Molvi, Bakra, Banarasi Thugs And Propaganda. Urdu Story پرانے وقتوں کی ایک کہاوت ہے کہ ایک مولوی صاحب کو کسی نے بکری کا بچہ تحفے میں دیا اس زمانے میں بنارسی ٹھگ ہوتے تھے تو تین ٹھگوں نے مل کر مولوی صاحب کو لوٹنے کا منصوبہ بنایا راستے میں پہلا ٹھگ ملا اور مولوی صاحب سے کہا آپ نے یہ کتے کا بچہ کیوں اٹھایا ہوا ؟ مولوی صاحب نے اسے گالیاں دیں اور بھگا دیا تھوڑی دیر بعد دوسرا ملا اس نے کہا مولوی صاحب یہ کتے کا بچہ کہاں لے جا رہے اس دفعہ مولوی صاحب کے اعتماد میں تھوڑا فرق آیا مگر اسے بھی بھگا دےا تھوڑا آگے تیسرا آیا اور کہا مولوی صاحب اتنے نیک ہو کر کتے کا بچہ اٹھایا توبہ توبہ گاوں والے آپ کے پیچھے نماز پڑھتے ہیں یہ سننا تھا کہ مولوی صاحب کا سارا کانففینس ہوا ہو گیا فوری طور پر بکری کے بچے کو اتار دیا اور لاحول پڑھتے چل پڑے یہ ہے منظم پراپوگنڈہ کی طاقت یہی کام پی ٹی آئی نامی ٹھگوں کا ٹولہ کر رہا ہے معلومات کے ہر ذریعہ سے بار بار ایک ہی میسج آ رہا ہے جس سے سادہ عوام مولوی بن رہے Tags, Searched Terms And Keywords. Molvi, Bakra, Banarasi Thugs And Propaganda. Urdu Story...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.