Did Afghanistan Vote Against Pakistan In United Nation? Reality and Facts Checks By Faisal Faran. _ تاريخي جهوٹ جو نصاب تعليم كا حصه هے____ ايك اور دورسے چمکتاہوا سنہرا جھوٹ جو ہر دور میں بکاگيا کہ پاکستان کے اقوام متحدہ کا رکن بننے کی صرف افغانستان نے مخالفت کی تھی اور۔اس کی وجہ افغانستان اور پاکستان کے درمیان انگریزوں کی بنائی ہوئی ڈیورنڈ لائن پر افغانستان کو اعتراض تھا ليكن يه حقيقت نهي اقوام متحدہ میں افغانستان کے نمائندے حسین عزیز نے ڈیورنڈ لائن کے حوالے سے اپنے خدشات کا اظہار سفارتي طريقه سے ضرور کیا تھا مگر ساتھ ہی یہ بھی کہا تھاکہ وہ پاکستان کو اقوام متحدہ کا ممبر بنانے کی قطعي مخالفت نہیں کریں گے لہذا کسی بهي ملک کی مخالفت اور ووٹنگ کئے بغیر متفقہ قرار داد نمبر 107 کے تحت پاکستان کو اقوام متحدہ کا ممبر بنایا گیا تھا۔مگر دوسري طرف یکم اور دو اکتوبر انیس سو سنتالیس کے اخبارات سول اینڈ ملٹری گزٹ،پاکستان ٹائمز مین مخالفت میں اس ووٹ کي جهوٹي خبرسركاري ايما پر پاکستانی عوام کے جذبات افغانستان کودشمن ثابت كرنے، خدائ خدمتگار تحریک خلاف ملك تنظيم قراردينے اورباچاخان کوغدارثابت كرنيكو ل...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.