Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Urdu info Blogs

Sumaira Shams Of PTI VS Hina Parvez Butt Of PML N. Comparison

Sumaira Shams Of PTI VS Hina Parvez Butt Of PML N. By Shehzad Hussain پہلی تصویر میں، نامناسب مغربی طرز کے لباس میں ملبوس حنا پرویز بٹ ہیں، جن کا تعلق ن لیگ سے ہے۔ احساس کمتری کی ماری اس خاتون نے ورلڈ اکنامک فورم پر پاکستان کی نمائندگی کی تھی (اللّٰہ جانے کیا نمائندگی کی تھی) اسی فورم پر کچھ عرصے قبل ن لیگ کے خواجہ آصف نے بھی سوٹ پہن کر شرکت کی تھی اور ایک سوال کے جواب میں ارشاد فرمایا تھا کہ ہم (ن لیگ) تحریک انصاف کے مقابلے میں کہیں زیادہ لبرل ہیں مغرب کو امپریس کرنے واسطے، اسی جماعت نے کچھ دنوں پہلے سرکاری پلیٹ فارم پر ایک مخلوط ڈانس پروگرام منعقد فرمایا۔ کل انھوں نے ملکہ کی یاد میں سرکاری سوگ منایا بات یہاں تک ہوتی تو قابل قبول تھی کہ ان کی جماعت، ان کا بیانیہ پر افسوس اس منافقت کا ہے کہ یہی جماعت ایک درباری مولوی کے ساتھ مل کر، تحریک انصاف کو مغرب کا ایجنٹ قرار دیتی ہے دوسری تصویر میں، سرخ حاشیے میں نظر آنے والی خاتون کا نام ڈاکٹر سمیرا شمس ہیں جو خیبرپختونخوا سے تحریک انصاف کی ایم پی ہیں۔ برطانیہ مانچسٹر میں منعقدہ ون ینگ ورلڈ 2022 کے مقابلوں میں، سال کے بہترین نوجوان سیاستدان کا

Hyderabad Dhakkan State. Why Hyderabad Occupied By India? Urdu Explainer.

Hyderabad Dhakkan State. Why Hyderabad Occupied By India? Urdu Explainer. ‏حیدرآباد دکن حیدرآباد دکن کوئی چھوٹی موٹی ریاست نہیں تھی۔ 1941 کی مردم شماری کے مطابق یہاں کی آبادی ایک کروڑ 60 لاکھ سے زائد اور اس کا رقبہ دو لاکھ 14 ہزار مربع کلومیٹر تھا، یعنی آبادی اور رقبے دونوں لحاظ سے برطانیہ، ترکی یا اٹلی سے بڑی۔ ریاست کی آمدن اس وقت کے نو کروڑ روپے ‏تھی جو اقوامِ متحدہ کے 20 سے زائد ملکوں سے زیادہ تھی۔ حیدرآباد کی اپنی کرنسی، ٹیلی گراف، فون، ڈاک کا نظام، ہوائی اڈے، ریلوے لائنیں، تعلیمی ادارے اور ہسپتال تھے۔ یہاں واقع جامعہ عثمانیہ ہندوستان بھر کی  ‏واحد یونیورسٹی تھی جہاں مقامی زبان میں تعلیم دی جاتی تھی۔ 1947 میں تقسیم کے وقت برطانوی راج کے دائرے میں قائم پانچ سو کے قریب چھوٹی بڑی ریاستوں کو آزادی دی گئی تھی کہ وہ چاہیں تو انڈیا یا پاکستان میں سے کسی ایک کے ساتھ الحاق کر لیں۔ریاست کے حکمران میر عثمان علی خاں نے ‏انڈیا یا پاکستان کے ساتھ ملنے کی بجائے برطانوی دولتِ مشترکہ کے اندر خودمختار ریاست کی حیثیت سے رہنے کا فیصلہ کیا۔ لیکن ایک مسئلہ تھا۔ حیدرآباد میں مسلمانوں کی آبادی صرف 11 فیصد

Qadyani Ilzam, General Bajwa, General Ijaz Amjad and Imran Khan.

