Skip to main content

Posts

Showing posts with the label United Kingdom

Complete Urdu Transcript Of Pakistani Prime Minister At UNGA On 24 Sep 2022.

Complete Urdu Transcript Of Pakistani Prime Minister At UNGA On 24 Sep 2022. اسمبلی سے خطاب کرنے کے لیے غیر ملکی عالیشان معزز مندوبین سے خطاب کرنے کے لیے جب میں آج یہاں اپنے ملک پاکستان کی کہانی سنانے کے لیے کھڑا ہوں، میرا دل و دماغ یہاں کھڑے ہو کر گھر سے باہر نہیں نکل پا رہا ہے، میں اب بھی محسوس کرتا ہوں کہ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں سے کسی ایک طاقتور اور طاقتور علاقے کا دورہ کر رہا ہوں۔  میرے ملک کا بلوچستان اس صدمے کو بیان نہیں کر سکتا جس سے ہم جی رہے ہیں یا اس ملک کا چہرہ کس طرح بدل گیا ہے، میں خود اس موسمیاتی تباہی کے پیمانے اور شدت کو بیان کرنے آیا ہوں جس نے میرے ملک کا ایک تہائی حصہ پانی کے اندر دھکیل دیا ہے۔ کہ 40 دن اور 40 راتوں تک کسی نے اپنی زندہ یاد میں بائبل کا سیلاب نہیں دیکھا تباہی کے بارے میں ہم جانتے تھے اور اس سے نمٹنے کے طریقے کو چیلنج کرنے والے صدیوں کے موسمی ریکارڈوں کو توڑتے ہوئے آج بھی ملک کے بہت بڑے خیالات آب و ہوا کی تبدیلی کے اس زمینی صفر میں انسانی مصائب کے سمندر میں ڈوبے ہوئے ہیں جن میں 33 ملین افراد شامل ہیں اور خواتین 650,000 خواتین کے ساتھ بچے اب صحت

How Flood Relief Funds Allocated In United States. Federal Shutdown

How Flood Relief Funds Allocated In United States. Federal Shutdown in USA.  What Is Federal Shutdown? Urdu Explainer Of US Emergency. By Mubashir Zaidi دیکھیں، ہم امریکا کا آئی فون استعمال کرتے ہیں کیونکہ اچھا ہوتا ہے۔ تو پھر اس کا نظام کیوں نہیں اپناتے؟ کم از کم سمجھنے کی کوشش تو کرسکتے ہیں۔ امریکا میں ایک پیسہ بھی کوئی سرکاری افسر، کوئی رکن کانگریس، کوئی ایجنسی، حتی کہ صدر بھی کانگریس کی منظوری کے بغیر خرچ نہیں کرسکتا۔ خرچ کرنے کے بعد پورا حساب بھی دینا پڑتا ہے۔ کانگریس بجٹ منظور کرتی ہے جو بعض اوقات پورے سال کا نہیں ہوتا۔ سال کے درمیان بجٹ ختم ہوجاتا ہے اور دونوں جماعتیں کسی نکتے پر متفق نہیں ہوپاتیں۔ پھر کیا ہوتا ہے؟ حکومت کا کام رک جاتا ہے۔ اس عمل کو یہاں فیڈرل شٹ ڈاؤن کہتے ہیں۔ ٹرمپ دور میں دو بار ایسا ہوا۔ ایک بار 35 دن تک سارا کام ٹھپ تھا۔ سرکاری ملازمین کام کررہے تھے لیکن تنخواہ نہیں مل رہی تھی کیونکہ بجٹ معطل تھا۔ بجٹ منظور ہونے کے بعد ایرئیرز مل جاتے ہیں لیکن وقتی طور پر سب کھاتے بند رہتے ہیں۔ امریکا میں امدادی بجٹ کیسے طے کیا جاتا ہے؟ بالکل ویسے جیسے کسی بھی ادارے کا بجٹ ہ

Imran Khan Telephonic Contact With United States Ambassador David Bloom

Imran Khan Telephonic Contact With United States Ambassador David Bloom As per reports surfacing Imran Khan had a telephonic talk with the US Ambassador in Pakistan. Asked him to help him overcome the crisis. Phew!! Will Imran Khan deny this as rubbish or did they talk? imran will never speak on the issue but can the US Embassy deny the same? Naya Duar Web TV Reported as Below. Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) chairman Imran Khan has established contact with United States Ambassador to Pakistan David Bloom. The development transpired during a meeting between Khyber-Pakhtunkhwa (K-P) Mehmood Khan and Bloom,  Samaa TV  reported on Thursday. Khan facilitated a phone call between the two after leading Bloom to a side room at the K-P Chief Minister House. The PTI chief reportedly told the diplomat that United States Assistant Secretary Donald Lu’s views should not have become the official American stance. This, he said, had left Pakistanis livid. Blood told Khan that he had assumed ambassador

United States Independence From United Kingdom. Urdu Info Blog

United States Independence From United Kingdom. Urdu Info Blog By Mubashir Zaidi. ریاست ہائے متحدہ امریکا میں چار جولائی کو یوم آزادی منایا جاتا ہے۔ امریکا نے پاکستان اور ہندوستان کی طرح برطانیہ سے آزادی حاصل کی تھی لیکن اس کے لیے انگریزوں سے جنگ کی اور آزادی کا یکطرفہ طور پر اعلان کیا۔ یہ اعلان شمالی امریکا کی 13 ریاستوں کی کانگریس نے پہلے دارالحکومت فلاڈیلفیا میں کیا۔ اس وقت کانگریس کے 56 نمائندے تھے۔ وہ 13 ریاستیں ڈیلاوئیر، پینسلوانیا، نیوجرسی، جارجیا، کنیٹی کٹ، میساچوسیٹس، میری لینڈ، جنوبی کیرولائنا، نیو ہیمپشائر، ورجینیا، نیویارک، جنوبی کیرولائنا اور رہوڈ آئی لینڈ ہیں۔ امریکا کے پرچم میں 13 سرخ پٹیاں انھیں ابتدائی ریاستوں کی نشاندہی کرتی ہیں۔ اعلان آزادی پارلیمان کے پانچ نمائندوں نے تحریر کیا جن میں تھامس جیفرسن، بنجمن فرینکلن، جان ایڈمز، روبرٹ لیونگسٹن اور راجر شرمین شامل تھے۔ ایڈمز بعد میں امریکا کے دوسرے اور جیفرسن تیسرے صدر بنے۔ بنجمن فرینکلن اگر زندہ رہتے تو شاید وہ بھی صدر بنتے لیکن وہ 1790 میں انتقال کرگئے تھے۔ چار جولائی 1776 کو اعلان آزادی کی پہلی خبر اخبار پینسلوانیا ایو