Islamic Banking VS Conventional Banking In Pakistan. By Faizullah Khan بینکوں سے بطور احتجاج رقوم نکالنے والی بات ایک حد تک ٹھیک ہے مگر مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے پاس متبادل کیا ہے ؟ یقینی طور پہ کچھ نہیں ہے مثلاً توہین مذھب سے لیکر مسلم خطوں پہ حملوں تک بطور احتجاج کبھی پیپسی کبھی کوک کبھی ٹیلے نار کا بائیکاٹ ہوا کبھی مخصوص اسٹورز انکی مصنوعات کی بائیکاٹ کی مہم چلی جذبات کے پیش نظر دیکھیں تو چلیں نفس کی تسکین بھی ہوگئی اور احتجاج بھی ہوگیا مگر دل پہ ہاتھ رکھ کر بتائیں یہ مہمات کتنا عرصہ چل سکیں ؟ ایک خاص وقت کے بعد بائیکاٹ کرنے والوں کی اکثریت دوبارہ انہی اشیاء کی خریداری پہ لگ جاتی ہے مسئلہ انکے نہ صرف متبادل بلکہ اس سے بہترین بینک چاکلیٹ کپڑے گاڑی موبائل سروس تعلیمی اداروں وغیرہ وغیرہ کی فراہمی ہے ہم بائیکاٹ کردیتے ہیں متبادل پہ کوئی توجہ نہیں دیتا اسی جذباتی نظریات کے سہارے ہماری زندگیاں گزر گئیں مفتی تقی عثمانی صاحب نے ایک کوشش کی ہے اور اچھی کی ہے مگر ذاتی طور پہ اسلامی و غیر اسلامی بینکاری کی چونکہ ککھ سمجھ نہیں ہے مگر جو موٹی بات میری موٹی عقل میں لوگوں کو سنکر بیٹھی...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.