Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Discount

Merry Christmas 25 December 2021 and Discounts On Sale. Urdu Comparison with Pakistan

 Merry Christmas And Pakistani Muslims, Muslims And Christmas. By Adnan Khan Kakar یہ لوگ بہت جوش و خروش سے میلاد منا رہے ہیں. حیرت کی بات یہ ہے کہ اپنے لیے اس خوشی کو دوبالا کرنے کی بجائے تاجروں نے اشیا کی قیمتیں کم کر دی ہیں. حالانکہ قیمتیں ڈبل کر کے منافعے میں سے چرچ کو کچھ دے دیتے تو دین کا بول بالا بھی ہوتا اور دنیا بھی سنور جاتی. ہمارے ہاں تو یہی ہوتا ہے. اچھا ہمارے سوشل مفتی یہ وضاحت تو کر چکے ہیں کہ میری کرسمس کہنا حرام ہے اور اس کا نہایت سنگین سا مطلب بھی بتا کر ایسا کہنے والوں کو دائرہ اسلام سے باہر پھینک دیتے ہیں، کیا امریکیوں کو میلاد مسیح مبارک کہا جا سکتا ہے؟ کسی کو اس کا اسلامی انگریزی ترجمہ آتا ہے تو بتا دے Merry Christmas And Pakistani Muslims, Muslims And Christmas. Eid and Christmas Sale Comparison in Pakistan 2021. Discount on Eid, Melad and Christmas 25 December 2021. By Adnan Khan Kakar