Qadyani Ilzam, General Bajwa, General Ijaz  Amjad and Imran Khan. By Majid Nizami. ‏قادیانی الزام: جنرل باجوہ، عمران خان کے نکاح خواں مفتی سعید خان۔ ایک تاریخی حوالہ عمران خان کے نکاح خواں اور تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے ممبر رہنے والے مفتی سعید خان نے 1996 میں ''آپریشن خلافت'' کی ناکامی کے بعد فوجی عدالت کے سامنے ایک بیان دیا تھا۔ انہوں نے ناکام فوجی بغاوت ‏''آپریشن خلافت'' کی تفصیلات بیان کیں  یہ ناکام فوجی بغاوت میجر جنرل ظہیر السلام عباسی اور بریگیڈئیر مستنصر باللہ نے ترتیب دی تھی۔ فوجی عدالت میں بیان، جرح کے دوران اپنی صفائی میں ایک اہم واقعہ بھی بیان کیا جو شاید اس وقت اہم نہ تھا۔ وہ واقعہ موجودہ آرمی چیف جنرل باجوہ کے سسر ‏میجر جنرل اعجاز امجد کے بارے میں تھا۔ مفتی سعید خان نے فوجی عدالت میں اپنے بیان اور جرح میں کیا کہا 👇 ''بیان و جراح گواہ نمبر 1 مفتی سعید خان'' محمد سعید خان ولد محمد حنیف خان، عمر 34 سال، مذہب اسلام، سنی، پٹھان۔۔۔ ''میجر جنرل اعجاز امجد، لیفٹیننٹ جنرل غلام محمد ملک کے حوالہ  ‏سے میرے پاس آئے تھے۔ میجر ج

Maharaja Ranjeet Singh And Quran. Urdu Info

Maharaja Ranjeet Singh And Quran. Urdu Info by Shehzad Nasar. ‏مہاراجہ رنجیت سنگھ اور قرآن حکیم  رنجیت سنگھ نہایت روشن خیال تھااس نے پنجاب میں پہلاچھاپہ خانہ قائم کیا- راوی ندی میں بهاپ سے چلنے والی مشینی کشتی چلائی- فوج کو جدید یورپی انداز سے ٹریننگ دی-پنجاب میں انگریزی تعلیم رائج کرنے کی کوشش کی- بندوق اور کارتوس کا کارخانہ قائم کیا۔ ‏رنجیت سنگهہ نہایت ساده مزاج مہاراجہ تها- وه تخت کے بجائے معمولی نشست پر بیٹهتا تها- اپنی ریاست میں سختی سے ظلم و زیادتی کو بند رکها تها- ہر مذهب کا احترام کرتا تها- ‏ایک مسلمان خوشنویس نے قرآن کا ایک نسخہ تیار کیا- وه اس کا دس ہزار روپیہ چاہتے تهے- مگر رامپور ، لکهنو اور حیدرآباد کے نواب اتنی رقم دینے پر راضی نہیں هوئے- اس کے بعد وه اس نسخہ کو لے کر لاهور پہنچے- اور رنجیت سنگهہ کے سامنے اس کو پیش کیا- ‏مہاراجہ کرسی سے اٹهہ کر کهڑا هو گیا- قرآن کو بوسہ دیا اور اسی وقت دس ہزار روپیہ کی ادائگی کا حکم صادر کر دیا- مہاراجہ کا وزیر خارجہ ایک مسلمان فقیر عزیز الدین تها- اور بہت سے مسلمان اس کے یہاں اعلی عہدوں پر تهے-رنجیت سنگهہ ہندی ،پنجابی کے علاوه اردو فارسی

