Vermox Tablets, Local Doctor, Medicine Company And Sale Story. Urdu Funny Story With Morale. ایک گاؤں میں ورموکس (vermox) پیٹ کے کیڑے مارنے کی دوا بہت بکنے لگی۔ پورے ایک ضلع جتنی ورموکس صرف اسی ایک گاؤں میں بک رہی تھی۔ دوا بنانے والی کمپنی بھی حیران تھی۔ کمپنی کے ایم ڈی نے خود گاؤں وزٹ کرنے کی ٹھان لی۔ مصیبتیں جھیل کر، دھکے کھا کر، گرمی میں صحرائی گاؤں گیاتو پتہ چلا کہ یہاں کوئی ڈاکٹر تو نہیں ہے،ایک اکلوتا عطائی طبیب ہے، جو کسی ڈاکٹر کے پاس کچھ عرصہ رہنے کے بعد یہاں پریکٹس کرنے لگا تھا۔کمپنی کے بندے نے اپنا تعارف کرایا اور آنے کی وجہ بتائی تو عطائی نے اسکو وہیں خاموش کا کہا اور مریض دیکھنا شروع کردیئے پہلا مریض آیا۔بولا کہ کل باسی روٹی کھالی تھی تو اب میرے پیٹ میں درد ہے۔عطائی نے نسخے میں ورموکس لکھی اور گھر بھیج دیا۔دوسرا آدمی چوٹ کے ساتھ آیا۔ بولا کہ کھجور کے اوپر چڑھا تھا گرگیا۔عطائی نے اسکو بھی ورموکس لکھ دی ۔تیسرا آدمی ناک پہ زخم کے آیا ۔بولا کہ بھینس کا دودھ نکال رہا تھا توبھینس نے ٹانگ ماردی۔عطائی نے اسکو بھی ورموکس تجویز کرکے بھیج...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.