Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Urdu Translations

Transgender Act Complete In Urdu. Transgender Act 2018 Complete.

Transgender Act Complete In Urdu. Transgender Act 2018 Complete. ٹرانس جینڈر ایکٹ کا مکمل متن۔۔۔۔جس کو سمجھنے کے لیے کسی تشریح کی ضرورت نہیں۔۔۔۔علماء سے گزارش ہے کہ اس کو پڑھ لیں اور اس پر اپنی رائے کا اظہار فرمائے۔یہ بھی بتایا جائے کہ شرعی طور پر اس میں کون کونسی ترامیم ہونی چاہیئے۔۔۔۔۔۔۔۔ (اردو متن) اسے ٹرانس جینڈر پرسنز (پروٹیکشن آف رائیٹس) ایکٹ 2018 کہا جا سکتا ہے۔  اِس کا اطلاق پاکستان میں ہر جگہ ہو گا۔ اِس کا اطلاق فوری ہو گا۔ چیپٹر نمبر ایک: تعاریف (Definitions) تعریف یا ڈیفینیشنز میں ایکٹ برائے جینڈر پروٹیکشن رائیٹس، سی این آئی سی یعنی شناختی کارڈ، کمپلینینٹ یعنی شکایت کُنندہ، سی آر سی مطلب بچوں کا رِجسٹریشن فارم یا فارم ب / بی، جینڈر ایکسپریشن کا مطلب کِسی شخص کی صنفی شِناخت وُہ خُود یا دُوسرے کیسے کرتے ہیں، جینڈر آئیڈینٹیٹی یعنی صنفی شِناخت کا مطلب کہ وہ شخص اندر سے خُود کو کیسا محسوس کرتا ہے، بطور مرد، عورت، کُچھ کُچھ دونوں یا کُچھ بھی نہیں۔ یہ شناخت پیدائش کے وقت دِی گئی صنفی شِناخت سے مُطابقت رکھ سکتی ہے اور نہیں بھی رکھ سکتی۔ اِس کے بعد گورنمنٹ یعنی حکومت سے مُراد وفا...

Karl Popper Books In Urdu. Science And Philosophy By Karl Popper In Urdu.

  Karl Popper Books In Urdu. Science And Philosophy By Karl Popper In Urdu. By Dr. Sajjid Ali کارل پوپر کا عدم جبریت کا نظریہ ڈاکٹر ساجد علی  مذہبی، فلسفیانہ اور سائنسی فکر کا غالب حصہ اس کائنات میں جبر کی کارفرمائی کو تسلیم کرتا ہے۔ کارل پوپر نے اس مسئلہ پر بھی اپنی منفرد رائے کو بڑے قوی دلائل کے ساتھ پیش کیا ہے۔ اس نے جبریت کی تین اقسام گنوائی ہیں۔ (1) الٰہیاتی جبریت (2) ما بعد الطبیعیاتی جبریت (3) سائنسی جبریت۔   الٰہیاتی جبریت سے مراد یہ ہے کہ اس کائنات میں پیش آنے والے تمام واقعات وقوع پذیر ہونے سے قبل خدا کے علم میں ہوتے ہیں؛ محض کائناتی حوادث ہی نہیں بلکہ تمام انسانی اعمال بھی کسی خاص وقت پر رونما ہونے سے قبل خدا کے علم میں ہوتے ہیں۔ خدا کا علم ماضی، حال اور مستقبل کو محیط ہے۔ خدا کا علم چونکہ کسی قسم کی غلطی اور احتمال سے بھی پاک ہوتا ہے، اس لیے جو کچھ خدا کے علم میں ہوتا ہے وہ بعینہٖ وقوع پذیر بھی ہو گا؛ بصورت دیگر خدا کا علم ناقص ٹھہرے گا۔   الٰہیاتی جبریت پر پوپر کا اعتراض یہ ہے کہ اس طرح ماضی اور مستقبل دونوں حقیقی بن جاتے ہیں۔ ماضی سے مراد وہ و...

