BS, BSC, GPA, Job Market, Professional Degrees, Research, Goal Setting, Earning money and Practical Field. An Advice of Zaigham Qadeer to BS, MS Students. مجھے فالو کرنے والے تمام یونیورسٹی گوئنگ بچے یہ بات ذہن نشین کر لیں کہ بیچلرز یا پھر BS کرنے کا مقصد 4/4 یا 3.9+ جی پی اے یا گولڈ میڈل لینا کبھی نہیں رکھنا چاہیے۔ بلکہ BS کا مقصد خود کو اس سانچے میں ڈھالنا ہے جو آپ بننا چاہتے ہیں۔ اگر آپ اپنے چار سالوں میں فقط جی پی اے کے پیچھے دوڑتے آئے لیکن آخر میں آپ کے پاس جی پی اے کے سوا کچھ نہیں اور آپ کو اپنے مستقبل کے گولز کا ہی نہیں پتا تو آپ کو اپنی ڈگری ڈسٹ بن میں پھینک دینی چاہیے۔ اچھا جی پی اے کسی بھی جگہ ایڈمیشن کی ضمانت تو ہو سکتا ہے مگر بعد میں جو اہم بات ہے وہ یہ کہ آپ میں کتنا دم ہے۔ اگر آپ کے پاس جی پی اے اچھا ہے مگر ماسٹرز کی ریسرچ اتنی خاطر خواہ نہیں یا آپ انڈسٹری میں جانے والے سکلز ہی نہیں رکھتے تو آپ کے بی ایس کا خاطر خواہ فائدہ نہیں ہے۔ ایسے میں بی ایس میں کیا کرنا چاہیے؟ ابھی سے ریسرچ آرٹیکلز پڑھنا شروع کریں جس فیلڈ میں انٹرسٹ ہے اس کو زیادہ سے زیادہ جاننے کی کوشش ...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.