Utmankhel Tribes. Who Are Utmankhel? Utmankhail Pukhtana

Utmankhel Tribes. Who Are Utmankhel? Utmankhail Pukhtana. By Tariq Utman Dir  تحریر و تحقیق !! طارق اتمان خیــل دیر*    *روزنامه چاند* " *پیر 15 مارچ 2021*   *مہمان کالم*  تــاریخ اقوام کی عروج و زوال، اختیار و اقتدار،  کامیابیوں ناکامیوں، رسموں و رواجوں، کا آئینہ ھے. اقوام کی ابتدا کا پتہ لگانا ایکـ مشکل کام ھے. اتمان خیل موجودہ ادوار میـں ایکـــ بــڑا افغان قبیلہ ہے جسکا شمار کرلانی گروپ میں ہوتا ہے. کرلانی پختون ' موجودہ پختونخوا اور افغانستان کــے قدیم لوگـ مانے جاتے ہیں اتمان خیـل دریائــے آمو ســے لیکر چترال،  بلوچستان اور ہندوستان،  ایران تک جگہ جگہ اباد ہیں تاہــــم اتمان خیلو کی زیادہ تناسب دیر، باجوڑ، ملاکنڈ، سوات، مومند، مردان، اور  پشاور میں پائی جاتی ہیں. اتمان خیــل کے اکثر بزرگــ اســـے *تمان خیل  Tamanـkhel*  کــے نام سے بھی پکارتـے ہیں. خیال کیا جاتا ہے کہ اسلامی غالبـــ آغاز و ادوار میں اس نام *تمان* کیساتھ عام اصطلاح میں  *اُ* کا  اضافہ ہوا ہے اور  *اتمان* * utman*  بن گیا ہےـ اس طرح اس لفظ کے ساتھ *اربک* * Arbic *  اصطلاح *خیــل  khel*   بھی لگـ گیا ہےـ جو

Genetic Study Of Pashtun Tribes by Malak Gowhar Iqbal. DNA Of Pashtuns.

Genetic Study Of Pashtun Tribes by Malak Gowhar Iqbal. DNA Of Pashtuns. پشتونوں کا جینیاتی مطالعہ اور حقیقت۔۔ملک گوہر اقبال خان رماخیل ڈی این اے کی دریافت “میشر” نے 1869 میں کی تھی اور اسے مواد میں پائے جانے والے خلیہ سے نکالا تھا۔ “ایوری،میکلیارڈ اور مکارٹی”نے اس کے موروثی مادہ ہونے کا ثبوت فراہم کیا تھا۔ جبکہ 1953 میں”ڈی واٹسن اور کرک” نے مل کر اس کی پہلی جامع تھیوری دی تھی۔ جس پر انہیں نوبل پرائز سے نوازا گیا تھا۔ عزیزانِ من۔ تمہیدی سطور کو پڑھ کر آپ سمجھ گئے ہوں گے کہ میرا روئے سخن آج علم جینیات کے طرف ہے۔ گزشتہ دنوں محترم امجد علی سحاب صاحب کی ایک تحریر پڑھ کر معلوم ہوا کہ پختونوں کے نسلی تاریخ کی گتھی سلجھانے کے لیے علم جینیات کے میدان کی خاک چھان کر ایک صاحب نے تحقیق کی ہے جو کتابی شکل میں شائع کی گئی ہے۔ جس کا نام”پشتونوں کا جینیاتی مطالعہ” ہے۔ کتاب کے میرے ہاتھوں تک پہنچنے میں کافی دن لگ گئے کیوں کہ میری رہائش آج کل روالپنڈی میں ہے اور یہ کتاب صرف پشاور اور سوات کے بک سٹالز کی زینت بنی ہے۔ آج کتاب پڑھنے کے بعد کتاب کے مصنف ڈاکٹر محمد الیاس سیٹھی صاحب کی خدمت میں چند گذارشات پی

Lessons For PML N After Imran Khan Wins In By Elections In Panjab.