Father About Son. Arabic Poetry With Urdu Translation. Pashto Times

 Father About Son. Arabic Poetry With Urdu Translation. Pashto Times باپ_کا_اپنے_بیٹے_کے_بارے_اظہار_خیال غذوتک مولودا ومنتک یافعا تعل بما اجنی علیک وتنھل میں نے تجھے بچپن میں غذا دی اور جوان ہونے کے بعد تمہاری ذمہ داری اٹھائی تمہارا سب کھانا پینا میری ہی کمائی سے تھا۔ اذا لیلۃ ضافتک بالسقم لم ابت لسقک الا ساھرا اتململ جب کسی رات میں تمہیں کوئی بیماری پیش آگئی تو میں نے تمام رات تمہاری بیماری کے سبب بیداری اور بیقراری میں گذاری۔ کأنی انا المطروق دونک بالذی طرقت بہ دونی فعینی تھمل گویا کہ تمہاری بیماری مجھے ہی لگی ہے تمہیں نہیں جس کی وجہ سے میں تمام شب روتا رہا۔ تخاف الردی نفسی علیک وانھا لتعلم ان الموت وقت مؤ جل میرا دل تمہاری ہلاکت سے ڈرتا رہا حالانکہ میں جانتا تھا کہ موت کا ایک دن مقرر ہے پہلے پیچھے نہیں ہوسکتی۔ فلما بلغت السن والغایۃ التی الیہا مدی ماکنت فیک اؤ مل پھر جب تم اس عمر اور اس حد تک پہنچ گئے جس کی میں تمنا کیا کرتا تھا۔ جعلت جزائی غلظۃ و فظاظۃ کانک انت المنعم المتفضل تو تم نے میرا بدلہ سختی اور سخت کلامی بنادیا گویا کہ تم ہی مجھ پر احسان و انعام کر رہے ہو۔ فلیتک اذلم ت...

Urdu Translation Of What Miftah Ismail Said In USA.

Urdu Translation Of What Miftah Ismail Said In USA. Urdu Translation Of Miftah Ismail Statement About Quranic Verses. ‏مفتاح کے بیان کا لفظ ب لفظ اردو ترجمہ "عدم اعتماد کے بعد ایک تحریک شروع ہوئی جس میں سابق وزیراعظم عمران خان نے خاص طور پر امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی قرآنی آیت  ، جس کا مطلب نیکی کی تبلیغ اور برائی کو روکنا، اور ان کے لئے  ہم برائی کا سٹینڈرڈ اور وہ اچھائی کا سٹینڈرڈ ہیں  ‏حوالے کے لئے طالبان جنہوں نے اس کی وزارت بھی رکھی ہوئی تھی" اس سارے بیان میں توہین مذہب کہاں ہے  جو سب لٹھ لیکر مفتاح کےپیچھےپڑگئےہیں؟ عمران نیازی نےسیاسی مقصدکیلئےجس طرح قرآنی آیت کواستعمال کیاوہ بتارہاہے مفتاح پرتوہین مذہب لگانےکی بجائےبہترہےکسی اچھےادارےسےانگلش کی کلاسز لیں Urdu Translation Of What Miftah Ismail Said In USA. Urdu Translation Of Miftah Ismail Statement About Quranic Verses. PML N Leader And Pakistan Finance Minister Was Speaking in A Session Organized By Atlantic Council USA. Pashto Times Urdu Translation Of Miftah Ismail Statement. Video of Miftah Ismail a...

Bacha Khan, Mulla Aw Dhol. Zama Jwand Aw Jadojehad Book In Urdu.

