Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Sialkot

Why Sialkot, Wazir Abad and Hafizabad's People Go Violent And Are Fanatics.

Why Sialkot, Wazir Abad and Hafizabad's People Go Violent and Are Conservatives, Fanatics. Why Sialkot's People Are Emotional?  Qadir Ghori Writes سنا ہے سیالکوٹ، وزیر آباد، حافظ آباد میں اگر کوئی بچہ اسکول پڑھتا ہو تو اکثریت اُسے حیرت سے دیکھتی ہے۔ انڈسٹریل ایریا ہونے کی وجہ سے بے روزگاری صفر ہے۔ اکثریت اعلی تعلیم اور شعور سے دور ہوگئی ہے اور نہ اُنہیں اس کی ضرورت ہے زبانی اور ایمشوشنل باتوں میں آجاتے ہیں ہر قسم کہ کتاب سے دور ہیں لہذا پیروں، مولویوں کا آسان شکار ہیں یہ لوگ پہلے طاہر صاحب کو دھرنے کے لیے عطا کیے گئے تھے مگر وہ جلد باز تھے، چالاک اور سمجھدار تھے اور صرف مذہب پر سیاست کرنا نہیں چاہتے تھے اُنہیں جلد سمجھ آگیا تھا کہ مجھے صرف ڈرانے کے لیے بیٹھایا گیا ہے حکومت یہ عمران کو ہی دیں گے۔ وہ دھرنا اٹھا کر چلے گئے دو ہزار پندرہ میں طاہر القادری پروجیکٹ بند پھر کیا اور 2015 سے نیا ٹی ایل پی پروجیکٹ لانچ ہوا تو وہ ہی سارے لوگ نئے پروجیکٹ میں گھپا دیے گئے۔ آپ 2014 دھرنے میں شامل افراد اُن کا حلیہ اور حرکات دیکھ لیں اور ٹی ایل پی کے دھرنے، ہنگاموں اور سیالکوٹ واقعہ کا مجمع دی...

History And Origin Of Blasphemy Explained In Urdu. Urdu Blog about Blasphemy

History And Origin Of Blasphemy Explained In Urdu. Article by Hashir Bin Irshad. کیا بلاسفیمی کے قوانین کی کوئ شرعی حیثیت ہے؟ حاشر ابن ارشاد  ہم عموما بلاسفیمی کا ترجمہ توہین کرتے ہیں تاہم یہ ترجمہ اس وسیع المعانی ترکیب کے ساتھ انصاف نہیں ہے۔ بلاسفیمی مذہب کی نگاہ میں جرم اور گناہ کے توافق کی اعلی ترین مثال ہے اس لیے سامی مذاہب کی حد تک اس کی سزا بھی شدید ترین ہے۔ آج کے دن گرچہ عیسائیت اور یہودیت بلاسفیمی کی سزا کو تج چکے ہیں لیکن کچھ مسلمان ممالک میں اب بھی یہ ایک حد اور تعزیر کے طور پر رائج ہے۔ رہے ہندوازم، بدھ ازم اور سکھ ازم جیسے بڑے مذاہب یا فلسفوں کے پیروکار، تو وہ بلاسفیمی کو کبھی بھی قانونی دائرے میں نہیں لائے اکثر مسلمان ممالک میں بلاسفیمی کے حوالے سے کوئی نہ کوئی قانون سازی موجود ہے تاہم پچاس اسلامی ممالک میں صرف چند ملک ایسے ہیں جہاں بلاسفیمی کی سزا موت ہے۔ ان ممالک میں شیعہ فکر کا مرکز ایران اور سنی وہابی فکر کا مرکز سعودی عرب نمایاں ہیں۔ یہاں یہ بات محل نظر ہے کہ یہ دونوں ممالک مذہب کی بالکل جدا گانہ تشریح کرتے ہیں لیکن ایک مذہبی ریاست ہونے کے ناطے بلاسفیمی کی شدید تری...

Hero of Sialkot Incident, Malik Adnan. Prayantha Kumara

 Hero of Sialkot Incident, Malik Adnan. Malik Adnan Tried his Leve best To Save Life Of Sri Lankan Factory Manager, Prayantha Kumara.   The Hero Malik Adnan, a manager at Rajco was the only human among beasts who lynched the ill-fated Sri Lankan.  He shielded Prayantha Kumara, endangering his own life, but the crowd was too big and too violent to contain.  A gallantry award for this brave man is strongly recommended! By Waseem Altaf.

Why Was Sri Lankan Manager Priyantha Kumara doing Job In Sialkot?

