Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Insta

Mark Zuckerberg New Update About Instagram Test Subscriptions.

 Mark Zuckerberg New Update About Instagram Test Subscriptions to Earn Money. Launching a test of subscriptions on Instagram in the US today.  This will help creators earn more by offering benefits to their most engaged followers like access to exclusive Lives and Stories. I'm excited to keep building tools for creators to make a living doing creative work and to put these tools in more creators' hands soon. فیس بک ایپ اور میٹا کمپنی کے سی ای او مارک زکربرگ نے اپنے ایک فیس بک پوسٹ میں اعلان کیا ہے وہ انسٹاگرام پر سبکریشن کے ایک نئے سہولت کو متعارف کررہے ہیں جس سے کرئیٹرز کو ان لائن ارننگ کے نئے مواقع ملے گے Posted By META CEO Mark On His Facebook Status today 19 January 2022

Indians CEOs of Tech Giants

List of Indians In Twitter, Facebook, Instagram. Virtual Leadership and Power of India in digital world. Urdu Article about New Twitter CEO. Who Is  Paraug Agarwal ( Twitter New CEO)? ٹوئٹر کے سی ای او "جیک ڈارسی" کے جانے کے بعد ایک بھارت نژاد امریکی "پراگ اگروال" ٹوئٹر کے سی ای او بن گئے ہیں۔  آئی آئی ٹی بمبئی سے گریجویشن کے بعد سٹین فورڈ یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کر چکے ہیں۔ مزے کی اور قابل غور بات، انڈیا کی ٹیکنالوجی کے میدان میں ورچوئل حکمرانی ہے۔ وہ بھلا کیسے؟  زرا غور فرمائیے انڈین آئی ٹی اور کمپیوٹر سائنس ایکسپرٹ کہاں پہنچ چکے ہیں ٹوئٹر میں پراگ اگروال آئی بی ایم میں اروند کرشنا گوگل میں سندر پِچائے وی ایم وئیر میں رگھو رگھورام جب کہ ایڈوب میں شانتنو نرائن۔ دوسری طرف ہمارے ہاں نیٹ ورک مارکیٹنگ، ڈیجیٹل کرنسی اور مائننگ جیسے ایشوز کی "قانونی" حیثیت پہ ابھی غور کیا جا رہا ہے انڈیا کو "اینڈیا" لکھ کر دل خوش کیا جا سکتا ہے لیکن اس سے آگے شاعر خاموشی لکھتا ہے۔ اے شاعران قوم زمانہ بدل گیا پر مِثلِ زُلفِ یار تمہارا نہ بل گیا پیٹو گے کب تلک سر رہ تم ل