 Bacha Khan, Mulla Aw Dhol. Zama Jwand Aw Jadojehad Book In Urdu. Zama Jwand Aw Jadujehad. Bacha Khan Baba. باچاخان دجال ہے. دوروں میں ڈھول سُرنا بجانے پر مولویوں کا فتوہٰ   ہمارے علاقے میں مولویوں نے ڈھول سُرنا پر پابندی لگائی تھی میراثیوں کا ایک بڑا جس نے اپنے چھوٹوں سے کہا تھا کہ بچوں اپنے ڈھول ڈھماکے چھت کے شہتیر میں لُٹکا دو آخرایک دن خدا مسلمانی لے آئیگاپھر اس کو بجائینگے ۔تو میراثیوں کو ہم نے کہا کہ اپنے ڈھول سُرنا لے آؤ وہ بہت خوش ہوئے اور ہمارے ساتھ خدائی خدمتگاری میں شامل ہوگئے ہم ھشتنغر اور پھر دواوہ کے دورے پر روانہ ہوئے  ہم جس گاؤں کے قریب پہنچتے تو ڈھول بجانا شروع کیا دیتے لوگ جب ڈھول کی آواز سنتے تو حیران رہ جاتے کیونکہ ڈھول سُرنا بجانا تو مولویوں نے بند کیاتھا۔توجوبھی یہ آواز سنتا مرد،عورتیں،بچے بوڑھے سب جمع ہوتے اور ہمارے پیچھے آتے ہم جب گاؤں کے اندر داخل ہو جاتے تو ڈھول بجانا بند کردیتے۔گاؤں کے اکثر لوگ جمع ہوجاتے ۔اس کام نے ہماری بہت مدد کی میں وہاں ایک مختصر تقریر کر لیتا ۔ کہ میرے پشتون بھائیوں ہم تمھارے بھائی ہیں تمھارے خدمتگار ہے آپ لوگوں کی خد...

Attitude. English Quotes About Attitude With Urdu Translation

 Attitude. English Quotes About Attitude With Urdu Translation. Here Are Some English Quotes With Urdu Translation. English Quote About Attitude. "A Positive Attitude Can Really Make Your Dreams Come True- It did For Me." David Bailey Quote About Attitude. Urdu Translation. ایک مثبت طرزعمل اور بہترین رویہ اپ کے خوابوں کو پورا کرسکتی ہے اور یہ میرا ذاتی تجربہ ہے ڈیوڈ بیلی English Quote About Attitude. People May Hear Your Words, But They Feel Your Attitude. John C. Maxwell. Urdu Translation Of John C. Maxwell Quote. لوگ صرف اپکے الفاظ کو سن سکتے ہیں لیکن اپکا طرز عمل اور رویہ محسوس کرسکتے ہیں اور یاد بھی رکھتے ہیں جان سی میگزویل English Quote About Attitude. Attitude Is A Little Thing that Makes A Big Difference. Winston Churchill  Urdu Translation Of Churchill Quote About Attitude. رویہ بظاہر ایک معمولی چیز ہے لیکن بہت بڑا فرق پیدا کرتی ہے سر ونسٹن چرچل English Quote About Attitude. Acting Is Magical. Change Your Look And Attitude, And You Can Be Anyone. Hans Selye  Urdu ...

Bertrand Russel Quote Translation Into Urdu

 Bertrand Russel Quote Translation Into Urdu. ‏میں اپنے نظریات کے لیے کسی کی جان لینے کا سوچ بھی نہیں سکتا کیا معلوم میں اپنے نظریات میں صحیح نا ہوں. شاید اسی لیے میں اپنے نظریات اور سوچ کے زاویے کو کبھی حتمی اور اٹل نہیں مانتا۔۔۔۔  برٹرینڈ رسل Urdu Translation Of Bertrand Russel Quotes

Immanuel Kant Quote About Happiness And Gods In Urdu

 Immanuel Kant Quote About Happiness And Gods In Urdu. ‏اگر آپ کا لطف اندوز ہونا دیوتاؤں کو غصہ دلاتا ہے تو حل یہ نہیں کہ آپ لطف اندوز ہونا چھوڑ دو، حل یہ ہے کہ انہیں خوب غصّہ دلاؤ۔ ایمانوئل کانٹ Urdu Translation Of Immanuel Kant Quote About entertainment, Enjoyment, Happiness And Gods. Immanuel Kant Quote About Happiness And Gods In Urdu

