Chacha Jawad, Kabadi, Zindabad And. Urdu Story Urdu Kahani. By Zaffar Hijazi ہمارے ایک عزیز اپنے گاوں کے ایک کردار چاچا جواد کی کئی کہانیاں سنایا کرتے تھے۔ایک دفعہ ان کے گاوں اور قریبی گاوں کا کبڈی کا مقابلہ طہ ہوا۔چچا جواد کی ضد پہ اسےٹ میں شامل کرنا پڑا۔ طہ یہ ہوا کہ دوسرے کھلاڑی چچا جواد تک مخالف ٹیم کے کھلاڑی کو پہنچنے ہی دیں گے مقابلہ شروع ہوا پھر اچانک یہ ہوا کہ مخالف ٹیم کا سب سے تگڑا پہلوان باقی کھلاڑیوں کا چکمہ دے کر سیدھا چچا جواد تک پہنچ گیا اور اسے چھو لیا۔ چچا جواد بھی جھپٹے اور مخالف کھلاڑی کی ٹانگوں سے ایسے چمٹے کہ وہ تگڑا پہلوان کوشش کے باوجود خود کو آذاد نہ کروا سکا۔ تماشائیوں نے چاچا جواد زندہ باد کے لگانے شروع کردیے۔ چچا جواد نے ایک ٹانگ پہ ناچتے ہوے سارے گراونڈ کا چکر لگایا اور لوگوں سے خوب داد سمیٹی۔ چچا جواد کے بدقسمتی کہ وہی کھلاڑی ایک بار پھر کبڈی ڈالنے آیا۔ تگڑے کھلاڑیوں نے اسے یاتھ لگا کر انگیج کرنے کہ بڑی کوشش کی مگر ۔ مگر وہ کھلاڑی سیدھا چچا جواد تک جا پہنچا۔ چچا جواد نے اسے پکڑنے کی کوشش کی تو اس نے ایک ہاتھ سے چچا جواد کی گردن دبوچی اور دوسرا ہاتھ...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.