Lessons For PML N After Imran Khan Wins In By Elections In Panjab. By Hassan Kamran.  Reasons Of PML N Loosing Elections Against PTI. ‏میڈیا مینجمنٹ بہتر کریں۔ مارکیٹنگ فرم ہائر کریں جو آپکو سوشل میڈیا مینج کرنا سکھائے ۔ عاطف رئوف ، ذیشان ملک اور بدر شہباز ٹائپ  obsolete  چیزوں سے جان چھڑا کر صحیح معنوں میں پڑھی لکھی سوشل میڈیا ٹیم لائیں۔ ثانیہ عاشق، ڈڈو عباسی اور ابوبکر عمر جیسے  immature  بچے ہمیں  represent  نہیں ‏کرتے ۔ ان لوگوں کو عہدے اور مراعات دیکر آپ نے اپنی کسی ذاتی خواہش کی تکمیل تو کی ہوگی لوگوں کا کچھ بھلا نہیں کیا۔ کامران شیروانی، آصف بٹ اور کاشف اعوان جیسے لوگوں کو موقع دیں جو حقیقی کارکن ہیں۔ روز دس بارہ جھوٹ پیدا کریں انہیں لوگوں تک پہنچائیں۔ کارکردگی دکھانا بند کریں ۔ اس قوم ‏کو کارکردگی کی ضرورت نہیں۔ یہ بڑھکوں اور ڈنڈوں گنڈاسوں والی قوم ہے۔ انہیں صرف باتیں سنائیں۔ لمبی لمبی چھوڑیں۔ سازشی تھیوریاں create کریں۔ اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ کو روز گالیاں نکالیں۔ عوامی انداز اپنائیں۔ لوگوں میں گھلنا ملنا شروع کریں ۔ ہر چیز عدالت میں لے جائیں اور مظلومیت کا ‏رونا روئیں۔ میاں نوا

Russia, Russian Languages And Russian Demography. Urdu Info About Russia.

Russia, Russian Languages And Russian Demography. Urdu Info About Russia. روس کی آبادی اور روسی زبان روس کی آبادی 14 کروڑ 65 لاکھ سے کچھ کم ہے- روس کا شمار دنیا کے دس سب سے کثیر آبادی والے ممالک میں ہوتا ہے- لیکن پچھلے چند برسوں میں ہمارے ملک کی آبادی میں سالانہ 7 تا 8 لاکھ افراد کی کمی ہونے لگی ہے- پاکستان اور بھارت کی طرح روس بھی کثیر قومی ملک ہے- یہاں ایک سو سے زیادہ قوموں سے تعلق رکھنے وانے لوگ آباد ہیں- قومی گروپوں کا تقریبا ً آدھا حصہ ایسی قومی اقلیتیں ہیں جو دس ہزار افراد سے کم ہیں- روس کے شمالی اور مشرقی علاقوں میں جو قومیں آباد ہیں یعنی چوکچی، نینیتس، نیو اور دومان، ان کی تعداد چند سو سے ایک ہزار افراد تک ہے- 20 ویں صدی تک ان کی اپنی رسم تحریر نہیں تھی- لیکن روسی ماہرین لسانیات نے ان کی قومی رسم تحریر وضع کرنے میں مدد کی تھی اور ان قوموں کے لوگوں کو اپنی مادری زبان میں اخبارات شائع کرنے، کتابیں لکھنے اور بچوں کو پڑھانے کا موقع ملا- روس میں آباد قومیں اپنی اپنی زبان بولتی ہیں- مگر روس کی سرکاری زبان روسی ہے- یہ ہمارے ملک کے 80 فی صد باشندوں کی مادری زبان ہے جو قوم کے روسی ہیں-

James Webb Space Telescope. Some Related Terms Explained In Urdu.

James Webb Space Telescope. Some Related Terms Explained In Urdu. #جمیز_ویب_ٹیلی_سکوپ_کے_چرچے تحریر : ثانیہ ثانی  آج کل جیمز ویب ٹیلی سکوپ کا بہت چرچا ہے اور ہر کسی کی زبان پر اس کا چرچا ہے ۔  لیکن کچھ نئے لوگ (آسٹرنومی میں نئے) نئے نئے شوشے بھی چھوڑتے ہیں اور ایسی ایسی باتیں بھی کرتے ہیں کہ "ناسا نے سوچی نا ہونگی" ۔ اس لیے سب سے پہلے کچھ بیسک اصطلاحات سمجھ لیں ۔ ۔ نوری سال : روشنی جتنا فاصلہ ایک سال میں طے کرتی ہے وہ فاصلہ ایک نوری سال کہلاتا ہے ۔ بگ بینگ: کائنات کا آغاز  آج سے تقریباً 14.2 ارب سال پہلے بگ بینگ کی وجہ سے کائنات کا آغاز ہوا اور تب سے کائنات مسلسل پھیل رہی ہے ۔ ۔ ہم جو بھی ستارے/کہکشاں دیکھتے ہیں وہ جتنا دور ہوتے ہیں انکی روشنی یہاں پہنچنے میں اتنا ہی وقت لگاتی ہے ۔ اور ہم وہی روشنی دیکھ رہے ہوتے ہیں جو تب خارج ہوئی تھی ۔ مثلاً ہمارا (سورج کا) قریب ترین ستارہ الفا سینچوری ہے ۔ جو کہ 400 نوری سال کے فاصلے پر ہے ۔ اگر الفا سینچوری سے اب ہمیں کوئی دیکھ رہا ہے تو  وہ زمین کا 2022 نہیں دیکھ رہا ہوگا  بلکہ اس کے سامنے 1622 والا دور ہوگا  مطلب مغلیہ دور ۔ ۔ اسی طرح ہ