Bacha Khan Full Speech in Pakistan 1st Constituent Assembly 25 March 1948

Bacha Khan Full Speech in Pakistan 1st Constituent Assembly 25 March 1948. Urdu Translation Of Speech. #BachaKhanWeek2022   باچاخان 25 مارچ1948ء کو پاکستان کے پہلے قانون ساز اسمبلی میں ۔ ( ماخوذ از کتاب : باچا خان و آزادی کے ہیروز )  ذیل میں باچا خان کی کراچی میں پاکستان کے پہلے قانون ساز اسمبلی میں حرف بحرف اس تقریر کو شریک کررہے ہیں یہ تقریر 74 سال گزرنے کے باوجود آج بھی اتنی ہی اہمیت رکھتی ہے جتنی کہ اسوقت کے حالات میں ۔ میں تقریر پر زیادہ تبصرہ نہیں کرنا چاھتا فقط دو باتیں اجمالاً عرض کرنی ہے ایک یہ کہ جو لوگ پشتون بیلٹ میں قومی سیاست کے نام پر متحرک رہتے ہیں اور وہ لوگ جو ایک کثیر القومی فیڈریشن  کیساتھ کسی قوم کے تعلق کو سمجھنا چاھتے ہیں یا وہ لوگ جو قومی سیاست کے کاز کے نشیب و فراز  اور اھداف سے واقفیت نہیں رکھتے پاکستان کے ساتھ بطورِ ایک خودمختار شہری کے ساتھ چلنے سمجھنے میں خلفشار کا شکار ہوتے ہیں یا جو تاریخ کا درست رخ سمجھنے کے ادراک سے عاری ہوتے ہیں باچا خان کو پاکستان تسلیم کرنے کے طعنہ دیتے ہیں وہ یہ تقریر ضرور پڑھ لیں    ساتھ ہی جن لوگوں...

Love Story Of French Girl Blonki Moniur In Urdu

 Love Story Of French Girl Blonki Moniur In Urdu. Adil Bashir. یہ ہے فرانس کی ایک خوبصورت دوشیزہ بلونکے مونیئر جو 1849 میں پیدا ہوئی ، اس کی عمر جب 25 سال ہوئی تو اس کی خوبصورتی کے چرچے پورے فرانس میں شروع ہوگئے اس کے بہت سے رشتے آئے لیکن اسے ایک مڈل کلاس وکیل سے محبت ہوگئی اس کی ماں کو وہ پسند نہیں تھا اور ایک دن تلخ کلامی پر اس کی ماں اور بھائی نے اسے ایک کمرے میں بند کردیا اور افواہ اڑادی کہ ان کی بیٹی مر گئی یہ لڑکی 25 سال اس بند کمرے میں رہی جہاں حاجت کیلئے کوئی ذریعہ نہ تھا 25  سال بعد ایک گمنام خط پولیس کو ملتا ہے جس میں اس لڑکی کا زکر ہوتا ہے اور پولیس چھاپہ مار کر اس کو نکالتی ہے پولیس کا کہنا تھا کہ کمرہ کیڑے مکوڑوں سے بھرا ہوا تھا یہ لڑکی دھانچا بن چکی تھی جسم پر کوئی لباس نہ تھا اس کی حالت بہت خراب تھی اس لڑکی نے 25 سال سورج کی کرنیں بھی نہیں دیکھی تھیں اس کی ماں اور بھائی پر کیس چلتا ہے ماں کچھ دن بعد مر جاتی ہے یہ لڑکی کمرے کی قید سے رہائی کے بعد 14 سال زندہ رہتی ہے لیکن بالکل پاگل ہو چکی تھی اور  13 اکتوبر 1913 میں وفات پا جاتی ہے ۔۔۔۔ Pashto Times Urdu Lov...

