Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Details

How And Why Imran Khan Turned Against USA. Urdu Report

  How And Why Imran Khan Turned Against USA. Urdu Report. Urdu Detailed Analysis And Invistegative Report About When, Why And How Imran Khan Is Connected To Abraj Group Scandal. By Mufti Mufta عمران خائن اچانک امریکہ کے خلاف کیوں ہوگیا۔۔؟؟* *"یہ ایک ایسا سوال ہے جس کا جواب ہر ایک شخص جاننا چاہتا ہے۔ عمران خائن کے فالورز چونکہ عقل سے زیادہ خائن کی بات پر یقین رکھتے ہیں لہذا وہ اندھا دھند خائن کی بات پر من و عن یقین کرتے ہوئے عمل کررہے ہیں۔"* *اب اس بات کا خلاصہ ۔۔ ضروری ہے کہ خائن جو کچھ عرصے قبل تک امریکی صدر جوبائیڈن کے فون کا انتظار کررہے تھا اچانک امریکہ کو لیکر اتنا باؤلا کیوں ہوگیا۔۔؟؟* *کہانی خائن کی حکومت کے اوّل دنوں سے شروع ہوئی جب Covid19 وائرس کی وجہ سے پوری دنیا لاک ڈاؤن کا شکار ہوگئی اور MicroSoft کے بانی Bill Gates پوری۔۔ دنیا میں امداد بانٹ رہے تھے, پاکستان حکومت کی جانب خائن نے اپنے دیرینہ دوست عارف نقوی ابراج گروپ کے سربراہ کو نمائندہ خصوصی بنا کر Bill Gates کی امدادی مہم سے ملنے والی امداد کی وصولیابی اور پاکستانی اداروں تک ترسیل کی ذمہ داری مختص کی۔* *...