Skip to main content

Posts

Showing posts with the label 2022 Urdu Adab

کوروش اعظم، جسے سائرس دی گریٹ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے.

 کوروش اعظم، جسے سائرس دی گریٹ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ہخامنشی سلطنت  (Achaemenid Empire)  کے بانی اور قدیم تاریخ کے سب سے عظیم حکمرانوں میں سے ایک تھے۔ ان کی شخصیت اور حکمرانی کا ذکر نہ صرف تاریخی ریکارڈز میں بلکہ مذہبی کتابوں اور روایات میں بھی کیا جاتا ہے۔ کوروش کی سلطنت اور حکمرانی 1. سلطنت کی وسعت: کوروش نے 559 قبل مسیح میں ہخامنشی سلطنت کی بنیاد رکھی اور اسے اس وقت کی دنیا کی سب سے بڑی سلطنت بنا دیا۔ ان کی سلطنت میں: مشرق میں پنجاب اور سندھ (موجودہ پاکستان) مغرب میں اناطولیہ (موجودہ ترکی) شمال میں ازبکستان اور وسطی ایشیا جنوب میں شام، بابل، اور مصر شامل تھے۔ 2. انسان دوستی اور حکمرانی: کوروش اپنی انسان دوست پالیسیوں کی وجہ سے مشہور ہیں۔ انہوں نے مفتوح اقوام کے مذہب، ثقافت، اور روایات کا احترام کیا۔ بابلی قیدیوں کی آزادی: 539 قبل مسیح میں جب کوروش نے بابل فتح کیا، تو انہوں نے یہودیوں کو آزاد کیا اور انہیں یروشلم واپس جانے کی اجازت دی، تاکہ وہ اپنی عبادت گاہ دوبارہ تعمیر کرسکیں۔ کوروش کا منشور: کوروش کا منشور، جو ایک مٹی کے سلنڈر پر کندہ ہے، دنیا کا سب سے قدیم انس...

Saleem Safi Column Army Chief General Qamar Bajwa And Imran Khan. English Translation

Saleem Safi Column Army Chief General Qamar Bajwa And Imran Khan. English Translation Chief Niazi meeting in the President's House.  FACTS AND CONCLUSIONS For the last two and a half months, I have been trying to do politics and journalism   Make the subject flood victims.  For this purpose I tweeted against Jio Tak but unfortunately all the politicians in general and Imran Khan in particular are not letting flood and flood victims to be the number one issue.  Rather, that problem is not becoming a problem for our journalists except for Hamid Mir Sahib.  Why and how was the meeting of the Army Chief and Imran Khan in the President's House and what was the result?   The answers to all these questions and related information were buried in my chest for many days, but for this reason, I was not going to participate in the crime of not paying attention to the flood victims, but unfortunately, Imran Khan is stopping.  There is neither their spokesma...

What Is Socialism? What Is Communism? Explained In Urdu

What Is Socialism?  What Is Communism?  Explained In Urdu. Communism Kia Hain, Communism Explained In Urdu. Karl Marx Info  سلام دوستو! اشتراکیت! سرمایہ داری!  سوشلزم! لبرل ازم! یہ الفاظ آپ نے اکثر سنے ہوں گے۔ لیکن کیا آپ ان نظریات کے حقیقی معنی کو جانتے ہیں؟ ہماری دنیا پر ان کا کیا اثر ہوا ہے؟ ان کے فوائد اور نقصانات کیا ہیں؟ ایک نئی ویڈیو سیریز میں خوش آمدید جہاں میں ایسے تصورات، موضوعات اور چیزوں کو آسان زبان میں سمجھانے کی کوشش کروں گا، جن کے بارے میں ہم اکثر بات کرتے ہیں، لیکن ہم میں سے شاید ہی کسی نے ان کے معنی کو سمجھنے کی گہرائی میں جانے کی کوشش کی ہو  میں یہ سلسلہ آج کی ویڈیو سے شروع کرنا چاہتا ہوں جو کمیونزم پر ہے۔ کمیونزم اور کمیونسٹ نظریہ کیا ہیں؟ ایک لائن میں، کمیونزم کا مطلب ہے،  "ہر ایک سے اس کی صلاحیت کے مطابق، ہر ایک کو اس کی ضروریات کے مطابق۔" مطلب ایک ایسا معاشرہ جہاں ہر شخص اپنی استطاعت کے مطابق کام کرتا ہو اگر ایک شخص زیادہ فٹ ہو، عضلاتی ہو اور ہیوی ویٹ اٹھا سکتا ہو تو وہ اپنی استطاعت کے مطابق کام کرتا ہے  اگر کوئی دوسرا شخص تھوڑا ...

