Virtual Reality. Internet Making The World Borderless. Totally Changed World By Internet, Metaverse And Virtual Reality. New World Order یہ فوجی یہ بیوروکریٹک رکاوٹیں یہ سرحدوں کے زریعے انسانوں کی تقسیم کی کوشش انٹرنیٹ نے تباہ و برباد کر ڈالی ہیں وہ وقت دور نہیں جب میٹا ٹیکنالوجی کے زریعے آپ روزانہ دہلی ممبئ نیویارک پیرس روم یا اپنے پسندیدہ شہر میں دوستوں کے ساتھ موج میلہ کرکے رات کو اپنے شہر کے گھر میں اپنے بستر پر سو جائیں گے. حقیقی دنیا کو ورچوئل ورلڈ نے فتح کر لیا ہے. اس کی فتوحات ہنوز جاری ہیں. معلوم نہیں یہ کہاں تک جائیں گی. لیکن ان کی تباہ کاری صنعتی دور کے انتظامات کو برباد کر چکی ہے. آپ چاہیں نہ چاہیں مادی ترقی آپ کو ایک نئے ورلڈ آرڈر کی جانب دھکیل رہی ہے. نئے ورلڈ آرڈر میں موجودہ انتظامات ناکارہ ہو جائیں گے. ابھی سے دیکھ لیں آپ پاکستان کے کسی ریموٹ علاقے میں بیٹھ کر لاس ویگاس کے جوئے خانوں میں بٹنگ کر سکتے ہیں، امریکی ہسپتالوں کے لئے مریضوں کی انشورنس کی بلنگ کر سکتے ہیں. چیزیں منگوا سکتے ہیں. گویا امریکہ اب آپکی فنگر ٹپس پر کھیل رہا ہے. بھارتی وزیر اعظم نے دہلی میں بیٹھ کر ف...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.