Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Atif Aslam

Aadat Song By Goher Mumtaz Search Trending In Pakistan

Aadat By Atif Aslam Rising On Google Search. Aadat Song By Goher Mumtaz Search Trending In Pakistan.  1400 % Increase in search Volume for Aadat Song noted On Google In Pakistan during last 24 Hours. Aadat Song Sung By Atif Aslam, music composed and lyrics by Gohar Mumtaz. عادت گوگل ٹرینڈ میں عادت اردو سانگ کی لیرکس اور ویڈیو کی ڈیمانڈ گوگل پر تیزی کے ساتھ بڑھ رہی ہے اور صرف پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران گوگل عادت گانے کی ویڈیو اور شاعری کی تلاش یعنی گوگل سرچز میں 1400 فیصد اضافی دیکھنے کو ملا ہے عاطف اسلم کا یہ گانا گوہر ممتاز کی شاعری اور کمپوزنگ پر مبنی ہے اور جھل میوزیک بینڈ نے ریکارڈ کیا ہے