Taqdeer, Short Urdu Story By Saadat Hassan Manto. Urdu Story

 Taqdeer, Short Urdu Story By Saadat Hassan Manto. Urdu Story  ‏وہ سخت حیران تھی ۔ کہ لوگ امیر اور غریب کیوں ہوتے ہیں جبکہ ہر انسان ایک ہی طرح ماں کے پیٹ سے پیدا ہوتا ہے ۔ اس سوال کے حل کے لئے اس نے اپنے دماغ پر بہت زور دیا مگر کوئی خاطر خواہ جواب نہ مل سکا  ایک اور چیز جو اسے پریشان کر رہی بھی دو یہ تھی کہ جب اس کا خاوند اپنی ‏جان پر کھیل کر سمندر کی گود سے مچھلیاں چھین کر لاتا ہے تو کیا وجہ ہے کہ مارکیٹ کا مالک بغیر محنت کئے ہر روز سینکڑوں روپے پیدا کرلیتا ہے   اُسے یہ بات خاص طور پر عجیب سی معلوم ہوئی کہ محنت تو کریں ماہی گیر اور نفع ہو مارکیٹ کے مالک کو ۔ رات بھر اس کا خاوند اپنا خون ‏پسینہ ایک کر دے ۔ اور صبح کے وقت آدمی کمائی اس کی بڑی توند میں چلی جائے ۔۔۔۔۔۔  ان تمام سوالوں کا کچھ جواب نہ پا کر وہ ہنس پڑی ۔ اوربلند آواز میں کہنے لگی :۔ مجھ کم عقل کو بھلا کیا معلوم ہو ۔ یہ سب کچھ خدا جانتا ہے____ مگر ۔اس کے بعد وہ کچھ کہنے والی تھی کہ کانپ اٹھی  ‏_____" اے خدا، میں گنہگار ہوں۔ تو جو کرتا ہے بہتر کرتا ہے ۔۔۔ ایسا خیال کرنا کفر ہے"۔ ...

Dastan E Khawaja Bukhara, A Uzbek Story Translated To Urdu.

Dastan E Khawaja Bukhara, A Uzbek Story Translated To Urdu. Alami Adab Say Makhooz. Beggar In The Hareem, Mulla Nasir Ud Din. عالمی ادب سے ماخوذ اگر آپ کو اچھی تحریریں پڑھنے کا شوق ہے تو آپ صحیح جگہ پر پہنچ گیے ہیں ۔۔ پاکستان کے موجودہ حالات کے تناظر میں ایک شاندار تحریر  زیرِ نظر اقتباس لیوند سولوویف کی کتاب”داستان خواجہء بخارا، مُلا نصرالدین ” سے لیا گیا ہے ۔ ولوویف 1904 میں طرابلس میں پیدا ہویے۔ پیشے کے لحاظ سے صحافی تھے ۔ازبک زبان میں مہارت رکھتے تھے۔ جنگِ عظیم دوم کے دوران بحریہ میں رہے۔ سیاسی وجوہ کی بناء پر قید بھی ہوئے۔ ان کی کتاب ”داستانِ خواجہء بُخارا” امریکا میں  Beggar in the harem  کے نام سے 1943 میں شائع ہوئی۔ اس داستان میں مُلا نصرالدین کی سوانح کے ایک گوشے کے توسط سے بہت اعلیٰ سیاسی و معاشرتی طنز ملتا ہے جس سے آج کے دور میں بھی ہم لُطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔٭٭٭٭٭۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پہلی قسط ان کی توجہ دو آدمیوں کی طرف مبذول ہوئی جن میں سے ایک گنجا اور دوسرا داڑھی والا تھا۔ دونوں اپنے اپنے شا میانوں کے نیچے کھردری زمین پر لیٹے ہویے تھے ۔ ان کے درمیان کھ...

