UAE New Rules Of Leaves For Public And Private Sector Employees. New Rules For All UAE Public And Private Employees 2022 متحدہ عرب امارات کے وزارت انسانی وسائل وحقوق نے ملک میں نئے سال کے اغاز پر تمام سرکاری اور غیرسرکاری ملازمیں کے لئے نئے قوانین کا اعلان کیا ہے رواں سال 2021 کے وفاقی قانون نمبر 47 کے مطابق تمام سرکاری و غیرسرکاری ملازمین اور مزدوروں کے لئے یکساں مراعات، حقوق اور استحقاق کا فیصلہ کیا گیا ہے یہ قانون اگلے سال دو فروری سے ملک بھر میں نافذ العمل ہوگا جس کے مطابق تمام غیر سرکاری ملازمین سرکاری ملازمین کی طرح یکساں طور پر چھٹیوں اور مراعات کے متسحق ہونگےجیسے کہ سالانہ، زچگی کی چھٹیاں، غم اور سوگ کی چھٹیاں اور سٹڈی لیوز Main Points Of New Rules Of Leaves In UAE 2022. چیدہ چیدہ نکات تمام ملازمین سرکاری و غیرسرکاری سال میں ایک مہینے کےلئے چھٹی کے حقدار ہونگے چھ ماہ کی ملازمت کے بعد ہر ملازم ماہانہ دو چھٹیوں کا حقدار ہوگا تنخواہ اور اجرت سمیت زچگی کی صورت میں تمام خواتین ملازمین دو ماہ چھٹیوں کے حقدار ہونگیں 45 دن کی پوری اجرت جبکہ بقیہ پندرہ دن کی نصف اجرت دی...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.