James Webb Space Telescope. Some Related Terms Explained In Urdu. #جمیز_ویب_ٹیلی_سکوپ_کے_چرچے تحریر : ثانیہ ثانی آج کل جیمز ویب ٹیلی سکوپ کا بہت چرچا ہے اور ہر کسی کی زبان پر اس کا چرچا ہے ۔ لیکن کچھ نئے لوگ (آسٹرنومی میں نئے) نئے نئے شوشے بھی چھوڑتے ہیں اور ایسی ایسی باتیں بھی کرتے ہیں کہ "ناسا نے سوچی نا ہونگی" ۔ اس لیے سب سے پہلے کچھ بیسک اصطلاحات سمجھ لیں ۔ ۔ نوری سال : روشنی جتنا فاصلہ ایک سال میں طے کرتی ہے وہ فاصلہ ایک نوری سال کہلاتا ہے ۔ بگ بینگ: کائنات کا آغاز آج سے تقریباً 14.2 ارب سال پہلے بگ بینگ کی وجہ سے کائنات کا آغاز ہوا اور تب سے کائنات مسلسل پھیل رہی ہے ۔ ۔ ہم جو بھی ستارے/کہکشاں دیکھتے ہیں وہ جتنا دور ہوتے ہیں انکی روشنی یہاں پہنچنے میں اتنا ہی وقت لگاتی ہے ۔ اور ہم وہی روشنی دیکھ رہے ہوتے ہیں جو تب خارج ہوئی تھی ۔ مثلاً ہمارا (سورج کا) قریب ترین ستارہ الفا سینچوری ہے ۔ جو کہ 400 نوری سال کے فاصلے پر ہے ۔ اگر الفا سینچوری سے اب ہمیں کوئی دیکھ رہا ہے تو وہ زمین کا 2022 نہیں دیکھ رہا ہوگا بلکہ اس کے سامنے 1622 والا دور ہوگا مطلب مغلی...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.