Vermox Tablets, Local Doctor, Medicine Company And Sale Story. Urdu

Vermox Tablets, Local Doctor, Medicine Company And Sale Story. Urdu Funny Story With Morale.  ایک گاؤں میں ورموکس  (vermox)  پیٹ کے کیڑے مارنے کی دوا بہت بکنے لگی۔ پورے ایک ضلع جتنی ورموکس صرف اسی ایک گاؤں میں بک رہی تھی۔ دوا بنانے والی کمپنی بھی حیران تھی۔ کمپنی کے ایم ڈی نے خود گاؤں وزٹ کرنے کی ٹھان لی۔ ‏مصیبتیں جھیل کر، دھکے کھا کر، گرمی میں صحرائی گاؤں گیاتو پتہ چلا کہ یہاں کوئی ڈاکٹر تو نہیں ہے،ایک اکلوتا  عطائی طبیب ہے، جو کسی ڈاکٹر کے پاس کچھ عرصہ  رہنے کے بعد یہاں پریکٹس کرنے لگا تھا۔کمپنی کے بندے نے اپنا تعارف کرایا اور آنے کی وجہ بتائی تو عطائی نے اسکو وہیں خاموش ‏کا کہا اور مریض دیکھنا شروع کردیئے پہلا مریض آیا۔بولا کہ کل باسی روٹی کھالی تھی تو اب میرے پیٹ میں درد ہے۔عطائی نے نسخے میں ورموکس لکھی اور گھر بھیج دیا۔دوسرا آدمی چوٹ کے ساتھ آیا۔ بولا کہ کھجور کے اوپر چڑھا تھا گرگیا۔عطائی نے اسکو بھی ورموکس لکھ دی ۔تیسرا آدمی ناک پہ زخم کے  ‏آیا ۔بولا کہ بھینس کا دودھ نکال رہا تھا توبھینس نے ٹانگ ماردی۔عطائی نے اسکو بھی ورموکس تجویز کرکے بھیج...

Sister Love. Emotional Urdu Story. Urdu Story " Sister's Love".

Sister Love. Emotional Urdu Story. Urdu Story " Sister's Love". A Masterpiece Translated From Pashto Literature. Urdu Love Srory بہن کی شادی کو 6 سال ہو گئے ہیں  میں کبھی اس کے گھر نہیں گیا عید شب رات کبھی بھی  ابو یا امی جاتے ہیں  میری بیوی ایک دن مجھے کہنے لگی  آپ کی بہن جب بھی آتی ہے  اس کے بچے گھر کا حال بگاڑ کر رکھ دیتے ہیں  خرچ ڈبل ہو جاتا ہے  اور تمہاری ماں  ہم۔سے چھپ چھپا کر کبھی اس کو صابن کی پیٹی دیتی ہے کبھی کپڑے کبھی صرف کے ڈبے  اور کبھی کبھی تو چاول کا تھیلا بھر دیتی ہے  اپنی ماں کو بولو یہ ہمارا گھر ہے کوئی خیرات سینٹر نہیں   مجھے بہت غصہ آیا میں مشکل سے خرچ پورا کر رہا ہوں اور ماں سب کچھ بہن کو دے دیتی ہے  بہن ایک دن گھر آئی ہوئی تھی اس کے بیٹے نے ٹی وی کا ریموٹ توڑ دیا  میں ماں سے غصے میں کہہ رہا تھا  ماں بہن کو بولو یہاں عید پہ آیا کرے بس  اور یہ جو آپ صابن صرف اور چاول کا تھیلا بھر کر دیتی ہیں نا اس کو بند کریں سب  ماں چپ رہی  لیکن بہن نے ساری باتیں سن لی تھیں میری  بہن کچھ ن...

