Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Ranking

Pakistani Universities And Professors at Top Ranking In International Level.

 Pakistani Universities And Professors at Top Ranking In International Level. پاکستان کے 81 پروفیسر دنیا کے ٹاپ 2 فیصد سائنسدان کیسے بنے؟... دھوکے بازی سے ’اچھی شہرت‘ کی حامل، یونیورسٹیوں کی درجہ بندی کرنے والے ایسے نصف درجن سے زائد عالمی ادارے موجود ہیں جو سالانہ ایک فہرست جاری کرتے ہیں اس فہرست میں بتایا جاتا ہے کہ دنیا کی کون سی یونیورسٹی یا یونیورسٹی کا ڈیپارٹمنٹ نہ صرف اپنے ملک کی یونیورسٹیوں کے مقابلے پر بلکہ عالمی سطح پر بہتر ہے۔ آپ اس زہر کو امرت سمجھ کر پینا چاہتے ہیں تو نفع نقصان کے ذمہ دار آپ خود ہوں گے۔ یہ عیار لوگ البتہ سادہ لوح لوگوں کو خوب بیوقوف بناتے ہیں۔ ان کی بنائی ہوئی فہرستوں بارے یہی کہا جا سکتا ہے کہ عام طور پر یہ انتہائی متنازعہ ہوتی ہیں۔ عمومی طور پر یہ فہرستیں حماقت کا نمونہ اور جھوٹے اعداد و شمار کا پلندہ ہوتی ہیں ذرا ایک نمونہ ملاحظہ فرمائیے: شنگھائی اکیڈیمک رینکنگ آف ورلڈ یونیورسٹیز ہر سال دنیا بھر کی ہزاروں یونیورسٹیوں کی درجہ بندی کرتی ہے۔ 2017ء میں اس ادارے کی ویب سائٹ پر قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے شعبہ مکینیکل انجینئرنگ کو 76 تا 100 کے خانے م...

Uganda Army. The Number One Army In The World. Urdu Satire

 Uganda Army. The Number One Army In The World. Urdu Satire ‏لمبر ون فوج اور لمبر ون ایجنسی یوگنڈا کی فوج نے اپنے عوام کو ہمیشہ یہی کہا ہے کہ یوگنڈا کی فوج اور ایجنسی دنیا کی نمبر ون ہیں۔ اس کے ثبوت کے طور پہ انٹرنیٹ کی کچھ غیر معروف ویب سائٹ کے لنکس دے دیئے جاتے ہیں کہ انٹرنیشنل سروے کے مطابق ہماری فوج اور ایجنسی نمبر ون ہے اور عیدی امین جیسا بہادر جری جرنیل کبھی پیدا ہی نہیں ہوا۔ حقیقت یہ ہے کہ ایسا کوئی انٹرنیشنل سروے کبھی ہوا ہی نہیں جس میں کسی فوج کو لمبر ون کہا گیا ہو۔ انٹرنیٹ پہ جو لنکس ہیں وہ ساری غیر معروف ویب سائٹس کے ہیں جن کا کھرا ففتھ جنریشن والے مجاہدین کے کمپیوٹرز سے ہی نکلے گا ‏جو واقعی دنیا کی نمبر ون افواج  ہیں وہ کام پہ دھیان دیتی ہیں اور اتنی ویلی نہیں ہوتی کہ اپنے عوام کو ففتھ جنریشن کی بتی کے پیچھے لگا کے ان کو بتائیں کہ ہم لمبر ون فوج ہیں یا لمبر ون ایجنسی ہیں۔ یوگنڈا کی عوام کو جاہل رکھا گیا ہے اور ان کو یہی چورن پچھلے کئی دھائیوں سے کھلایا ‏جا رہا ہے کہ ان کی فوج دنیا کی بہترین فوج ہے اور ان کے جرنیلوں کی وردیوں پر پاکستانی جرنیلوں سے بھی زیادہ تمغے لگ...