Tablighi Cricket Team. National Cricket Team Or Tablighi Jamat. By Barkat Hussain Shad تبلیغی یا ٹیم پاکستان؟ . . . اس میں کوئی حرج نہیں کہ پاکستانی کھلاڑی نماز روزے اور اسلامی اقدار سمیت اچھے اخلاقیات کے مقلد و مکلف ہوں لیکن اس میں ضرور حرج ہے کہ وہ ایک مخصوص مذہبی جماعت کے نظریات کے احیاء کے لئے کام کر رہے ہوں. قومی ٹیم کا مذہب اسلام ہے تبلیغی جماعت کا نظریاتی مذہب نہیں، جس کا ٹیم مینجمنٹ سمیت ہر کھلاڑی نمونہ نظر آتا ہے. پھر یہی نہیں بلکہ دوسرے مسالک سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں کو ٹیم سے باہر کروانے کی سازشیں کرنا بھی وطیرہ بنا لیا جائے. آپ کو قومی ٹیم کا کپتان سرفراز یاد ہوگا، وہ دعوت اسلامی کا پیروکار تھا. نعتیں گاتا تھا، درود پڑہتا تھا تو اسے سازش کے تحت باہر کروا دیا گیا جس میں سقلین مشتاق وقار یونس قاری رضوان، ٹڈا مشتاق احمد اور دیگر تبلیغی شامل ہیں. کرکٹ ٹیم قومی ٹیم ہے جس کا قومی مذہب اسلام ہے اور کھلاڑیوں کو تبلیغی نہیں مسلمان ہی نظر آنا چاہئے. جس طرح کسی کے تبلیغی ہونے پر پابندی نہیں اسی طرح سادہ مسلمان نظر آنے پر بھی پابندی نہیں ہونی چاہئے. ورنہ یونس ...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.