Imam Of Atheism. There Is No God, There Is A God. Faisal Faran

Imam Of Atheism. There Is No God, There Is A God. Faisal Faran امام الالحاد! مشہور زمانہ برطانوی فلسفی اينڻونی فليو (1923ء۔2010ء) زندگی بهر ملحد رہے  اور خدا کے وجود کے رد ميں تين درجن سے زياده کتابيں لکهيں۔ انہيں "دنيا کا بدنام ترين ملحد" کہا جاتا تها، ليکن مرنے سے دو تين سال قبل انہوں نے اپنا ذہن بدلا اور مرتے مرتے الله تعالیٰ کے وجود کے اثبات ميں کتاب لکھ گئے۔ ان کی کتاب There is a God اس موضوع پر بہت گہری فلسفيانہ دستاويز ہے۔ عمانويل کانٹ اور ڈيوڈ ہيوم سے لے کر عصر حاضر کے معروف ملحدين تک کی ہر دليل کا مسکت جواب اس کتاب ميں موجود ہے۔ يہ کتاب چونکہ ايک ايسے فرد کی لکهی ہوئی ہے، جو عصر حاضر ميں الحاد کا بڑا قد آور امام مانا جاتا تها، اس ليے اس کی اہميت دوچند ہوگئی ہے  تاہم یہ ضرور ہے کہ اينڻونی فليو کے "تصوِر خدا" اور اسلام کے "تصوِر اٰلہ" ميں زمين آسمان کا فرق ہے۔ یہ کتاب جب وہ لکھ رہے تھے تو ان کی عمر نوے سال کے قریب تھی۔ اس لٸے وہ خود لکھنے سے قاصر تھے۔ انہوں نے یہ کتاب ابراہیم نامی مسلمان کو املا کرواٸی۔  ملحدین نے یہ کہہ کر خود کو تسلی دینے کی کوشش ...

Mustansir Hussain Tarrar, Air Hostess, Dada Gee And Chacha Gee. Urdu

Mustansir Hussain Tarrar, Air Hostess, Dada Gee And Chacha Gee. Urdu ایک بار کسی فلائٹ پے ایک ایئر ہوسٹس ، ذرا چلبلی سی ہورہی تھی ۔ میرے پاس بار بار گزرے اور کہے کہ چاچا جی کیا حال ہے ؟  میں اُس زمانے میں اتنا بوسیدہ اور عمر رسیدہ نہیں ہوا کرتا تھا۔۔۔۔۔ تین چار بار اس نے ایسے کہا۔۔۔۔ میں نے کوئی جواب نہیں دیا۔۔ پھر کہنے لگی ۔۔۔ آپ کو کوئی چیز چاہیے چاچا جی؟ میں نے کہا ۔۔۔ پانی کا ایک گلاس دے دیں۔ جب وہ مجھے چاچا جی کہتی ، جہاز میں لوگ مسکرانا شروع کردیتے کہ جہاز چھوٹا سا تھا ۔  اُس نے گلاس رکھ کے ایک دفعہ پھر کہا۔۔۔ میں آپ کو چاچا جی کہتی ہوں ، آپ مائنڈ تو نہیں کرتے؟  میں نے کہا۔۔۔ بی بی چاہے تم مجھے چاچا جی کہو یا دادا جی ، اندر سے جو میری نیت ہے ناں ، وہ نہیں بدلنی۔۔۔ (مستنصر حسین تارڑ ) Mustansir Hussain Tarrar, Air Hostess, Dada Gee And Chacha Gee. Urdu. Urdu adab, Safarnama, Urdu Safar Nama By Mustansar Hussain Tarrar, Travelogue, Urdu Story, Urdu Adabi Lateefa, Adab Aur Safar

My Dear Son. A Father Advice To Son. Urdu Blog. Waseyat

My Dear Son. A Father Advice To Son. Urdu Blog. Wasiyat بیٹے کو فی زمانہ وصیت۔۔۔  میرے بیٹے دنیا فانی ہے اور تیرا باپ گردش لیل و نہار میں جکڑا تجھے پالنے کو دور دراز کی بستیوں، وادیوں، شہروں کو عازم سفر رہتا ہے۔ نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے۔ کہاں کس موڑ پر کس گھڑی کوئی حادثہ پیش آ جائے لہذا میں تجھے یہ بے وقتی وصیت کیئے جا رہا ہوں۔ ۔ میرے بیٹے علم حاصل کرنا اور اگر ہو سکے تو کاکول اکیڈمی تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کرنا کہ میں نے اس ملک کا مستقبل ہمیشہ "محفوظ" ہاتھوں میں ہی دیکھا ہے۔ اگر کسی طرح ایسا ممکن نہ ہو پایا تو دل بڑا کر کے سی ایس ایس کی تیاری کرنا کہ "ان" کے بعد اصل راحت افسری میں ہی میسر ہے۔ - میرے بیٹے فیسبک پر لڑکیوں کو انباکس نہ کرنا، خاص کر پنجاب کالج والی پروفائلز فیک ہوتی ہیں۔ اگر کوئی شدید پسند آ جائے تو کوشش کر کے اسے کسی پبلک پلیس پر سچ میں مل لینا تا کہ تمہارا بھوت نکل سکے مگر انباکس میں ٹھرکیانہ میسج بھیج کر #می_ٹو کا شکار نہ ہونا۔ میں نے کئی ہنرمند دوستوں کو #می_ٹو کی نذر ہوتے دیکھا ہے۔ - میرے بیٹے جس مرضی عورت سے محبت کرنا مگر یاد رک...

