Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Barkat Hussain Shad

Tablighi Cricket Team. National Cricket Team Or Tablighi Jamat

Tablighi Cricket Team. National Cricket Team Or Tablighi Jamat. By Barkat Hussain Shad تبلیغی یا ٹیم پاکستان؟  .  .  .  اس میں کوئی حرج نہیں کہ پاکستانی کھلاڑی نماز روزے اور اسلامی اقدار سمیت اچھے اخلاقیات کے مقلد و مکلف ہوں لیکن اس میں ضرور حرج ہے کہ وہ ایک مخصوص مذہبی جماعت کے نظریات کے احیاء کے لئے کام کر رہے ہوں. قومی ٹیم کا مذہب اسلام ہے تبلیغی جماعت کا نظریاتی مذہب نہیں، جس کا ٹیم مینجمنٹ سمیت ہر کھلاڑی نمونہ نظر آتا ہے. پھر یہی نہیں بلکہ دوسرے مسالک سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں کو ٹیم سے باہر کروانے کی سازشیں کرنا بھی وطیرہ بنا لیا جائے. آپ کو قومی ٹیم کا کپتان سرفراز یاد ہوگا، وہ دعوت اسلامی کا پیروکار تھا. نعتیں گاتا تھا، درود پڑہتا تھا تو اسے سازش کے تحت باہر کروا دیا گیا جس میں سقلین مشتاق وقار یونس قاری رضوان، ٹڈا مشتاق احمد اور دیگر تبلیغی شامل ہیں. کرکٹ ٹیم قومی ٹیم ہے جس کا قومی مذہب اسلام ہے اور کھلاڑیوں کو تبلیغی نہیں مسلمان ہی نظر آنا چاہئے. جس طرح کسی کے تبلیغی ہونے پر پابندی نہیں اسی طرح سادہ مسلمان نظر آنے پر بھی پابندی نہیں ہونی چاہئے. ورنہ یونس ...

President Of India, Chai Walla PM, Nawaz Sharif And Mushahidullah

President Of India, Chai Walla PM, Nawaz Sharif And Mushahidullah. میں نے نواز شریف کو کہا مرحوم مشاہداللہ کو صدر بنا دو پاکستان کے محنت کشوں کی نمائندگی ہو جائے گی ۔  اس نے جواب دیا یار کیا کروں مقتدرہ قوتوں کو مشاہد صاحب کا فیس اچھا نہیں لگتا۔  ہمارے ہاں چہرہ اور بیک گراونڈ دیکھ کر صدر وزیراعظم اور ممبران چنے بنے جاتے ہیں جس کے نتیجہ میں نااہل نالائق مکے کے بدو ہمارا مقدر بن جاتے ہیں۔ اسی  ٹریش کی وجہ سے آج ملک ڈیفالٹ اور سیاسی عدم استحکام کی شکل میں ہمارے سامنے کھڑا ڈگمگا رہا ہے ۔ بھارت کے من موہن کا چہرہ بہت چھوٹا تھا لیکن ماہر معاشیات تھے ، شائن انڈیا کے نعرے کے ساتھ اٹھے اور دس سال میں ملک کو زیرو سے اٹھا کر 47 ارب ڈالرز زرمبادلہ رکھنے والا ملک بنا دیا۔ ہینڈسم تھے نہ ہیرو لیکن سر میں خوبصورت دماغ تھا اور سینے میں دردمند دل سو دونوں کامل اعضاء ملے تو اکلیمت کی مثال بن گئے۔  مودی چائے والا وزیراعظم بنا تو آج بھارت  دو سو چالیس ارب ڈالرز زرمبادلہ رکھنے والا ملک ہے ۔   چہرہ کسی ھیرو کا نہیں عام ہندوستانی کا چہرہ ہے۔ جیسے ہم ساؤتھ ایشین ہوتے ہیں لیکن ...

How Imran Khan PTI Gather Youth For Successful Massive Jalsas?

 How Imran Khan PTI Gather Youth For Successful Massive Jalsas? Reasons Behind Imran Khan Massive Jalsa at Peshawar And Karachi. جب کسی سیاسی جماعت کے کارکنوں کی بڑی تعداد نوجوانوں پر مشتمل ہو تو ملک بھر سے انہیں کسی ایک جگہ پر اکھٹا کرکے بڑے بڑے جلسے منعقد کرنا کچھ زیادہ مشکل کام نہیں ہے۔  نوجوانوں کو لمبے سفر اور جلسے جلوسوں کی دیگر کلفتوں سے زیادہ تردد نہیں ہوتا کیونکہ انکی فزیکل کنڈیشن اچھی ہوتی ہے اور وہ گرمی سردی، بھوک اور پیاس برداشت کر سکتے ہیں۔  وہ عموماً فارغ بھی یعنی کام کاج نہیں کر رہے ہوتے ۔ اس لئے ان کے پاس وقت بھی وافر ہوتا ہے ۔ نئی جگہیں دیکھنے کا شوق بھی ہوتا ہے ۔ جب کوئی جماعت انہیں ٹرانسپورٹ کھانا پینا اور رہائش آفر کرتی ہے تو وہ فوراً جلسے میں جانے کے لئے راضی ہو جاتے ہیں ۔ ہماری گھٹن زدہ سوسائٹی میں انکے لئے یہ ایک طرح کی تفریح  ہے۔ نیز مخلوط کراؤڈ بھی کشش کا باعث ہوتا ہے۔ منشیات کی دستیابی بھی ایک فیکٹر ہے۔  اس کے برعکس میچور سیاسی کارکنوں کے اپنے بھی سو مسائل ہوتے ہیں ۔ گھر کے مسائل ، بچوں کے مسائل ، دفاتر کے مسائل، ہیلتھ کے مسائل، مالی مس...