Friedrick Nietzsche Quote About Justice With Urdu Translation.

 Friedrick Nietzsche Quote About Justice With Urdu Translation. Nietzsche Views On Justice And Poor ‏نطشے کہتا ہے   انصاف کا واویلا صرف کمزور کی  مجبوری ہے اور یہی کمزور جب طاقتور ہو جاتا ہے  تو وہ بھی انصاف کو اپنے پیروں تلے روندنے لگتا ہے

The Arrow of Time:From Big Bang to Here and Eternity. Urdu Translation

  Urdu Translation Of  "The Arrow of Time:From Big Bang to Here and Eternity" ول ڈیورانٹ کی سٹوری آف سویلائزیشن کی وہ تلخیص ہے جو میں آج انھیں بھیجنا چاہتا ہوں مگر مسئلہ یہ ہے کہ وہ میری پیدائش سے دو سال قبل 1981 میں لاس اینجلس میں فوت ہو گئے سٹوری آف سویلائزیشن اتنی طویل ہے کہ اسے پڑھتے پڑھتے قاری بوڑھا ہو سکتا ہے لہذا اس خامی کو دور کرنے کے لئے میں نے یہ کتاب لکھنے کا فیصلہ کیا۔تیرہ ارب اسی کروڑ سال پہلے کائنات کی بگ بینگ سے ابتداء اور پھر ملکی وی گیلیکسی اور زمین کی فارمیشن سے لیکر کیمبرین ایکسپلوژن میں زندگی کی انواع کے ظہور سے لیکر انسان کے ارتقاء اور پھر بابل ۔نینوا۔یونان، مصر، انکا، مایا تہذیبوں کا ارتقاء اپنے سالوں کی ترتیب میں ایک جادوئی فلم کی طرح قاری کی آنکھ سے گزرے گا رومن ایمپائر، پرشین ایمپائر، اسلام کا ظہور، عباسی اموی خلفاء کی کارستانیاں، ابو طاہر قرامطی اور حسن بن صباح کے معکوس زمانی کارنامے، بغداد کا سقوط، عثمانی سلطنت کا احیاء، قسطنطنیہ کا مسلمانوں کے قبضے میں جانا، سقوط غرناطہ اور امریکا کی ڈسکوری، مغل سلطنت، سلیمان اعظم کا معاشقہ، کنگ جیمز بائبل کی تدوین...

Neil DeGrasse Tyson Interview With Larry Kng About Hereafter. Urdu Translation

 Urdu Translation Neil DeGrasse Tyson Interview With Larry Kng About Hereafter.  Urdu Translation Of Neil deGrasse Interview With Larry King ایک ذہین آدمی کو موت کے بارے میں کیسے سوچنا چاہیے؟ نیل ڈی گراس ٹائسن (ماہر فلکیات)  انٹرویو لینے والا  (لیری کنگ)  ترجمہ: قدیر قریشی لیری کنگ: آپ جانتے ہیں کہ مذہبی حضرات ایمان بالغیب رکھتے ہیں جبکہ سائنس دان ثبوت کے بغیر بات نہیں کرتے – آپ کے عقائد کیا ہیں؟ آپ کے خیال میں مرنے کے بعد کیا ہوتا ہے ؟ ٹائسن: موت کے بعد کیا ہوتا ہے اس بارے میں میں دیانت داری سے صرف وہی کچھ کہہ سکتا ہوں جس کے شواہد موجود ہیں -  آپ تمام عمر غذا کھاتے ہیں جس میں توانائی ہوتی ہے جسے کیلوریز سے ناپا جاتا ہے -  یہ توانائی آپ کے جسم میں سٹور ہوتی ہے جسے آپ کا جسم استعمال کر کے آپ کو ایک مستقل درجہِ حرارت یعنی 98.6 ڈگری فارن ہائیٹ پر رکھتا ہے-  اگر آپ کے ارد گرد کا درجہِ حرارت اس سے کم ہے تو آپ کا جسم 98.6 کا درجہِ حرارت کیسے برقرار رکھتا ہے؟ یہ یوں ممکن ہے کہ ہم جو توانائی غذا کے ذریعے جسم میں پہنچاتے ہیں ہمارا جسم اس توانائی کو اس...

