Telenor Leaving Pakistan Telecom Market. ٹیلی نار نے پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ کیا پاکستان میں سترہ سال سے موبائیل اور براڈ بینڈ سروسز فراہم کرنے والے ناوریجن ٹیلی کمیونیکشن کمپنی ٹیلی نار نے پاکستان میں اپنی کمپنی کے کسی دوسرے کمپنی سے انضمام اور ملک چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے ٹیلی نار کے سی ای او نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ کمپنی کسی دوسرے کمپنی سے انضمام کے لئے پارٹنر کی تلاش میں ہے ٹیلی نار نے کیوں پاکستان سے جانے کا فیصلہ کیا؟ باخبر زرائع کے مطابق ناقص سروسز اور دیگر مسائل کی وجہ سے کمپنی کو سخت مالی مشکلات کا سامنا تھا اور ٹیلی نار مدت سے پاکستان میں ٹیلی کام مارکیٹ کے اندر مقابلے سے مکمل غایب جبکہ اصل مقابلہ زونگ اور جیز کے درمیان ہے کون ٹیلی نار کو خرید رہا ہے؟ زرائع کے مطابق یوفون یا ایس ای او نامی کمپنی ٹیلی نار کو خریدنے کے لئے بہترین خریدار ہوسکتے ہیں کیونکہ جیز مسابقتی بنیادوں پر ایسا کرنے کی صلاھیت نہیں رکھتا اور زونگ کو دیگر کمپنییون کو خریدنے یا انضمام کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں ایس ای او ایک عرصے سے مارکیٹ میں حصہ لینے کی کوششوں میں ہے اور پہلے سے گلگت اور ازاد کشم...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.