Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Supreme Court

What Next. Options With Federal Govt To Tackle New CM Panjab Pervez Elahi.

Options With Federal Govt To Tackle New CM Panjab Pervez Elahi. By Irshad Chandrigar. Analysis  چوہدری پرویز الہی اگر کپتان کی لائین کو فالو کرتے ہوئے مرکزی حکومت کو آنکھیں دکھانے کی کوشش کریں گے تو جواب میں وفاقی حکومت کے پاس چوہدری صاحب کو غیر مستحکم رکھنے کیلئے درج ذیل آپشن موجود ہوں گے ۔ چوہدری شجاعت کے زریعے پرویز الہی کے خلاف نا اہلی کی درخواست الیکشن کمیشن کے پاس جمع کروائی جا سکتی ہے ۔ اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد جمع کروائی جا سکتی ہے ۔ گورنر وزیراعلی کی جانب سے بھیجی جانے والی ہر سمری کو اعتراض لگا کر واپس کر دیں گے۔  آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری کی تعیناتی کا اختیار وفاقی حکومت کے پاس ہے وہ ایسے افسران لگائیں گے جو وزیر اعلیٰ کو ٹف ٹائم دیں گے۔ صوبائی بجٹ کے تمام پیسے وفاقی حکومت کے پاس ہوتے ہیں جو قسطوں میں ریلیز کئے جاتے ہیں وفاقی حکومت ریلیز روک کر صوبائی حکومت کو مالی مشکلات کا شکار کر سکتی ہے۔ اب دیکھتے ہیں دونوں فریق کس طرح آگے بڑھنے کا فیصلہ کرتے ہیں۔ پرویز الہی مفاہمت کے ساتھ چلنا چائیں گے لیکن کپتان تصادم کا راستہ اختیار کرے گا۔ Options With Federal Govt To ...