Yuval Noah Harari Except From Sapiens In Urdu

 Yuval Noah Harari Except From Sapiens In Urdu. Change, History Paradise And Hell فرض کریں ایک ہسپانوی دہقان ہے وہ 1000ء میں کسی بھلے دن لمبی تان کر سوتا ہے اور پھر 500 برس بعد اسکی آنکھ کھلتی ہے۔ وہ اپنے آپ کو ایک بندرگاہ پر پاتا ہے جہاں غل غل کرتے ملاح کولمبس کی کشتیوں نینا، پینتا اور سانتاماریا پر سوار ہوتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ اسے ایسا منظر دیکھ کر کبھی حیرانگی نہ ہوتی۔ اس کے لیے دنیا ابھی تک وہیں کھڑی تھی جہاں پانچ سو برس پہلے ہوتی تھی۔ یہ درست ہے کہ اب تک ٹیکنالوجی، ادب اور سیاسی سرحدوں میں کافی تبدیلی آچکی تھی لیکن بہرحال اس قرون وسطیٰ کے دور کے دقیانوسی خیالات کے شخص کو دونوں ادوار میں کوئی بڑا فرق نظر نہ آتا۔ مگر فرض کریں کہ کولمبس کی کشتی پر سوار ہونے والے کسی ملاح کی آنکھ لگ جاتی اور پھر اسکی آنکھ اکیسویں صدی میں آئی فون کی جھنجھناتی ہوئی رنگ ٹیون سے کھلتی تو اسکی آنکھیں حیرت سے کھلی کی کھلی رہ جاتیں۔ وہ خود کو ایسی دنیا میں پاتا جو اس کے خواب و خیال سے بھی کہیں آگے تھی۔ کیا یہ جنت ہے ؟ وہ خود سے ہوچھتا اور پھر بڑبڑا کے خود ہی جواب دیتا۔ کیا خبر یہ جہنم ہو۔۔ یوول نوح ...

Randi, Randi Khana, Dala, Haji Saib, Khan Saab and Manto. Pashto Translation Of Manto

 Randi, Randi Khana, Dala, Haji Saib, Khan Saab زموږ په ټولنه کې فاحشې ته رنډۍ، فاحشه خانې ته چې خلک راوړي، هغه ته "دله" او څوک چې فاحشه خانې ته راځي هغوې ته، حاجي صیب، خان صیب او چوهدري صیب ویل کېږي که دا کار بد دی، آیا پورته خلک پکې ټول یو شان شریک نه دي؟؟ ولې فکر نه کېږي، چې بازار ته هغه مال ډېر راځي چې تقاضا یې زیاته وي... منټو #ژباړه Randi, Randi Khana, Dala, Haji Saib, Khan Saab and Manto. Pashto Translation Of Manto. Pashto Times Pashto Translation of Saadat Hassan Manto about Brothel, Prostitute, Haji Saab And Khan Saab. 2022 Pashto Quotes

Friedrick Nietzsche Quote Urdu Translation

 Friedrick Nietzsche Quote Urdu Translation اچھی نیند کے لیے ضروری ہے کہ خدا اور ہمسائے کے ساتھ صلح ہو۔ نطشے

Muhammad Bin Salman Quote About Future Of Middle East. English Quotes

 Muhammad Bin Salman Quote About Future Of Middle East.  "The Middle East will be the New Europe" says Muhammad Bin Salman.. Urdu Translation of Muhammad Bib Salman Quote. مشرق وسطی مستقبل کا نیا یورپ ہوگا محمد بن سلمان

