Pledged Donations To Pakistan By International Community. Floods 2022. Humanitarian Aid To Pak ورلڈ بینک نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کی امداد کے لئے 82 ارب روپے سے زائد کی امداد دی، اقوام متحدہ نے ساڑھے 35 ارب روپے سے زائد، امریکا ساڑھے چھ ارب روپے سے زائد، ایشین ڈولپمنٹ بینک نے ساڑھے پانچ ارب روپے، یو ایس ایڈ نے 24 کروڑ 42 لاکھ روپے، چین نے چھ کروڑ 66 لاکھ روپے، چین کے امدادی ادارے نے چھ کروڑ 66 لاکھ روپے، یورپی یونین نے 30 کروڑ روپے، برطانیہ نے 33 کروڑ 30 لاکھ روپے اور یونیسف، عالمی ادارہ صحت، یونائیٹڈ نیشن پاپولیشن فنڈ نے 66 کروڑ 60 لاکھ روپے کی پاکستان نے اب تک مجموعی طور پر 131 ارب روپے (ایک کھرب، 31 ارب روپے) کی نقد امداد حاصل کرلی جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین کی اپیل پر مزید امداد کا سلسلہ بھی جاری ہے جبکہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی اپیل پر پاکستان کو اقوام متحدہ، ترکی، جاپان اور چین نے ٹینٹ، ادویات، تعمیر نو کے لئے معانت سمیت دیگر معاملات میں بھی امداد کی یقین دہانی کرائی ہے اور امداد کا یہ سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ Pledged Donations To Pakistan By Internation...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.