Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Meer

Love Marriage. Urdu Story Of Love Marriage In Lahore

  Love Marriage. Urdu Story Of Love Marriage In Lahore.  By Muhammad Aamir Meer چند دن پہلے کی بات ہے مرشد کو پہلے وٹس ایپ پہ ایک مردانہ تصویر موصول ہوئی اور پھر ر صاحب کا فون آیا۔ر صاحب مرشد کے بزنس پاٹنر ہیں۔لاہور میں رہائش پذیر ہیں۔مدعا یہ ہے کہ ر صاحب کی 19 سالہ بیٹی نے چند دن پہلے اپنے باپ کے گھر رہتے ہوئے انکشاف کیا کہ وہ خفیہ نکاح کر چکی ہے۔ر صاحب کے مطابق لڑکا غریب ہے۔شکل سے بھی presentable  نہیں ہے تو مرشد کا اثر و رسوخ درکار ہے کہ یہ رشتہ ختم کروا دیا جائے۔مرشد کا جواب تھا سوری میں اس معاملے میں مداخلت نہیں کروں گا تو آگے سے اصرار یہ ہوا کہ آپ بےشک مداخلت ناں کریں لیکن لڑکے والوں کے ساتھ جو میٹنگ ہے اُس میں ہماری طرف سے صرف شرکت فرما دیں۔بہرحال ر صاحب کے اصرار پہ مرشد کو لاہور جانا پڑا۔ایک بدمعاش ٹائپ کے گھر میٹنگ تھی۔ہر طرف بندوقیں لگائے گارڈز پھر رہے تھے لڑکے والے:جناب آپ نے پہلے پولیس میں ہمارے خلاف جھوٹا اغواء کا پرچہ کروایا تھا وہ ہم نے برداشت کر لیا اور اب آپ ہمیں بندوقوں سے ڈرا رہے ہیں تو ہم ڈر گئے ہیں اور بتائیے ہمارے لیے کیا حکم ہے؟ کمال رولر کوسٹر رائڈ...