Democracy And National Unity Day In Turkiya Today On 15 July

Democracy And National Unity Day In Turkiya Today On 15 July. Urdu Info آج ترکی میں یوم دفاع جمہوریت منایا جا رھا۔ سکیولرازم ایک سیاسی کارڈ کے طور پر اتنا ھی خطرناک ھے جتنا کوئ  اور ازم۔ ترکی میں فوج نے 90 سال تک سکیولرازم کو سیاسی کارڈ کے طور پر استعمال کیا 28 سال تک ڈائرکٹ اور پھر مسلسل نہ صرف الیکشن میں دھاندلی کرتے رھےبلکہ  حکومتیں بناتے اور گراتے رھے۔  اردوگان کی ترکی میں تحریک فوج کی دھاندلیوں کے خلاف شروع ھوئ بالآخر فوجیوں کو جوتے لگے۔ انڈیا میں بھی سکیولرازم ایک سیاسی ھتیار ھی تھا۔ اب ان دونوں جگہوں پر سکیولرازم کا مکمل خاتمہ ھو گیا ھے۔ پاکستانی مذھب پرستی اور ترکی کی  آذادانہ سوچ میں زمین آسمان جیسا فرق ھے۔ Democracy And National Unity Day In Turkiya Today On 15 July. Urdu Info about Democracy And Unity Day Of Turkey. Urdu Info, Urdu Pedia, Pashto Times, Pashto Pedia.

End Of Slavery In United States Of America. When Pennsylvania Ended Slavery.

End Of Slavery In United States Of America. When Pennsylvania  Ended Slavery.  US History And Slavery. Urdu Blog by Mubashir Zaidi.  ریاست ہائے متحدہ امریکا میں چار جولائی کو یوم آزادی منایا جاتا ہے۔ امریکا نے پاکستان اور ہندوستان کی طرح برطانیہ سے آزادی حاصل کی تھی لیکن اس کے لیے انگریزوں سے جنگ کی اور آزادی کا یکطرفہ طور پر اعلان کیا۔ یہ اعلان شمالی امریکا کی 13 ریاستوں کی کانگریس نے پہلے دارالحکومت فلاڈیلفیا میں کیا۔ اس وقت کانگریس کے 56 نمائندے تھے۔ وہ 13 ریاستیں ڈیلاوئیر، پینسلوانیا، نیوجرسی، جارجیا، کنیٹی کٹ، میساچوسیٹس، میری لینڈ، جنوبی کیرولائنا، نیو ہیمپشائر، ورجینیا، نیویارک، جنوبی کیرولائنا اور رہوڈ آئی لینڈ ہیں۔ امریکا کے پرچم میں 13 سرخ پٹیاں انھیں ابتدائی ریاستوں کی نشاندہی کرتی ہیں۔ اعلان آزادی پارلیمان کے پانچ نمائندوں نے تحریر کیا جن میں تھامس جیفرسن، بنجمن فرینکلن، جان ایڈمز، روبرٹ لیونگسٹن اور راجر شرمین شامل تھے۔ ایڈمز بعد میں امریکا کے دوسرے اور جیفرسن تیسرے صدر بنے۔ بنجمن فرینکلن اگر زندہ رہتے تو شاید وہ بھی صدر بنتے لیکن وہ 1790 میں انتقال کرگئے تھے۔ چار جولائی 1

