Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Fatima

Motu Patlu Animated Show. Top Ten Facts of Moto Patlu.

Motu Patlu Animated Show. Top Ten Facts of Moto Patlu.  Motu Patlu Motu Patlu is an Indian animated sitcom television series airing on Nickelodeon. The series is produced by Cosmos-Maya. It is adapted from the classic comic strip on Lot Pot. It was premiered on October 16, 2012. The show is about two friends, Motu and Patlu, living in the fictional city Furfuri Nagar. The adventures of Motu and Patlu are loved by kids and adults alike. Here 5000 Words Unique Blog about Moto Patlu Motu Patlu is an Indian animated sitcom television series that has been entertaining audiences of all ages since its debut on Nickelodeon in October 2012. The show is based on the classic comic strip Lot Pot and is produced by the animation studio Cosmos-Maya. The series follows the adventures of two friends, Motu and Patlu, as they navigate their way through the fictional city of Furfuri Nagar. The characters of Motu and Patlu are beloved by audiences for their unique personalities and the comedic situati...

Ban On P.hd about Life and Career Of Quaid E Azam In Pakistan.

 Ban On P.hd about Life and Career Of Quaid E Azam In Pakistan. قائد اعظمؒ پر پی ایچ ڈی کرنے پر پابندی❗ پتہ نہیں کس نے یہ بات اڑائی ہے اور اچھے اچھوں نے یقین کرلیا ہے کہ پاکستانی یونیورسٹیوں میں قائد اعظمؒ  کے بارے میں تحقیق اور پی ایچ ڈی، ایم فل وغیرہ کا مقالہ لکھنے کی اجازت نہیں ہے اس بات میں کوئی صداقت نہیں. ریسرچر محمد عارف گل صاحب فرماتے ہیں کہ صرف ڈاکٹر ندیم شفیق ملک مرحوم کے ذاتی کتب کتب خانے میں  قائد اعظمؒ پر پاکستانی یونیورسٹیوں کے پی ایچ ڈی کے کوئی 30 تھیسس موجود ہیں. بعض کتابی صورت میں بھی شائع ہوچکے ہیں. محمد عارف گل صاحب نے چند مقالوں کی تصاویر بھی مہیا کی ہیں پشاور یونیورسٹی کے شعبہ مطالعہ پاکستان کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر فخرالاسلام کہتے ہیں کہ جو بھی  قائد اعظمؒ کے حوالے سے کسی بھی پہلو  سے ڈاکٹریٹ کرنا چاہتا ہے، ان کے پاس آئے، وہ سپروائز بھی کریں گے    پاکستان میں قائد اعظمؒ پر پی ایچ ڈی کرنے پر کبھی کوئی پابندی تھی اور نہ ہے محمد عارف گل It Is Commonly Believed By Many In Pakistan that Students, Researchers Or Not Allowed to research...

Wali Khan, Fatima Jinnah, Qayum Khan And Ayub Khan By Ajmal Khattak.

 Wali Khan, Fatima Jinnah, Qayum Khan And Ayub Khan By Ajmal Khattak. مادر ملت فاطمہ جناح کا کہنا ہے کہ اگر ولی خان میرے جلسے کی صدارت نہیں کریں گے تو میں اس جلسے میں شرکت نہیںکروں گی۔ جب سردار شوکت حیات نے یہ پیغام ولی خان تک پہنچایا تو خان صاحب نے اپنے موقف سے رجوع کرلیا۔ خان صاحب دراصل متحدہ محاذ کےکسی رہنما کوصدارت سونپنا چاہتے تھے، تاہم قائد اعظم کی ہمشیرہ کا اصرار تھا کہ صدارت ولی خان ہی کریں گے۔1964کےصدارتی انتخابات کے سلسلے میں محترمہ فاطمہ جناح کی حمایت میں ولی خان کی زیر صدارت پشاور کےاس تاریخ ساز جلسے نے ایوب خان کے اوسان خطا کردئیے۔ جلسے کے بعد یونیورسٹی ٹائون میں سردار عبدالرشید کے ہاں مقیم محترمہ فاطمہ جناح سے ولی خان جب ملنے گئے تومحترمہ کی تمام گفتگو کا محور عوامی نیشنل پارٹی کے کارکنوں کا مثالی نظم و ضبط اور پرجوش اندازِ اپنائیت تھا۔ خواجہ ناظم الدین نے تو یہاں تک کہہ دیا کہ میں نے مسلم لیگ سرحد (پختونخوا) کے صدر کو ہدایت کی ہے کہ ولی خان موجود ہیں، اب آپ کو میرے پاس مشورے کے لئے آنے کی ضرورت نہیں  ولی خان نے اس اعتماد پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اِن صاحب ...