Skip to main content

Posts

Showing posts from June, 2023

Dir Name. Dir Name and History Of Dir State. By Jamil Yousafzai

Dir Name. Dir Name and History Of Dir State. By Jamil Yousafzai. Urdu Info about Dir State. دیر کے لوگوں کا خیال ہے کہ یہاں پرانے زمانے میں مشرکین کی عبادت گاہیں تھیں۔ دیر کے معنی عربی میں خانقاہ کے ہیں۔ بعد میں یہ لفظ، فارسی اور اردو میں بھی در آیا۔ اسی وجہ سے اس علاقے کا نام دیر، (خانقاہ) پڑ گیا جو مرور زمانہ کے ساتھ دیر (Dir) ہو گیا۔ دیر چھ سنسکرت میں بلند اور طویل کے معنوں میں آتا ہے۔ مشہور لغت شناس خالد احمد کا خیال ہے کہ دیر بلند و بالا پہاڑوں سے گھرا ہوا ہے۔ اسی وجہ سے دور سنسکرت میں یہ نام پڑ گیا۔ جو وقت کے ساتھ ساتھ دیر کھ سے دیر بن گیا۔ پشتو اکیڈیمی کے ڈائریکٹر جناب محمد نواز طاہر لکھتے ہیں کہ قدیم کا فرستان کے علاقے میں دیر بھی شامل تھا جہاں کے لوگ مختلف معبودوں کی پوجا کرتے تھے ۔ حتی کہ ان میں ارواح پرستی بھی تھی۔ ان کے ابوالا باء کا نام دیہر تھا جس کے مرنے کے بعد اسے دیوتا کا مقام مل گیا۔ دیر کے نام پر یہ علاقہ بھی دیہر مشہور ہو گیا، جو بعد میں دیر رہ گیا۔ چونکہ پشتو میں ہائے ہوڑ ھ کا تلفظ نہیں ہے۔ اس وجہ سے دیہر دیر بنا بعید از قیاس نہیں ہے۔ ڈاکٹر وی۔ ایس اگر والا نے دیر

Sartoor Faqir. Mulla Mastana, Lewany Mulla, Mad Mullah

 The Sartor Faqir (bareheaded) also known as "Mullah Mastan , Mullah Mastana,Lewanai Faqir" in Pashto and by the British as "The Great Fakir" or "Mad Faqir", "Mad Faqir of Swat" or the "Mad Mullah". Sartor Faqir was a notable figure who played a significant role in the struggle against the British Empire in the Khyber Pakhtunkhwa.  Sartor faqir real name was saidullah khan , he was born in the village of Rega Buner in the Buner Valley and was a member of a branch of the Yousafzai tribe of Pashtuns. In order to further his religious education, he lived and travelled throughout India and Central Asia, before setting in Mazar-i-Sharif in Afghanistan for a period of ten years. In 1895, he returned to Buner. In response to the British occupation of the North West Frontier Province (Khyber Pakhtunkhwa), and the division of Pashtun lands by the Durand Line, the Faqir declared a jihad against the British Empire. He gathered more than 12,000 Pas