Adab Da Jwand Tasweer Aw Tafseer. By Abdur Rahim Mandokhel. Pashto Blog

Adab Da Jwand Tasweer Aw Tafseer. By Abdur Rahim Mandokhel. Pashto Blog «ادب د ژوند تصوير او تفسير دى او سياست د ژوند رهنما دى» لیکوال: عبدالرحیم مندوخېل ***                        ۱- افغان ملت چې بل نوم يا په بله ژبه مشهور په پښتون (پټهان) دى، د تاريخ په بېل بېل دورو کې د خپل ملي وجود نشوونما او تکامل کړى دى، خپله ژبه پښتو يې له قديم باختري اويستايي ژبې څخه اوسني پړاو ته رارسېدلې ده، خپله خاوره آريانا يې د آمو د غاړو ښاېسته بخديا (بلخ) څخه تر اباسين پکتيا (پښتيا) او د کيسپين تر غاړو (پارتهيا) داسې واحده خاوره ده' چې پارس او پارسي په واضحه توګه ځنې د باندې وه او دې آريانا خاورې داسې ژبۀ لرله' چې له آمو تر اباسين او بيا تر کسپين ټول خلک پرې پوهېدل او ږغېدل او نن د ټول لر و بر افغان ژبه «پښتو» د هم هغې ژبې تسلسل دى او هم پر هغۀ مینه يې د هغۀ خلکو اولاد وايي. د هيروډوټس او نور يوناني مؤرخينو او ليکوالانو له پکتيکا او پکتي څخه (486 ق.م) د چېن د هيون سانګ تر اپوکين (630ع شاوخوا) دې خلکو له ټول غورزو پرزو سره د خپل باختري، ساکا، پارت...

Patras Bukhari, Chawkidaar Aur Urdu Adabi Latifa.

Patras Bukhari, Chawkidaar Aur Urdu Adabi Latifa. Pashto Pedia پطرس بخاری کو کالج کا چوکیدار گالیاں دیتا تھا۔لیکن وہ جواب نہیں دیتا تھا ایک دن ساتھی پروفیسر نے کہا کہ چوکیدار کہتا ہے پطرس میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتا  پطرس بخاری نے کہا وہ ٹھیک کہہ رہا ہے اس کے پاس نہ شہرت ہے نہ عزت ہے اور نہ غیرت اب میں اس کا کیا بگاڑ سکتا ہوں ؟ Patras Bukhari, Chawkidaar Aur Urdu Adabi Latifa. Pashto Pedia

Dunya Khobsorat Hain By Atta Ul Haq Qasmi. Urdu Adabi Latifay.

Dunya Khobsorat Hain By Atta Ul Haq Qasmi. Urdu Adabi Latifay. کسی زمانے میں میرے پاس اسکوٹر ہوتا تھا ، ایک دفعہ اس کی اوور ہالنگ کی نوبت آ گئی تو اسپئیر پارٹس خریدنے میں میکلوڈ روڈ گیا ، جب سیلز مین بل بنانے لگا تو دکان کا مالک آ گیا مجھے دیکھ کر وہ دیوانہ وار میری طرف لپکا اور  انتہائی گرمجوشی سے مصافحہ کرتے ہوئے کہا : قاسمی صاحب ! میں آپ کی تحریروں کا عاشق ہوں ۔ میں کتنا خوش نصیب ہوں کہ آج آپ سے ملاقات ہو گئی پھر اس نے چائے کا آرڈر دے دیا اور اس دوران وہ مسلسل میرے بارے میں ایسے تعریفی کلمات کہتا رہا جن کا میں خود کو مستحق نہیں سمجھتا تھا ۔ اتنے میں سیلز مین نے بل بنا کر مالک کو دیا تو وہ غصے سے لال پیلا ہو کر کہنے لگا : یہ کیا بنا کر لے آئے ہو ۔ جانتے نہیں یہ عطا الحق قاسمی صاحب ہیں جو ہماری قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں ۔ پانچ سو بارہ روپے چھ آنے میں سے یہ بارہ روپے چھ آنے نکالو اور دوبارہ بل بنا کر لاؤ۔ تم لوگ قوم کے  محسنوں کی عزت کرنا جانتے ہی نہیں۔۔۔۔۔        بے وقوف ، جاہل  مجھے یوں لگا جیسے اس ساری گفتگو میں سے صرف یہ آخری دو لفظ میرے لئے ہیں...

