Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Saqib Nisar

Nawaz Sharif Tweet About Imran And Saqib Nisar With Urdu Translation

Nawaz Sharif Tweet About Imran And Saqib Nisar With Urdu Translation. Finally! “Mr Clean” has been exposed as a corrupt and dishonest political con-man. And the other dishonourable man who declared him ‘Sadiq&Amin’ to engineer my ouster has already been heard admitting his crime. Divine justice is done, only the legal one remains to be seen & done! Translation Of Nawaz Sharif Translation In Urdu. ‏‎ترجمہ آخرکار! "مسٹر کلین" کو ایک کرپٹ اور بے ایمان سیاسی آدمی کے طور پر بے نقاب کیا گیا ہے۔ اور دوسرا نو سر باز آدمی جس نے اسے 'صادق اور امین' قرار دیا تھا کہ میری برطرفی کا انجینئر پہلے ہی اپنے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے سنا جا چکا ہے خدائی انصاف ہو گیا، صرف قانونی دیکھنا باقی ہے۔

Garret Discovery head Interview to Dawn in Urdu

Andrew Garret Interview to Dawn. Garret Discovery CEO Andrew Garret Interview To Daily Dawn Translated Into Urdu. روزنامہ ڈان کو امریکی فرانزک کمپنی کے سربراہ اینڈریو گیرٹ نے انٹرویو دیا ہے، اس انٹرویو میں انہوں نے کہا ہے کہ اگر کوئی مختلف تقریروں کو جوڑ کر ایک کلپ بنائے اور پھر اسے ایک الگ ڈیوائس پر ریکارڈ کرے تو ہماری کمپنی اس دوسری ریکارڈنگ کو اپنی فرانزک رپورٹ میں درست قرار دے گی اینڈریو گیرٹ نے اپنے اس بیان سے متعلق یہ بھی واضح کیا کہ اسے ثاقب نثار کی آڈیو کے غلط یا صحیح ہونے کے حوالے سے استعمال نہ کیا جائے، آڈیو درست ہے یا نہیں، اس کی کریڈیبلٹی کمپنی کی ذمہ داری نہیں ہے، اس آڈیو کے درست یا غلط ہونے کی ذمہ داری اس شخص کی ہے کہ جو اس کو پیش کرتا ہے اینڈریو گیرٹ نے روزنامہ ڈان کو اپنے انٹرویو میں بتایا کہ وہ صرف اسی فائل کی تصدیق کرسکتے ہیں جو ان کو پہنچائی گئی اور اس صورت میں کہ کلپ جوڑ کر اس آڈیو کو دوسری ڈیوائس پر ریکارڈ کیا گیا ہو تو ان کے نزدیک وہ دوسری ریکارڈنگ بالکل درست ہے، انہوں نے کمپنی کو موصول ہونے والی قانونی چارہ جوئی کے حوالے سے دھمکیوں کا بھی ذکر کیا اور اس بات پر اط...