Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Opinion

Molvi, Bakra, Banarasi Thugs And Propaganda. Urdu Story

Molvi, Bakra, Banarasi Thugs And Propaganda. Urdu Story ‏پرانے وقتوں کی ایک کہاوت ہے کہ ایک مولوی صاحب کو کسی نے بکری کا بچہ تحفے میں دیا اس زمانے میں بنارسی ٹھگ ہوتے تھے تو تین ٹھگوں نے مل کر مولوی صاحب کو لوٹنے کا منصوبہ بنایا  راستے میں پہلا ٹھگ ملا اور مولوی صاحب سے کہا آپ نے یہ کتے کا بچہ کیوں اٹھایا ہوا ؟ مولوی صاحب نے اسے ‏گالیاں دیں اور بھگا دیا  تھوڑی دیر بعد دوسرا ملا اس نے کہا مولوی صاحب یہ کتے کا بچہ کہاں لے جا رہے اس دفعہ مولوی صاحب کے اعتماد میں تھوڑا فرق آیا مگر اسے بھی بھگا دےا تھوڑا آگے تیسرا آیا اور کہا مولوی صاحب اتنے نیک ہو کر کتے کا بچہ اٹھایا توبہ توبہ گاوں والے آپ کے پیچھے نماز ‏پڑھتے ہیں یہ سننا تھا کہ مولوی صاحب کا سارا کانففینس ہوا ہو گیا فوری طور پر بکری کے بچے کو اتار دیا اور لاحول پڑھتے چل پڑے  یہ ہے منظم پراپوگنڈہ کی طاقت یہی کام پی ٹی آئی نامی ٹھگوں کا ٹولہ کر رہا ہے معلومات کے ہر ذریعہ سے بار بار ایک ہی میسج آ رہا ہے جس سے سادہ عوام مولوی بن رہے Tags, Searched Terms And Keywords.  Molvi, Bakra, Banarasi Thugs And Propaganda. Urdu Story...