Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Wife

How Many Americans Search Divorce Every Month On Google

How Many Americans Search Divorce Every Month On Google. Facts And Interesting Data. American Google Search Volume About Divorce, May 2022. During Last 30 Days In United States Internet Users Searched Google 321 Keywords Relating Divorce making Total Volume In Millions Per Month. The Data Below Is Monthly Calculations. Top Ten Searches About Divorce. 136,000 Americans Googled Word "Divorce " During Last 30 Days. 114,000 US Internet Users Checked "Divorce Lawyer Near Me ".  Monthly Searches 2022 110,000 People In United States Searched " Divorce Courts ".  63,000 Americans Googled " Annulment ". 60,000 Americans Searched Google For " Divorce Papers". 60,000 US Citizen Googled " Divorce Lawyer " During Last Month. 60,000 Googled " Family Lawyer " While 53,000 Did Check for " Family Lawyer Near Me" As Per Revealed Data. 50,000 Americans Tried Google To Find " Divorce Attorney " And Same 50,000 Search...

Aamir Liaqat Hussain, Dania Shah wedding, Alim Online.

 Aamir Liaqat Hussain, Dania Shah wedding, Alim Online. دانیہ شاہ بچپن میں روتی تھیں تو  انہیں"عالم آن لائن" دکھا کر چپ کرایا جاتا تھا : عامر لیاقت دانیہ شاہ  نے شوہر کو چوتھی شادی کی اجازت دے دی ہے.  ایک  مارننگ شو میں  جب عامر لیاقت کی اہلیہ سے سوالات کیے گئے تو  زیادہ تر کے جوابات بھی عامر لیاقت نے ہی دیے اور کہا کہ ان کی اہلیہ گاؤں کی ہیں، سید ہیں، اس لیے کم بولتی ہیں۔  عامر لیاقت حسین نے کہا  کچھ لوگ ان کی شادی  سے جل بھی رہے ہیں۔ عامر لیاقت حسین نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ سیدہ دانیہ شاہ سے ان کی پہلی ملاقات 28 دن قبل ہی لودھراں میں ہوئی تھی۔  ایک معروف پیر سے ملاقات کی، جنہوں نے انہیں ایک سیدہ سے شادی کرانے کا کہا اور شرط رکھی کہ وہ شادی سے قبل دلہن کو نہیں دیکھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ان کے سسرالی سعادتین ہیں، اگرچہ وہ زیادہ دولت مند نہیں مگر سید ہونے کی وجہ سے وہ ان کا احترام کرتے ہیں۔ عامر لیاقت حسین نے بتایا کہ انہوں نے اہلیہ کو منہ دکھائی میں چھوٹی سی گاڑی کا تحفہ دیا ہے اور جلد ہی وہ اہلیہ کے ہمراہ حج کرنے جائیں گے۔  عامر لیاقت کی اہلیہ نے بتایا کہ شادی سے قب...

Urdu Quote About Wife And Girl Friends. 2022 Urdu Quotes

 Urdu Quote About Wife And Girl Friends. 2022 Urdu Quotes محبوبہ کے سامنے انسان کی خوبی ظاہر ہوتی ہے اور بیوی کے سامنے 'کمزوری "۔ Pashto Times Urdu Quotes about Wife and Girl Friends

ATM, Wife And Gym Urdu Joke. Wife Husband Urdu Jokes

 ATM, Wife And Gym Urdu Joke ‏ایک شخص شادی کے کچھ عرصے بعد موٹاپے سے تنگ آ کر Gym  گیا اور ٹرینر سے کہنے لگا  مجھے ایسی مشین دکھاؤ کہ جسے استعمال کر کے میری بیوی مجھ پر مر مٹے؟ ٹرینر اس کا ہاتھ پکڑ کر  Gym   سے  باہر لے آیا  اور  ATM  مشین کے پاس لے جا کر دھیمے لہجے میں بولا؛ یہ ہے وہ مشین باقی سب مشینیں بکواس ہیں ATM, Wife And Gym Urdu Joke. Wife Husband Urdu Jokes. Pashto Times, Urdu Jokes new 2022. Latest Urdu Jokes, Money, ATM Card, ATM Machine, Gym, Husband and wife. Urdu Latifa, Bewi, Showhar Aur Biwi.

Urdu History Of Polygamy or Kasrat E azdawaj.

 History Of Polygamy In Urdu.  Urdu History Of Polygamy or Kasrat E azdawaj. By Mubashar Hassan. تاریخ میں ایک واقعہ ہوا تھا جس کو مُنسٹر بغاوت (Münster rebellion)  کہا جاتا ہے۔ اس کے نتیجہ میں خواتین کی تعداد مردوں کی نسبت تین گنا ذیادہ ہوگئی تھی کیونکہ اکثر مرد قتل ہوگئے تھے۔ یہ بہت عجیب و غریب واقعہ تھا۔ اس واقعہ کے بعد وہاں کے حکمران جین  (Jan of Leiden)  کو کثرتِ ازدواج  (polygamy)  کو واجب کرنا پڑا۔ اب ہوا یہ کہ ہر مرد کو کئی کئی شادیاں کرنا لازم تھا یہ لوگ باغی تھے جن کے حصّہ میں شہر کی حکومت آئی۔ بغاوت کے خوف سے بہت سے مرد شہر سے بھاگ گئے تھے۔ اب شہر میں بہت سی خواتین رہ گئی تھیں۔ لہذا قانون بنایا گیا کہ جو شوہر اپنی بیویوں کو چھوڑ کر بھاگ گئے، ان کا اپنی بیویوں سے شادی کا پورا عہد ہی ختم ہوچکا ہے۔ اب نئے سرے سے شادی ہوگی۔ اس طرح غیر شادی شدہ خواتین کی آبادی میں ایک اضافہ مزید ہوگیا۔ اور اتنی آزادی دی گئی تھی کہ اگر ایک شخص کو ایک عورت کو حاملہ کردیتا ہے، تو اب اس کو لائسنس مل گیا ہے کہ ایک اور بیوی رکھ لے۔ اس طرح جتنی چاہیں بیویاں وہ رکھ سکتا ...