Antibiotics Resistance. How Antibiotics Resistance Is New Challenge. Urdu Info

Antibiotics Resistance. How Antibiotics Resistance Is New Challenge. Urdu Info by Abid Hussain Ph.D  ‏اینٹی بائیوٹکس ریزسٹنس  آج گلوبل ہیلتھ کاسب سےزیادہ ابھرتاہواچیلنج ہے۔رپورٹس کےمطابق ہم پری اینٹی بائیوٹکس ایرا کی طرف تیزی سےبڑھ رہے ہیں۔کتنی تیزی سے؟ شائد 2050 تک کوئی اینٹی بائیوٹکس کام نہ کرے۔کیونکہ بیکٹیریا رزسٹ کررہے، مطلب نئے میکانزم بنارہےکہ اینٹی بائیوٹکس کام نہیں کرتیں۔   ‏انفیکشیس ڈیزیزز 4 قسم کے مائکرو آرگنزمز سے ہوتی ہیں۔  بیکٹیریا،  وائرس، فنجائ اور پیراسیٹ۔ یہ سب ایک دوسرے سے یونیک ساخت، نیچر، جینٹکس، فزیالوجی، اور پیتھو جینسس رکھتے ہیں اس لیے انکی بیماری مختلف طریقوں سے ٹریٹ ہوتی ہیں۔  اینٹی بائیوٹکس صرف بیکٹیریل ڈیزیز کیلیے استعمال ہوتی۔ What Are Major Bacterial Diseases? Urdu Info about Bacterial Diseases.  ‏بیکٹیریل ڈیزیزز کونسی ہیں۔  ٹائیفائڈ ، نمونیا، ٹی۔بی۔ کالرا، پیچس۔ خناق، اینتھراکس، باٹولزم، گرن توڑ بخار، سوزاک, سیفلس، اسکے علاوہ متعدد پھیپڑوں،انتڑیوں، کان، آنکھ ناک،خون، جلد، گردوں اور پیشاب کی نالی،اور ہاسپیٹلز میں لگنے والے بیکٹیریل انفیکشنز جو آج ہم اینٹی ب

Hammad Safi, Use Of Mobile And Motivational Speakers

Hammad Safi. Olo kay Patay. Hammad Safi, Use Of Mobile And Motivational Speakers. الو کے پٹھے ۔اظہر سید ایک کم عمر بچے کو ہیرو بنانے والے پوری قوم کو چ بنا رہے ہیں اور مسلسل کامیاب ہیں۔یہ خود بھی سیلبریٹی بناتے ہیں اور بنے بنائے پر بھی ہاتھ رکھ دیتے ہیں ۔قوم کو مزید چ بنانے میں استعمال کرتے ہیں ۔کیا خوب استمال کرتے ہیں ۔دنیا بھر میں نوجوان موبائل فون کے زریعے پیسے کما رہے ہیں ۔فری لانسنگ سے گزشتہ سال دنیا بھر کے نوجوانوں نے 54 ارب ڈالر کمائے ہیں ۔یہ چھوٹا سا چ نسٹ یونیورسٹی میں موبائل فون کے غلط استعمال پر لیکچر دے رہا تھا ۔جو اسے ہیرو بنا رہے ہیں انہوں نے اس کے لیکچر کی نجی چینلز پر تشہیر کا بھی بندوبست کیا تھا ۔لیکچر میں فجر کے وقت اٹھنے کی دلیل دے رہا تھا "دیر تک سوئیں تو شیطان منہ میں پشاب کر جاتا ہے" جنرل ضیا کے دور میں مدارس کے جو جال بچھائے تھے ان سے اسلامی معاشرہ تو کیا بننا تھا مساجد کی تعداد میں بے پناہ اضافہ ہو گیا ہے ۔ مدارس کی افرادی قوت کی اس قدر بہتات ہے بعض چھوٹے علاقوں میں مختلف مکاتیب فکر کی دو مساجد بھی ہیں ۔ مولوی طارق جمیل کا ستر فٹ کی حوروں کا چورن اس لئ

Last pictures Of Saghar Sadiqqi While he was addict.

