Democracy And National Unity Day In Turkiya Today On 15 July. Urdu Info آج ترکی میں یوم دفاع جمہوریت منایا جا رھا۔ سکیولرازم ایک سیاسی کارڈ کے طور پر اتنا ھی خطرناک ھے جتنا کوئ اور ازم۔ ترکی میں فوج نے 90 سال تک سکیولرازم کو سیاسی کارڈ کے طور پر استعمال کیا 28 سال تک ڈائرکٹ اور پھر مسلسل نہ صرف الیکشن میں دھاندلی کرتے رھےبلکہ حکومتیں بناتے اور گراتے رھے۔ اردوگان کی ترکی میں تحریک فوج کی دھاندلیوں کے خلاف شروع ھوئ بالآخر فوجیوں کو جوتے لگے۔ انڈیا میں بھی سکیولرازم ایک سیاسی ھتیار ھی تھا۔ اب ان دونوں جگہوں پر سکیولرازم کا مکمل خاتمہ ھو گیا ھے۔ پاکستانی مذھب پرستی اور ترکی کی آذادانہ سوچ میں زمین آسمان جیسا فرق ھے۔ Democracy And National Unity Day In Turkiya Today On 15 July. Urdu Info about Democracy And Unity Day Of Turkey. Urdu Info, Urdu Pedia, Pashto Times, Pashto Pedia.
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.