Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Haroon Malik

Currency Trade, Currency Exchange And Fraud And Scams. Urdu Info Blog.

Currency Trade, Currency Exchange And Fraud And Scams. Urdu Info Blog. Scammers Of London. Haroon Malik میں لِکھنے بیٹھا تو یاد آیا کہ پہلے لِکھ چُکا ہُوں لیکن چلیں آپ میں سے بُہتوں کے لیے تفصیلات نئی ہوں گی تو انجووئے کریں ۔  لندن کے نوسرباز  نوسرباز اور ٹھگ دُنیا کے ہر مُلک میں موجود ہوتے ہیں بعض اوقات اُن کے فراڈ اور “ ٹھگیاں “ مِلتی جُلتی بھی ہوتی ہیں اور ظاہر ہے معاشرے و مُلک کے اعتبار سے بڑے مُنفرد اور آؤٹ اوو دی باکس بھی ہوتے ہیں ۔ انگلینڈ بالخصوص لندن میں کئی طرح کے مالیاتی فراڈ اور سکیمز موجود ہیں جو میں وقتاً فوقتاً آپ کے گوش گُزار کروں گا ۔ میری عُموماً کوشش یہ ہوتی ہے کہ جو فراڈی اور نوسرباز کِسی نہ کِسی طرح مُجھ سے یا میرے کِسی قریبی عزیز یا دوست سے ٹکرائے ہوں اور میرا اُن سے بلاواسطہ یا بلواسطہ رابطہ ہُوا ہو وُہی قصہ لکھا جائے ۔  یہ سن 2014 کی بات ہے میں کرنسی ایکسچینج کا کام کرتا تھا ۔ خُود بھی ایکسچینج جاتا اور کام کے لیے دو بندے بھی رکھے ہُوئے تھے ۔ اُن میں سے ایک پاکستانی خان دلاور تھا اور ایک سری لنکن گنورتنے تھا ۔ کرنسی کا کام بظاہر آسان ہے لیکن اگر اِ...