Urdu Adabi Lateefa. Urdu Latifa Of Maulana Chiragh Hassan Hasrat.

Urdu Adabi Lateefa. Urdu Latifa Of Maulana Chiragh Hassan Hasrat.  مولانا چراغ حسرت سراپا شگفتگی تھے۔ان کے چہرے سے اس کا قطعاً انداز نہیں ہوتا تھا مگر جب بولتے تو طنز و مزاح کے معیار قائم کردیتے تھے ایک مرتبہ کافی ہاؤس میں انہوں نے کافی کا آرڈر دیا اور دیر تک کافی نہ آئی تو انہوں نے کافی ہاؤس کے منیجر سے شکایت کی ۔ منیجر بولا کہ آپ نے کس ویٹر کو کافی کاآرڈر دیاتھا، کیا  سفید داڑھی والے کو ؟ مولانا بولے جب ہم نے آرڈر دیا تھا توا س کی داڑھی سیاہ تھی اب سفید ہو چکی ہو تو کچھ نہیں کہا جا سکتا (احمد ندیم قاسمی کی کتاب"میرے ہمسفر "سے اقتباس) Urdu Adabi Lateefa. Urdu Latifa Of Maulana Chiragh Hassan Hasrat.  Urdu Adab Aur Tanz O Mazah. Tanz Wa Mazah. Chiragh Hassan Hasrat Kay Latayeef. Urdu Funny, Urdu Satire, Urdu Sarcasm, Pashto Times.

Urdu Story. Bewi Ki Bestar Par Tazleel. Insult Of Wife In Bed Room.

Urdu Story.  Bewi Ki Bestar Par Tazleel. Insult Of Wife In Bed Room. بیوی کی بستر پر تذلیل لینہ حاشر برسوں سے رابعہ کے چہرے کی رونق ماند پڑتی جاتی تھی۔ یوں لگتا تھا کہ اس کے رخ پر صرف خزاں کا موسم ٹھہر گیا ہے۔ اٹھائیس برس کی عمر کہنے کو کیا ہے پر اتنی سی عمر میں اس کی جوانی ڈھل گئی تھی۔ آنکھیں ویران تھیں، عارض اجاڑ تھے۔ وہ سر تا پا پت جھڑ کا کمزور پیلا پتہ دکھائی دیتی تھی۔ مسکراہٹ کی نئی کونپلیں ہونٹوں پر نمودار ہونے کا نام نہ لیتی تھیں ۔ آنکھوں کے گرد حلقوں کی حدود لا محدود ہوئی جاتی تھیں۔ جھنجھلاہٹ، تناو اور راتوں کے جگراتے اس کے اعصاب کو تباہ کر چکے تھے۔ پر کسی کو خبر نہ تھی کہ رابعہ کو کیا غم تھا۔ لاکھ پوچھو پر کسی کی بھی کرید کچھ نہ کھوج پائی۔ سچ کیا تھا وہ تو بس رابعہ دل کے کسی کونے میں چھپائے بیٹھی تھی ۔ دس سال شادی کو بیت چکے تھے۔ ان برسوں میں رابعہ نے امان کی عادات و اطوار کو حفظ کر لیا تھا۔ لیکن امان نے اس کو سمجھنے، کھوجنے کی زحمت کبھی نہ کی تھی۔ وہ ایسی کتاب کی مانند تھی جس کو بغیر پڑھے گھر کے کسی کونے میں رکھ دیا جاتا ہے۔ جس کے اوراق ایک دوسرے کے ساتھ ہمیشہ چسپاں رہتے ...