Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Fitwa

Mufti Taqi Usmani Fitwa About Shezaan Drink and Other Side Of The Story.

Mufti Taqi Usmani Fitwa About Shezaan Drink and Other Side Of The Story. Some One Tweeted Mufti Taqi Usman Fatwa About Shezan Soft Drink  ‏شیزان کی تمام مصنوعات کا استعمال   مسلمانوں کے لئے  ناجائز ہے  مفتی تقی عثمانی صاحب Ihsan Naseem Tweeted To The Above Statement Many Social Media Users Replied like. Here Are Some Replies to The Tweet posted above ‏‎موبائل اور انٹرنیٹ تو دارالعلوم دیوبند سے ایجاد ھو کر نکلا  ھو جیسے۔ ‏‎شیزان کی ہر دکان پر ختم نبوت کا سرٹیفکیٹ، آیات اور احادیث لگی ہوئی ہیں ہر اس مولوی پر لعنت جو اللہ، رسول اور ختم نبوت پر ایمان کا اعلان رکھنے والے کو کافر کہے، اس سے قطع تعلق کرے۔ وہ مولوی نہیں شیطان ہے Najam Wali Khan ‏‎شیزان پینا حرام ہے مگر دوائیاں یہودیوں کی کھانا حلال ہے ، پیپسی کولا یہودیوں کی پینا حلال ہے۔سور کھانا حرام ہے مگر سور کھانے والی یورپین حور لڑکی سے فرینچ کس کرنا حلال ہے 😅 واہ مسلمانوں تواڈی منافقت دی پین دی سری Sayed Taqi Naqvi ‏‎اور يہ اعلان کافروں کے بنائے ہوے بجلی کے لاؤڈ اسپيکر سے ہوتا ہوا کافروں کے موبائل فون اور پ...

Mufti Taqi Usmani. Contradictions of Statements about Sialkot and Mumtaz Qadri

Mufti Taqi Usmani. Contradictions of Statements about Sialkot and Mumtaz Qadri. By Adnan khan Kakar  سلمان تاثیر کیس پر تبصرہ کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں جناب مفتی تقی عثمانی صاحب نے فرمایا تھا  "یہاں صورت حال جو تھی وہ ذرا مشکوک تھی، جیسا بیان کیا کہ آیا واقعتاً اس کی بات گستاخی رسول تک پہنچتی تھی یا نہیں پہنچتی تھی یہ بات واضح نہیں تھی اس حالت میں اس (ممتاز قادری) نے اس (سلمان تاثیر) کو قتل کیا۔ لیکن اس بات میں کوئی شک نہیں کہ جذبہ اس کا بڑا نیک تھا۔ جذبہ یہی تھا کہ نبیؐ کی شان میں گستاخی ہوئی ہے لہذا میں اس کا بدلہ لوں گا۔ جذبہ نیک تھا۔ اس نیک جذبے کی وجہ سے اس شخص کے حق میں بھی نیک گمان رکھنا چاہیے۔ اور اس نے جو کچھ کیا وہ نبی کریمؐ کی تعظیم اور تکریم کی نیت سے کیا اس واسطے اللہ تعالی کے ہاں امید ہے کہ وہ [غیر واضح لفظ: محظوظ ؟] ہی ہو گا اللہ کی رحمت سے"۔ پریانتھا کمار کے قتل پر مفتی صاحب کا بیان "توهين رسالت انتہائی سنگین جرم ہے لیکن ملزم سے اسکے ارتکاب کے ثبوت بھی اتنے ہی مضبوط ہونے ضروری ہیں کسی پر یہ سنگین الزام لگا کر خود ہی اسے وحشیانہ اور حرام طریقے سے سزا ...