Last pictures Of Saghar Sadiqqi While he was addict. Last pics of brilliant Urdu poet Saghar Siddiqui. He became a morphine addict and homeless. He would write poems, recite them on the streets and then burn them.  He died in 1974 on a footpath in Lahore. A year later, a stray dog who was often seen with him, died on the same spot. 

Info about Sindhudesh Revolutionary Army In Urdu. Karachi Blast

Sindhudesh Revolutionary Army ( also known as  Sindhudesh Liberation Army)  claims the responsibility of remote control bomb attack in Sadar Karachi last night Karachi Blast. Info about Sindhudesh Revolutionary Army or Sindhudesh Liberation Army In Urdu. سندھودیش انقلابی ارمی پاکستان کے صوبہ سندھ میں فعال ایک مسلح تنظیم ہے  جس کا نام پہلی بار سنہ دوہزار دس میں اس وقت منظر عام پر ایا جب اس تنظیم نے حیدراباد میں ہونے والے بم دھماکوں کی زمہ داری قبول کی تھی. خیال کیا جاتا ہے کہ سندھودیش کی موجودہ تحریکی لہر محترمہ بےنظیر بھٹو کی شہادت سے وقوع پزیر ہوئی ہے سندوھو دیش لیبریشن ارمی کا سربراہ شفیع محمد برفت جبکہ مسلح ارمی کی قیادت دریا خان بطور کمانڈر انچیف کررہے ہیں سندھودیش لبریشن ارمی کے قیام تحریک اور مسلح جدوجہد کا مقصد ایک ازاد خودمختار سندھی قومی ریاست کا قیام ہے جو ان کے خیال میں پاکستان کے موجودہ ریاست میں ایک مقبوضہ علاقہ ہے. سندھودیش تحریک سمجھتی ہے کہ سندھ بلعموم اور بلخصوص شہری سندھ میں مہاجر او دیگر غیر سندھی لوگوں کی ابادکاری سندھیوں کے وسائل، شناخت،  زبان اور مفادات کے لئے ایک

Nadir Shah Afshaar. Urdu Info Blog about Nadar Shah Afshar Of Iran.

Nadir Shah Afshaar. Urdu Info Blog about Nadar Shah Afshar Of Iran. Naddar Shah Afshaar Of Persia. By Yousaf Inqilabi. نادر شاہ افشار  Nadir Shah Afshar Of Iran. Urdu Info یہ اٹھارہویں صدی کے تقریباً وسط کی بات ہے جب کوہ قاف کی چوٹیوں کے سائے میں دنیا کی اس وقت کی ایک ’طاقتور ترین فوج‘ سلطنت عثمانیہ پر حملے کے لیے تیار کھڑی تھی۔ مؤرخین جب اسے اپنے وقت کی سب بڑی فوج کہتے ہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ اسے صرف ایشیا یا مشرق وسطیٰ کی بڑی فوج کہہ رہے ہیں بلکہ وہ اس کا موازنہ اس زمانے کی یورپ کی بڑی فوجوں سے بھی کرتے ہیں۔ ایک مختصر عرصے میں مغرب میں سلطنت عثمانیہ میں شامل عراق اور شام کے علاقوں سے لے کر مشرق میں دلی تک بڑی جنگی مہمات میں کامیابی حاصل کرنے والی یہ فوج اپنے کمانڈر نادر شاہ کی پوری زندگی کی حکمت عملی اور دن رات محنت کا نتیجہ تھی۔ نادر شاہ اور ان کی فوج کی اس وقت یعنی سن 1743 تک کی کارروائیوں کی جھلک مؤرخ مائیکل ایکسوردی کی ان چند سطروں میں دیکھی جا سکتی ہے۔ ’نادر شاہ نے ایران کو افغانوں کے قبضے سے نکالا، عثمانی ترکوں کو ایرانی سرزمین سے بے دخل کیا، منصوبہ بندی سے روسیوں سے اپ