Allama Waheed Ud Din Khan Reply To Stephen Hawking. Urdu Blog ایک غیر سائنسی بیان ــــــــــــــــــــــــــــــــــــ موجوده زمانہ کے مشہور سائنسدان اسٹفن ہاکنگ کا ایک بیان اخبارات میں آیا ہے - ایک انٹرویو کے دوران انهوں نے کہا کہ ـــــــــــــــــــــ جنت یا زندگی بعد موت کا کوئی وجود نہیں، یہ سب پریوں کہ کہانی ہے (The Times of india) یہ سائنسداں کی زبان سے ایک غیر سائنسی بیان ہے - ایک شخص جو جنت کو نہ مانتا ہو، وه سائنسی زبان میں صرف یہ کہہ سکتا ہے کہ معلوم طبیعی قوانین کے مطابق، یہاں جنت کا کوئی وجود نہیں مگر بات یہیں ختم نہیں ہوتی - اس معاملے کا دوسرا پہلو یہ ہے کہ سائنس کے جدید ترین مطالعے کے مطابق، کائنات کے مادے کا صرف 5 فیصد حصہ ہمارے مشاہدے میں آتا ہے - کائنات کا بقیہ 95 فیصد ماده سرے سے قابل مشاہده ہی نہیں - ایسی حالت میں خالص سائنسی بیان یہ ہوگا کہ ــــــــــــــــــ قیاسا اس دنیا میں جنت کا کوئی وجود نہیں Probably , paradise has no physical existence. سائنس مطالعے کا ایک خصوصی طریقہ ہے - سائنس کی رسائی صرف ان حقائق تک ہوتی ہے جو اس کی دور بین یا خورد بین ک...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.