Missing Pilot Hi Speed Gul. 1971 War And Missing Pakistani Pilot. حیرت انگیز سچے واقعات-19 ( ستونت کور ) گمشدہ ہواباز دسمبر 1971 جنوبی ایشیاء دو ازلی دشمن پڑوسی پاکستان اور بھا••رت دس دن سے حالتِ جنگ میں تھے 13 دسمبر 1971 کو بھا••رتی فضائیہ کے Mig طیاروں کے ایک سکوارڈن کو گجرات سے سندھ تک پرواز کرتے ہوئے بدین میں قائم پاکستانی افواج کے ایک زیرزمین ہیڈکوارٹر بنام "بدین کمپلیکس " کو نشانہ بنانے کا ٹاسک ملا گزشتہ 10 دن میں بھا••رتی فضائیہ اس ہدف کو متعدد مرتبہ نشانہ بنانے کی کوشش کرچکی تھی لیکن تاحال انہیں کوئی مناسب کامیابی نہ مل پائی تھی جس کی دو وجوہات تھیں: ✓ یہ زیرزمین عسکری تنصیب کنکریٹ کی نہایت دبیز دیواروں اور دھری حفاظتی لائنوں کے اندر قائم تھی اور بھا••رتی فضائیہ کے مروج 57mm راکٹ اسے چھید پانے سے قاصر تھے ۔ ✓ بدین کمپلیکس اور اس کے آس پاس پاکستانی افواج نے 8.8 سم کی طیارہ شکن فلیک گنز کا جال بچھا رکھا تھا ۔ ۔ 13 دسمبر کو بدین کمپلیکس پر حملے کے لیے روانہ کیے جانے والے 4 طیاروں پر مشتمل گروپ کے لیڈر "ونگ کمانڈر ہرسرن گل"...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.