Lessons For PML N After Imran Khan Wins In By Elections In Panjab. By Hassan Kamran. Reasons Of PML N Loosing Elections Against PTI. میڈیا مینجمنٹ بہتر کریں۔ مارکیٹنگ فرم ہائر کریں جو آپکو سوشل میڈیا مینج کرنا سکھائے ۔ عاطف رئوف ، ذیشان ملک اور بدر شہباز ٹائپ obsolete چیزوں سے جان چھڑا کر صحیح معنوں میں پڑھی لکھی سوشل میڈیا ٹیم لائیں۔ ثانیہ عاشق، ڈڈو عباسی اور ابوبکر عمر جیسے immature بچے ہمیں represent نہیں کرتے ۔ ان لوگوں کو عہدے اور مراعات دیکر آپ نے اپنی کسی ذاتی خواہش کی تکمیل تو کی ہوگی لوگوں کا کچھ بھلا نہیں کیا۔ کامران شیروانی، آصف بٹ اور کاشف اعوان جیسے لوگوں کو موقع دیں جو حقیقی کارکن ہیں۔ روز دس بارہ جھوٹ پیدا کریں انہیں لوگوں تک پہنچائیں۔ کارکردگی دکھانا بند کریں ۔ اس قوم کو کارکردگی کی ضرورت نہیں۔ یہ بڑھکوں اور ڈنڈوں گنڈاسوں والی قوم ہے۔ انہیں صرف باتیں سنائیں۔ لمبی لمبی چھوڑیں۔ سازشی تھیوریاں create کریں۔ اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ کو روز گالیاں نکالیں۔ عوامی انداز اپنائیں۔ لوگوں میں گھلنا ملنا شروع کریں ۔ ہر چیز عدالت میں لے جائیں او...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.