Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Ghaddar

Traitors Of Pakistan. Pakistan Kay Ghaddar Loog. Ghadar Koon? Pak Study

Traitors Of Pakistan. Pakistan Kay Ghaddar Loog. Ghadar Koon? Pak Study. Real History Of Pakistan. ‏تاریخ پاکستان کے غدار 1947  میں امیرالدین قدوائی نے پاکستان کا قومی پرچم ڈیزائن کیا اور 2019 میں ان کے بےقصور پوتے نے 20 ماہ NAB ٹارچر سیل میں کاٹے۔  1906  کو نواب محسن الملک نے مسلم لیگ کی بنیاد رکھی اور 1960 میں ان کے نواسے حسن ناصر کو جنرل ایوب خان نے اذیتیں دے کر مار دیا۔ 1921  میں حسرت موہانی مسلم لیگ کے 13ویں صدر بنے اور  1995 کو ان کے پوتے کو دہشتگرد قرار دے کر مار دیا گیا۔  1948  میں محترمہ فاطمہ جناح نے آزادئ کشمیر کے لئے فنڈز دیئے اور 1964  میں ان کو غدار قرار دے دیا گیا۔ ‏1949 میں احمد چھاگلہ نے قومی ترانے کی دھن مرتب کی اور 1979 میں ان کو اور ان کے سارے خاندان کو ضیاء دور میں پاکستان چھوڑنا پڑا۔  1949  میں بیگم رعنا لیاقت علی نے ویمن نیشنل گارڈز کی بنیاد رکھی اور  1951 میں ان کو طوائف اور غدار کہا گیا۔  ‏1940 میں فضل حق نے قرارداد پاکستان پیش کی اور وہ 1954 میں غدار قرار پائے۔  1947  کو شاہنواز بھٹو نےجونا گ...