Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Qazalbash

History Of Hinko Speakers In Peshawar. Da Kharyaan Tareekh

History Of Hinko Speakers In Peshawar. Da Kharyaan Tareekh دا هندکو(ښاريانو) تاريخ پشاور شہر میں اباد ھندکی جو پشوریوں سے پہچان رکھتے ہیں ان کے بارے میں عام تاثر ھے کہ یہ پشاور کے ہزارو سال قدیمی باسی ھیں لیکن یہ درست نہیں میں نے پشوری ھندکیوں پر تحقیق کی تو معلوم ہوا کہ پشوری مختلف اقوام کا مجموعہ ھے اور یہ ماضی قریب میں پشاور آکر اباد ہوٸے اور مختلف قوموں کے لوگوں نے اپس میں ازدواجی رشتے استوار کرکے ایک دوسرے  میں ضم ہوٸیں اور کٸ اقوام اپنی پہچان تک بھول چکے ہیں    ان تمام اقوام کی مختصر  تعارف پیش خدمت ھے   پشوریوں میں ایک قوم قلماق جو کہ نسلا تاتاری بت پرست ھے یہ قوم تیمور شاہ بلخ سے لا کر کابل میں اور کچھ خاندان پشاور میں اباد کیے  تیمور شاہ نے پشاور میں دولت شاھی بھی اباد کیے جو کہ اس وقت پشاور میں مفتی کے نام سے اباد ہیں خود کو قریش کہتے ہیں لیکن قریش نہیں ھیں  پشاور ھندکیوں میں موکری اور ریکاد نامی کرد بھی اباد ھہی  رویت ھے کہ یہ لوگ کردستان سے کابل اکر اباد ہوٸے درانی عہد میں پشاور میں بھی چند خاندان اکر اباد ہویں پہلے یہ لوگ کر...

Who are Qazalbash of Peshawar. Urdu Article

Qazalbash Of Peshawar. Urdu Article about Qazalbash Of Peshawar. فرہاد علی خاور پشاور میں آباد خوبصورت دلکش حسین قبیلہ قزلباش کون ھیں جو ماضی قریب تک لباس رہن سہن اور زبان کے حوالے سے دیگرپختون  ہندکی قبیلوں سے مختلف تہیں لیکن آج قزلباش اپنی انفرادی شناحت سے محروم ہوکر پشوریوں اور ہندکیوں  کے نام سے مشہور ہیں مغل کے آخری گورنر ناصر خان کے دور حکمرانی تک پشاور  شہر میں قزلباش اکثریت سے آباد تھیں لیکن جب ناصر خان نے احمد شاہ ابدالی سے بغاوت کی اور احمد شاہ ابدالی نے پشاور پر حملہ کیا تو قزلباش  گورنر پشاورمغل ناصر خان کےساتھ لشکر میں تقریبا دس ہزار کی تعداد میں شامل تہے گورنر ناصر خان کی شکست کے بعد قزلباش بہی پشاور سے ناصر خان کے ساتھ لاھور کی جانب کوچ کر گئے قزلباشوں کے چند ہی خاندان اندرون شہر میں رہگئے  لیکن اب قزلباش کی وہ شہرت اور طاقت باقی نہ رہی جو مغل ناصر خان کے دور میں تھی  پشاور میں قزلباش کے بہت بڑے بڑے نامور سردار  اور نامور تاجر اور دکاندار  تہیں قزلباش بہت خوبصورت لوگ تھے ان کی خواتین الگ قسم ک لباس زیب تن کرتے اور مرد سرخ رنگ کی کلا...