Science Of Propaganda. Imran Khan PTI Propaganda Science. Urdu Blog R. A. Shehzad تھریڈ :پروپیگنڈہ ایک سائنس ہے اور اس کی جدید تیکنیک ایڈورٹائزنگ کی صنعت استعمال کرتی ہے پاکستان کے ٹاپ کے ایڈورٹائزنگ کے دو گُرو نیازی کے ایڈوائزر ہیں اس وقت ایڈورٹائزنگ میں برانڈ کی مشہور کے لیے 7مین ٹیکنیک استعمال ہوتی ہیں نیازی کی تقریر اور کمپین دونوں کا میں نے analysis کیا ۱ اس کی کمپین ہو یا تقریر اس میں پروپیگنڈہ کی وہ سات تکنیک موجود ہوتی ہیں ۱ دو دن پہلے نیازی صاحب کا بیان تھا کہ پی پی اور نون لیگ نے معیشت ڈبو دی اور وہ مزے سے اپنا دور گول کر گیا ۔ اسی طرح وہ اکثر باتوں میں کچھ فیکٹ گول کر دیتا اسے پروپیگنڈہ کی اصطلاح میں Card-Stacking کہتے ہیں اشتہار بازی میں یہ کثرت سے استعمال ہوتی جیسے اکثر برانڈ بڑا لکھتے ستر فیصد ڈسکاونٹ نیچے کونے میں لکھا ہوتا منتحب آئٹم پر یعنی مکمل حقائق کے نہی بتاتے اوباما کے الیکشن میں یہ موازنہ card stacking تھا آپ کو تحریک انصاف والے اکثر ایسے کمپریزن کرتے نظر آتے ہیں 2.. جو مکمل حقائق پر مشتمل نہی ہوتے ا...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.