Islam and Afghans. Islamism and Afghanistan. By Jamil Yousafzai. افغان مذہب پرستوں کی سیاست۔۔۔۔ کانگرس سرحدی پشتونون کو تقسیم میں کچھ دینے سے قاصر رہی،اسی سبب پختونستان کا بیج بویا گیا،ظاہرشاہ بادشاہ کے وقت میں پشتونوں کی تاریخ و ادب میں نئے بت کھڑے کردئے گئے،ہٹلر نے آرین قوم کا نعرہ لگایا،تو ان اقدامات کو اور بھی تقویت مل گئ صدر داود کے وقت میں پاکستان مخالف سرگرمیاں تیز ہوگئیں،تو بھٹو نے افغانستان کے علماء و شیوخ کو درآمد کیا،تاکہ مذہبی کارڈ سے اس کا جواب دیا جائے۔افغانستان کے علماء جامعہ ازہر اور اخوان المسلمون سے متاثر تھے۔کیونکہ جمال الدین افغانی کا بویا ہوا بیج تن آور درخت بن گیا تھا روس اور سی آئ اے کی کشمکش نے مہاجرت اور مذہب کو اور جلا دی۔امریکہ اور اس کے اتحادی روس کے خلاف علماء کو بخوبی استعمال کرنے لگے۔جس میں پاکستانی مذہبی پارٹیوں نے بھی دولت بنائ بھٹو کے خلاف اتحاد وجود مین آیا۔ضیاء الحق نے اسلامی نظام کا ڈھنڈورا پیٹا۔۔مگر اسلام نافذ کرنا ممکن نہ تھا،افغانستان میں بھی ملاع...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.