Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Trends

PTI Fake Trends On Twitter In Imran Khan Support.

PTI Fake Trends On Twitter In Imran Khan Support. ‏ماجد خان جھوٹا قاسم عمر جھوٹا سیتا وائٹ جھوٹی امریکی عدالت جھوٹی پرویز مشرف جھوٹا ایدھی جھوٹا حکیم سعید جھوٹا بابر ایس غوری جھوٹا جسٹس وجیہ جھوٹا افتخار چوہدری جھوٹا ریحام جھوٹی  ترین جھوٹا علیم خان جھوٹا باجوہ جھوٹا فروغ نسیم جھوٹا  وغیرہ وغیرہ عمران سچا۔   ‎#جعلی_ٹرینڈ_پکڑا_گیا PTI Fake Trends On Twitter In Imran Khan Support. PTI Twitter Fake Trends In Pakistan. Lies Of Imran Khan. Fake Trends By PTI for Ex PM Imran Khan.

Kubra Khan In Google Trends In Pakistan. Biography In Urdu

Kubra Khan In Google Trends In Pakistan. Biography In Urdu. Why Kubra Khan In Google Search Trends? کُبریٰ خان جو پاکستانی برطانوی شہری اداکارہ ہے اور اپنے خوبصورتی کے لئے معروف ہے اس وقت پاکستان میں گوگل ٹرینڈز میں ہے اور کثیر تعداد میں لوگ کوبرا خان کے بارے میں اسلئے جاننا چاہتے ہیں کہ موصوفہ نے کل ہی اپنی صحت کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ جب  وہ جب کینسر کے علاج کے دوران زیادہ کھانے کی وجہ سے موٹاپے کی شکار ہوئی تو لوگوں نے ان لائن اس کا بہت زیادہ اور نازیبہ انداز سے مزاق اڑایا جس سے انہیں اور خاندان کے دیگر افراد کو سخت ذہنی کوفت اور اذیت کا سامنا کرنا پڑا Bio Data Of Kubra Khan In Kubra. فلمی نام. کبریٰ خان گھریلو یعنی اصل نام. رابیہ خان شہریت. برطانیہ ابائی علاقہ. ملتان، پاکستان عمر. ۲۹ سال کُبریٰ خان کی تاریخ پیدائش. ۱۶ جون ۱۹۹۳ شوبز کیرئیر کا اغاز. سنہ ۲۰۱۳ شہرت کا سبب. سنگ مر مر ٹی وی سیریز نمایاں ڈرامے. الف اللہ اور انسان. خدا اور محبت Rabia Khan Aka Kubra Khan Is In Google Trends in Pakistan after her recent Interview in which she reveals about her cancer and online bullying,