How To Be Popular And Famous On Facebook. Urdu Blog about Facebook Fame. By Muhammad Amir Meer. How To Be Popular On Facebook? Urdu Blog اگر آپ فیس بُک پہ مشہور نہیں ہو رہے تو نسخات پیش خدمت ہیں۔ آپ مرد ہیں اور اپنی اوریجنل شناخت سے لکھنا چاھتے ہیں تو فیس بُک پہ پڑھنے والے اکثر محروم قسم ہیں تو مثلا یہ لکھیے کہ اصل چیز تو محبت ہے پیسہ تو آنی چیز ہے۔branded چیزوں میں کچھ نہیں رکھا۔چونکہ پڑھنے والی اکثریت ذرا ہینڈ ٹو ماؤتھ قسم کی ہے۔افورڈ نہیں کرتی تو یہ بات بڑی پسند آئے گی۔سستی جذباتیت بھی ہمارے ہاں املی کی طرح بکتی ہے۔پاپولر سٹانس کا دوپٹہ پکڑے رہنا لازم و ملزوم ہے کیونکہ یہ بھی فینسی دوپٹے کی طرح بکتا ہے۔یاد رہے کہ پاپولر سٹانس میں تھوڑا سا مذہب کا تڑکہ مزہ دو بالا نہیں سہ بالا کر دیتا ہے۔زیادہ مذہب کا تڑکا مت لگائیے گا کیونکہ بوتے مولوی بھی ایک حد سے آگے نہیں جا پاتے۔سچ لکھنے یا حقیقت پسند بننے کی کوئی ضرورت نہیں۔یہ والا کام مجھ اور مجھ جیسے چند سرپھروں پہ چھوڑ دیجیئے اور اگر حقیقت ہی لکھنی ہے تو لائیک و کمنٹس کی فکر سے سب سے پہلے خود کو نکالنا لازمی ہے۔مہذبانہ اختلاف رائے کو برداش...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.