Peru Gold Mining Workers And Capitalism. Urdu Blog

Gold Mines In Peru. Urdu Blog  Peru Gold Mining Workers And Capitalism. Urdu Blog. Small Scale Gold Mining In Peru پیرو جو سالانہ 700 کلوگرام سونا پروڈیوس کرتا ہے، جس کی بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت اربوں ڈالرز بنتی ہے. لیکن اس کی آبادی کا 95٪ حصہ خط غربت سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہے کیونکہ سرمایہ دار سامراجیت ایک روپیہ وہاں خرچ نہیں کرتی حکمران اس کے زرخرید غلام ہیں جن کے نہانے کا پانی بھی امپورٹ کیا جاتا ہے. جہاں نہ اسکولز ہیں نہ ہسپتال. جب کہ پیرو مچھروں کا حب ہے جس سے ملیریا گویا وبا کی طرح انسانوں کو چاٹ جاتا ہے پانی کی کانوں میں گھس کر سونا نکالا جاتا ہے جس کی وجہ سے سکیبز جیسے جلدی بیماریاں وہاں عام ہیں.  لیبر کا معاوضہ دس گرام سونے نکالنے پر پانچ سے پندرہ ڈالرز کے قریب ادا کیا جاتا ہے. چائلڈ لیبر عین سامراجیت کی آنکھوں کے سامنے ہو رہی ہے لیکن وہ خاموش ہے کہ اپنا بےپناہ مفاد وابستہ ہے. سونے کا کاروبار کرنے والی پاکستانی کمپنیوں کو ادھر توجہ دینے کی ضرورت ہے تحریر و تحقیق برکت حسین شاد

Why Learn English? The Reason Of English Superiority. Urdu Article

Why Learn English? The Reason Of English Superiority. Urdu Article Why Learn English? Student Visa Of Germany دنیا میں جب کوئی زبان ذیادہ بولی لکھی اور پڑھی جاتی ہے تو اس کی بڑی وجہ عموماً ایک ہی ہوتی ہے کہ اس زبان میں  بہت زیادہ علمی مواد پایا جاتا ہے۔ جس زبان میں علمی مواد پایا جائے وہ زبان علاقائی نہیں رہتی بلکہ بین الاقوامی زبان بن جاتی ہے۔ انگریزی زبان سے پہلے برصغیر میں فارسی زبان کا طوطی بولتا تھا۔ فارسی میں اگرچہ علمی مواد انگریزی کے مقابلے میں بہت کم ملتا ہے لیکن ہندی کے مقابلے میں یہ زیادہ وزن دار تھی۔  آپ ماضی بعید میں جھانکیں تو آپ کو معلوم ہوگا کہ مسلمان مملوک کے ادوار میں زبان دانوں کو نہایت درجہ عزت و احترام حاصل تھا۔ ھبرو، یونانی اور سپنیش زبان جاننے والے ان مملوکوں کے خاص الخاص درباری ہوتے تھے۔ انہی کے دور میں یونانی فلسفہ عربی میں ٹرانسلیٹ ہو کر بزریعہ سپین، یورپ میں پہنچا تو خردافروزی معروض ہوئی، سائنس اور حرفت کو فروغ ملا یوں انگریزی زبان وزن دار ہوتی گئی اور آج دنیا بھر میں چھائی ہوئی ہے۔ بعض لوگ جو خود انگریزی نہیں جانتے، جاننے والوں کو برا سمجھتے ہیں۔ چی...

Net Wealth Of Pakistani Pirs Living In United Kingdom. Urdu Blog

Top Ten Rich Pakistani Pirs in United Kingdom. Net Wealth Of Pakistani Peers ( Sufi Saints)  Living In United Kingdom. Urdu Blog Barkat Hussain Shad Blog. دس امیر پاکستانی برطانوی پیر صاحبان ‏انگلینڈ میں مقیم چند پاکستانی پیر صاحبان کی معلوم دولت کا تخمینہ ( آف شور دولت اور ٹرسٹ اس میں شامل نہیں ) ذرا دیکھیں تو پاکستانیوں کی جہالت کون سے آسمانوں کو چھو رہی ہے Sufi Abdullah Naqashbandi Net Wealth ۔ صوفی جنید نقشبندی Grandson صوفی عبداللہ نقشبندی ، سجادہ نشین آستانۂ عالیہ گھمکول شریف ، برمنگھم 132 ملین پاؤنڈ۔ پاکستانی 290 ارب تقریباً. Pir Sultan Niaz Baho in Birmingham UK. Net wealth Of Sultan Niaz Baho. ‏ پیر سلطان نیاز الحسن باہو ، سجادہ نشین آستانۂ عالیہ سلطان باہو ، برمنگھم۔ 80 ملین پاؤنڈ ، 176 ارب روپے تقریباً  Pir Sultan Fayyaz Ul Hassan Baho Net Wealth. Sultan Fayyaz Ul Hassan Baho In Birmingham UK  پیر سلطان فیاض الحسن باہو ، اس سٹنٹ سجادہ نشین آستانۂ عالیہ سلطان باہو ، برمنگھم 83 ملین پاؤنڈ ، 183 ارب روپے تقریباً   Pir Noor Ul Arifeen Saddiqi net Wealth. ...