Franz Kafka Story In Urdu. Urdu Translation of Franz Kafka

 Franz Kafka Story In Urdu. Urdu Translation of Franz Kafka فرانز کافکا (1883-1924) نے  شادی نہیں کی تھی ۔ چالیس سال کی عمر میں وہ ایک دن برلن کے ایک پارک میں چہل قدمی کر رہے تھے جب انھیں ایک چھوٹی بچی ملی جو رو رہی تھی۔ پوچھنے پر اس نے بتایا کہ اس کی سب سے پسندیدہ گڑیا کھو گئی ہے کافکا نے بچی کے ساتھ مل کر گڑیا ڈھونڈنے کی کوشش کی لیکن ناکام رہے کافکا نے بچی سے کہا کہ وہ کل وہیں ملے اور وہ ایک مرتبہ پھر گڑیا ڈھونڈنے کی کوشش کریں گے۔ اگلے دن جب انھیں گڑیا نہیں ملی تھی تو کافکا نے بچی کو ایک خط دیا جو اس گڑیا نے 'لکھا‘ تھا خط میں لکھا تھا کہ 'میری دوست، رو مت۔ میں دنیا گھومنے جا چکی ہوں اور میں تمھیں اپنے حیرت انگیز سفر کے بارے میں بتاؤں گی یوں ایک ایسی کہانی کی ابتدا ہوئی جو کافکا کی زندگی کے اختتام تک جاری رہی۔ بچی سے ملاقاتوں کے دوران کافکا اس گڑیا کے خطوط پڑھتے جس میں حیرت انگیز سفر اور مزے مزے کی کہانیاں ہوتیں جسے وہ بچی اپنی گڑیا کے خطوط سمجھ کر پڑھتی اور اسے دلی سکون ملتا بالآخر ایک دن کافکا نے اس بچی کو ایک گڑیا لا کر دی اور کہا کہ اس کی گڑیا دنیا کے سفر سے برلن واپس آ گ...

Samarqand Novel By Amin Maloof. Urdu Book Review. City Of Umer Kheyam

Samarqand Novel By Amin Maloof. Urdu Book Review. City Of Umer Kheyam, Hassan Bin Sabah, Nizam Ul Mulk Saljooqi. Urdu Review By Mubashir Hassan سمرقند یہ کہانی ہے عمر خیام کی، نیشا پور کا وہی  عمر جسے دنیا شاعر کے نام سے جانتی ہے اور جو کہتا تھا کہ اس کا مقبرہ وہاں ہو گا جہاں پر شمال کی ہوائیں ہر بہار میں پھول نچھاور کریں گی- لیکن شاعر کے علاوہ یہ فلسفی اور ماہر نجوم بھی تھا- عمر خیام نے ہی مکعبی مساوات پر کام کیا اور الجبرا کے کسی نامعلوم عدد کے لیے عربی کا لفظ "شے" استعمال کیا جو ہسپانوی سائنسی علوم میں "Xay" کہلایا اور آہستہ آہستہ "X" کی شکل اختیار کر گیا جو کسی نامعلوم عدد کے لیے ایک آفاقی علامت ہے  یہ قصہ ہے نظام الملک کا، سلجوقی ریاست کا ایک ذہین اور قابل ترین وزیر جس نے کتاب "سیاست نامہ" لکھی- یہ کتاب میکیاولی کی کتاب "پرنس" کے ہم پلہ تصور کی جاتی تھی- اور یہ واقعہ  ہے حسن بن صباح اور قلعہ الموت کا، جسے مقامی زبان میں عقاب کا سبق کہا جاتا ہے- یہ ان اساسانیوں یا حشیشین یا فدائیوں کا ذکر ہے جنہیں مؤرخین بھنگ یا حشیش کے عادی سمجھتے ...