Specification Of Graff Diamond Watch Gifted To Imran Khan By MBS. The Story Of Sold Gifted Graff جب سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کےدئے گئے خاص تحفے کی تصویر دیکھی تو سوچا یہ تو میری ڈومین ہے کیوں نا اس پر تھوڑی تحقیق کی جائے کہ کہیں کوئی خاں صاب کے خلاف جھوٹا پراپیگنڈا تو نہیں کر رہا تو جناب من مختصراْ عرض کرونگا کہ اس گھڑی سیٹ میں سب سے بڑا ہیرا انگوٹھی میں لگا ہواہے۔ یہGIAسے سرٹیفائیڈ ہیرا ہے۔فدوی اسکی تفصیل آپ کےساتھ شئیر کر رہا ہے۔ یہ7.2ctکاڈائمنڈ ہے جسکا GIA diamond grading reportنمبر 2185824138ہے VVS1 clarityکےساتھIآئی کلر کایہ تقریباً سوا سات کیرٹ کا ڈائمنڈ اکیلا ہی اس سے ذیادہ مہنگا ہے جو رقم خاں صاحب نے پورے سیٹ کی جمع کروائی ہے۔ آگے بڑھیں تو اک جوڑی کف لنکس کی ہے۔ اس میں ایک کف لنک میں2.12ct اور دوسرے میں 2.11ctکا بڑا ڈائمنڈ لگا ہے۔ یہ دونوں ڈائمنڈز بھیGIAسے سرٹیفائیڈ ہیں اور انکے سرٹیفیکیٹ نمبرز بالترتیب 2197581954 2194668569 ہیں۔ اور انکی خاص بات انکی شفافیت یاclarityہے جو کہ IF(internally flawless)ہے یہ بہترین کوالٹی ہے جو پاکستان میں نہیں پائی جاتی۔اعلیٰ معیار کے ان دونوں ...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.