہ اعلانیہ ہم جنس پرست تھا. اس نے خوبصورت اور چکنے لڑکوں کی پوری ٹیم رکھی ہوئی تھی. راہ چلتے بھی لڑکوں پر نظر رکھتا اور جو پسند آ جاتا اسے شاہی محل میں مہمان بنا لیتا. سلطان محمد فاتح بھی ہم جنس پرست اور لڑکوں کا شوقین تھا. ایران کا شاہ عباس بھی شوقین مزاج تھا، یہانتک کہ ایران کے مشہور مصور رضا عباس نے ایک تصویر میں شاہ کو لڑکے کے ساتھ رومینٹک موڈ میں بنایا ہے. برصغیر میں محمود و ایاز کے قصے زبان زد عام ہیں، سلطان محمود غزنوی کو ایاز سے محبت ہو گئی تھی اور اس جوڑی کو اہل فارس لیلیٰ مجنون پکارتے تھے. اور ...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.