Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Asad Durrani

General Asad Durrani Article About Imran Khan, PTI, General Bajwa & Military

General Asad Durrani Article About Imran Khan, PTI, General Bajwa & Military. Urdu Translation Of Column Published In Global Village Space Website.  Imran Khan Is A Monster Now. Asad Durrani Writes In GVS Blog  عمران خان مانسٹر بن چکا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تحریر : جرنیل اسد درانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستانی فوج ، آپ کو اچھی لگے یا بری – ملکی سیاست میں ایک منفرد حیثیت رکھتی ہے۔ بطور ایک ادارہ، فوج نے سیاست میں ہمیشہ اپنے اثر و رسوخ کی حد کو پہچانا ہے لیکن ہر تھوڑے عرصے بعد ایک نئی رژیم (regime) اس بے وقوفانہ اعتقاد کے ساتھ سامنے آتی ہے کہ ملک ایک لیبارٹری ہے اور فوجی قیادت کو یہ خداداد حق حاصل ہے کہ وہ اس میں من مرضی کے تجربات کرے۔  ایک چیز جو ان سب سائنسدانوں کو بہت کام کی لگی وہ یہ کہ خود کو بچانے کے لئے ایک سویلین چہرہ سامنے رکھا جائے اور اختیارات اپنے پاس۔  اسے سیاسی انجینیئرنگ کہا جاتا ہے اور یہ ہر بار ناکامی کا منہ دیکھتی ہے۔ تاہم، اپنی سرشت سے مجبور ہمارے فوجی حضرات اسکاٹ لینڈ کے اس جنگجو بادشاہ بروس کی پیروی کرنے کو تو تیار ہوں گے جو مکڑی کے بار بار کوشش کرنے سے متاثر ...