Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Sindhi

Pashtuns In Karachi Sindh. History Of Pashtun Sindhi Racial Conflicts.

Pashtuns In Karachi Sindh. History Of Pashtun Sindhi Racial Conflicts. By Amaar Ali Jan.  What Happens to Pashtuns In Karachi. 1985 میں کراچی میں بشرا زیدی نامی ایک سٹوڈنٹ ایک ٹریفک حادثےمیں ہلاک ہوگئیں۔ ڈرائیور پشتون تھا اور بشرا زیدی مہاجر۔ اس واقعے کے بعد ہنگامہ آرائی ہوئی جس میں کئی معصوم لوگ جاں بحق ہوگئے۔ ریاست کو بھی موقع مل گیا کہ وہ ترقی پسند سیاست کا خاتمہ کرکے لسانیت کی ہوا بھڑکائے۔ سندھ بھر میں سیاست کو زبان کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا جس کی وجہ سے سندھ میں پچھلے 35 سالوں میں خون بہتا رہا اور اسٹیبلشمنٹ کی پوزیشن مضبوط ہوتی گئی۔  سندھ کو ایک بار لسانیت کی طرف دھکیلا جارہا ہے۔ ایک طرف سندھی قوم ہے جس کو پچھلے 75 سالوں میں طاقت کے مراکز سے دور رکھ کر معاشی اور سماجی استحصال کا نشانہ بنایا گیا ہے اور انہیں شہری علاقوں سے بے دخل کیا گیا ہے۔ دوسری جانب پشتون ہیں جن کی زمیں کو ریاست نے کرائے کی جنگوں کے لئے استعمال کیا ہے اور ان کو اپنے تباہ شدہ علاقوں سے ہجرت کرنے پر مجبور کیا ہے۔ دونوں اس ریاست کی بدمعاشی کا شکار ہیں لیکن افسوس کہ حالات نے آج ایک غریب سندھی کو ایک غریب پشتون کے خ

Info about Sindhudesh Revolutionary Army In Urdu. Karachi Blast

Sindhudesh Revolutionary Army ( also known as  Sindhudesh Liberation Army)  claims the responsibility of remote control bomb attack in Sadar Karachi last night Karachi Blast. Info about Sindhudesh Revolutionary Army or Sindhudesh Liberation Army In Urdu. سندھودیش انقلابی ارمی پاکستان کے صوبہ سندھ میں فعال ایک مسلح تنظیم ہے  جس کا نام پہلی بار سنہ دوہزار دس میں اس وقت منظر عام پر ایا جب اس تنظیم نے حیدراباد میں ہونے والے بم دھماکوں کی زمہ داری قبول کی تھی. خیال کیا جاتا ہے کہ سندھودیش کی موجودہ تحریکی لہر محترمہ بےنظیر بھٹو کی شہادت سے وقوع پزیر ہوئی ہے سندوھو دیش لیبریشن ارمی کا سربراہ شفیع محمد برفت جبکہ مسلح ارمی کی قیادت دریا خان بطور کمانڈر انچیف کررہے ہیں سندھودیش لبریشن ارمی کے قیام تحریک اور مسلح جدوجہد کا مقصد ایک ازاد خودمختار سندھی قومی ریاست کا قیام ہے جو ان کے خیال میں پاکستان کے موجودہ ریاست میں ایک مقبوضہ علاقہ ہے. سندھودیش تحریک سمجھتی ہے کہ سندھ بلعموم اور بلخصوص شہری سندھ میں مہاجر او دیگر غیر سندھی لوگوں کی ابادکاری سندھیوں کے وسائل، شناخت،  زبان اور مفادات کے لئے ایک

Sindhi Speaking Cricketers and History Of Cricket In Sindh.

Sindhi Speaking Cricketers and History Of Cricket In Sindh. Urdu Cricket Info blog  کرکٹ آہستہ آہستہ غیر روایتی جگہوں پر بھی مقبول ہو رہا ہے۔ جہاں کرکٹ کی بجائے فٹ بال یا کوئی دوسرا کھیل زیادہ مقبول تھا۔ اس کی ایک مثال سندھی بولنے والے کھلاڑیوں کا سامنے انا ہے اج نیٹ پر ایک مضمون پڑھا جس سے مندرجہ ذیل معلومات حاصل ہوئیں۔ یہ معلومات جوں کی توں الفاظ سمیت لی گئی ہیں تقسیمِ ہند سے پہلے سندھ میں کرکٹ یقیناً ایک مقبول کھیل تھا مگر اس کھیل کی زیادہ مقبولیت یو پی،  1920ء اور 1930ء کی دہائی میں آسٹریلیا کے  میلبرن کرکٹ کلب کی ٹیمیں سندھ میں کھیلتی رہیں۔ لیکن ان ٹیموں کے خلاف زیادہ تر پارسی اور عیسائی اور کچھ سندھ سے تعلق رکھنے والے دیگر زبان بولنے والے کھلاڑی کھیلتے رہے۔ جب بھارت نے اپنی کرکٹ کی تاریخ کا پہلا ٹیسٹ لارڈز کے میدان میں 1932ء میں انگلینڈ کے خلاف کھیلا تو ان کے اوپننگ بلے باز کراچی کے سندھی بولنے والے کھلاڑی جیومل ناؤمل تھے۔ انہوں نے بھارت کی طرف سے 3 ٹیسٹ کھیلے۔ پاکستان کے قیام کے بعد انہوں نے کراچی میں ہندو جیم خانہ ٹیم کی کپتانی سنبھالی اور 50ء اور 60ء کی دہائی میں وہ پاکستانی