Dilip Kumar About Berlin Wall Of Germany. برلن بالکل میری طرح ہے دو حصوں میں تقسیم یہ انسانی سماج پر ایک داغ ہے لوگ کیوں اسکو ٹریجڈی سے منسوب کر رہے ہیں اور بعض اوقات اپنے آپ سے بھی اس میں کوئی ٹریجڈی نہیں ہے یہ دیوار دو مختلف نظریات رکھنے والوں کی نمائندگی کرتی ہے یہ دلوں کو بھی کاٹتی ہے میں یہ دیوار دیکھنے کے لئے نہیں جانا چاہتا مجھے یہ دیوار انسان کا تمسخر اڑاتی نظر آتی ہے یہ دیوار انسانی فکر کے ارتقا کی نفی کرتی ہے لیکن اس حقیقت سے کیسے انکار کریں کہ یہ دیوار ہماری آنکھوں کے سامنے کھڑی ہے ہم ہٹ دھرم نسل ہیں اور دنیا میں اپنی اپنی دیواریں اٹھائے پھرتے ہیں (دلیپ کمار)
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.