  Priyantha Kumar was The Name of Sri Lankan Manager working in Rajko Company In Sialkot. Why Was  Priyantha Kumar Doing Job In Sialkot?  ‏سیالکوٹ میں ہوئی واقعی کے محرکات  غیر ملکی سیالکوٹ میں کیا کر رہے ہیں ؟  میں اپنی جاب کے سلسلے میں گزشتہ 7 سال سے سیالکوٹ میں مقیم ہوں۔ سیالکوٹ برآمدات کے حوالے سے کراچی کی ٹکر کا شہر ہے۔ اگر پاکستان کھیلوں کا سامان برآمد کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے تو اسکا کریڈیٹ بھی  ‏سیالکوٹ کو جاتا ہے کیونکہ سیالکوٹ کے علاوہ پاکستان کے کسی بھی شہر میں کھیلوں کا سامان نہیں بنتا سوال یہ ہے کہ غیر ملکی سیالکوٹ میں کیا کر رہے ہیں ؟  چند سال پہلے تک سیالکوٹ کی فیکٹریوں میں پروڈکشن روایتی طریقوں سے ہوا کرتی تھی۔ لیکن چونکہ دنیا بلکہ سری لنکا اور بنگلہ دیش جیسے ممالک پروڈکشن میں جدت کے حوالے سے ہم سے بہت آگے نکل چکے ہیں تو سیالکوٹ میں بھی اس بات کی ضرورت محسوس ہوئ کہ پروڈکشن کے طریقہ کار میں جدید طریقوں کا استعمال کر کے دنیا کا مقابلہ کیا جا سکے۔  چونکہ سری لنکن اور بنگلہ دیشی ہم سے اس میدان میں اگے نکل چکے ہیں اور وہاں پرو...

Mufti Taqi Usmani. Contradictions of Statements about Sialkot and Mumtaz Qadri

Mufti Taqi Usmani. Contradictions of Statements about Sialkot and Mumtaz Qadri. By Adnan khan Kakar  سلمان تاثیر کیس پر تبصرہ کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں جناب مفتی تقی عثمانی صاحب نے فرمایا تھا  "یہاں صورت حال جو تھی وہ ذرا مشکوک تھی، جیسا بیان کیا کہ آیا واقعتاً اس کی بات گستاخی رسول تک پہنچتی تھی یا نہیں پہنچتی تھی یہ بات واضح نہیں تھی اس حالت میں اس (ممتاز قادری) نے اس (سلمان تاثیر) کو قتل کیا۔ لیکن اس بات میں کوئی شک نہیں کہ جذبہ اس کا بڑا نیک تھا۔ جذبہ یہی تھا کہ نبیؐ کی شان میں گستاخی ہوئی ہے لہذا میں اس کا بدلہ لوں گا۔ جذبہ نیک تھا۔ اس نیک جذبے کی وجہ سے اس شخص کے حق میں بھی نیک گمان رکھنا چاہیے۔ اور اس نے جو کچھ کیا وہ نبی کریمؐ کی تعظیم اور تکریم کی نیت سے کیا اس واسطے اللہ تعالی کے ہاں امید ہے کہ وہ [غیر واضح لفظ: محظوظ ؟] ہی ہو گا اللہ کی رحمت سے"۔ پریانتھا کمار کے قتل پر مفتی صاحب کا بیان "توهين رسالت انتہائی سنگین جرم ہے لیکن ملزم سے اسکے ارتکاب کے ثبوت بھی اتنے ہی مضبوط ہونے ضروری ہیں کسی پر یہ سنگین الزام لگا کر خود ہی اسے وحشیانہ اور حرام طریقے سے سزا ...

Tariq Jamil About Sialkot Incident of Lynching Sri Lankan

Pashtuns Should Learn at least From Tariq Jamil Mulla. Blog by. Abdul Hai Aryan کم از کم له دې طارق جميله خو يي زده کړی   ټول لر او بر يي د مذهب په نوم تباه کړي.د نړی تر ټولو زياته خودکش حملې په لر او کې وسوې  په افغانستان کې له څلوېشتو کالو د مجاهدين او تاليب په نامه اوور لګولی دی.  په پښتونخوا کې له وشلو کالو پښتانه د مزهب په نامه مړه کوی. درځن درځن پښتانه بې هره ورځ د اسلام او د توهين په نامه حلالول. سکولو کالجونو ته مو بمونه کيږدل سو، اې پی ایس کې راته 150 بچی، ښځې او استادان دغو د مزهب په نامه مړه کړل.  سياسيان، مشران، وکيلان، افسران او عالمان. د مزهب په نامه را مړه کړل. حتی سی د پښتنو پيغلې د پنجاب چکلو ته ورسېدی. د توهین اسلام په نامه په درځنونو انسانان يي په پښتونخوا کې را مړه کړل. تاريک جميل په دې ټولو واقعاتو خاموشه وو، هغه دې خلاف کله هم غږ نه کو پورته. بلکې کله سی غږ وهم کی نو ويل يي سی د هر څه سی ګېږی، دې کې به زموږ خير وی. د به د پاکستان د فيوچر په ګټه وی خو سی کله په پنجاب کې د سيالکوټ پېښه وسوه، نو تاريک جميل را دانګی او دی خلاف غږ پورته کوی. تاريک جم...