Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Urdu Love Story

Urdu Story By Mubashir Zaidi. Urdu Love Story. Urdu Funny Story.

Urdu Story By Mubashir Zaidi. Urdu Love Story. Urdu Funny Story. ایک اور کہانی سن لیں۔ ایک شب اوبر میں ایک باتونی لڑکی ملی۔ کہنے لگی، شادی شدہ ہیں یا سنگل؟ میں سنگل کہتے کہتے رک گیا۔ خیال آیا کہ اللہ میاں گناہ دیں گے۔ مری مری آواز میں کہا، شدہ شدہ۔ لڑکی نے پوچھا، گرل فرینڈز کتنی ہیں؟ میں نے کہا، بتایا تو ہے کہ بیوی والا ہوں۔ بیوی ہوتی ہے یا گرل فرینڈ ہوتی ہے۔ لڑکی نے کہا، کوئی نہیں۔ میرے میاں کی تو گرل فرینڈز ہیں۔ وہ کبھی کبھی گھر لے آتا ہے۔ میں نے آنکھیں پھاڑ کے اسے دیکھا۔ وہ بولی، آپ کو تھری سن پسند ہیں؟ میں نے کہا، میرا ایک ہی سن ہے۔ کالج میں پڑھتا ہے۔ ہاں مجھے پسند ہے۔ وہ کھلکھلا کے ہنسی، میں تھری سن نہیں، تھری سم کی بات کررہی ہوں۔ میں نے کہا، توبہ توبہ۔ یہ کیا گندی گندی باتیں شروع کردیں۔ اس نے کہا، کبھی میرا میاں اپنی کوئی گرل فرینڈ لے آتا ہے۔ کبھی میں کلب سے کوئی لڑکا گھر لے جاتی ہوں۔ میں نے سوال کیا، لڑکا لے کر جاتی ہو تو میاں ناراض نہیں ہوتا؟ لڑکی نے آنکھیں مٹکا کے کہا، وہ تو خوش ہوتا ہے بلکہ پہلی باری خود لیتا ہے۔ دراصل وہ بائے سیکسوئل ہے۔ میں نے خشک ہوتے ہوئے گلے میں تھوک نکل...

Pehli Muhabat. Urdu Love Story Of First Time Love. Love Story

Pehli Muhabat. Urdu Love Story Of First Time Love. Love Story ایک اندھا آدمی ایک فائیو سٹار ہوٹل میں گیا! ہوٹل منیجر نے اس سے پوچھا:-  یہ ہمارا مینو ہے، آپ کیا لیں گے سر؟ اندھا آدمی:- میں اندھا ہوں،آپ مجھےاپنےکچن سے،چمچہ کو کھانے کے اشیاء میں ڈبوكر لا دیں،میں اسے سونگھ کر،آرڈر کر دوں گا منیجر کو یہ سن کر بڑی حیرانی ہوئی،اس نے دل ہی دل میں سوچا کہ،کوئی آدمی سونگھ كر کیسے بتا  سکتا ہے کہ ہم نےآج کیا بنایا ہے،کیا پکایا ہے! منیجر نے جتنی بار بھی،اپنے الگ الگ کھانے کی اشیاء میں،چمچہ ڈبو كر،اندھےآدمی کو سونگھایا،اندھے نےصحیح بتایا کہ وہ کیا ہے، اور اندھے نے سونگھ کر ہی کھانے کا آرڈر کیا!!  ہفتے بھر یہی چلتا رہا.....اندھا سونگھ كر،آرڈر دیتا اور کھانا کھا کر چلا جاتا ایک دن منیجر نے،اندھے آدمی کی امتحان لینےکی سوچی کہ یہ ایک اندھا آدمی سونگھ كر کس طرح  بتا سکتا ہے؟ منیجر کچن میں گیا اور اپنی بیوی شگفتہ سے بولا کہ، تم چمچہ کو اپنے ہونٹوں سےگیلا کر دو! شگفتہ نے چائے کے چمچے کو اپنے ہونٹوں پر رگڑ کر منیجر  کو دے دیا. منیجر نے وہ چائے کا چمچہ اندھےآدمی کو لے جا کردیا اور بو...

Kama Sutra. Kama Sutra Book Review In Urdu. Urdu Sex Book

Kama Sutra. Kama Sutra Book Review In Urdu. Urdu Sex Book کاماسترا کا مطلب ہے، محبت کے اصول۔ اسے فلسفہ محبت بیان کرنے کے لیے لکھا گیا۔ خیال ہے کہ سنسکرت [درست تلفظ سنس کرت] میں یہ کتاب تین سو قبل مسیح لکھی گئی۔ اس کا حقیقی مقصد زندگی میں خوشی کا حصول اور اس کے لیے جنسی، نفسیاتی اور جذباتی سکون کے مشورے فراہم کرنا تھا۔ یہ سیکس مینوئل یعنی جنسی عمل کے لیے رہنما ہدایات کی کتاب نہیں تھی، اگرچہ آج کے دور میں یہی سمجھا جاتا ہے اصل کتاب میں بتایا گیا ہے کہ اچھی زندگی کیسے گزاری جائے، محبت کیا ہے، اچھا شریک حیات کیسے تلاش کیا جائے، پیار بھری زندگی کیسے ممکن بنائی جائے اور زندگی میں خوشی کیسے برقرار رکھی جائے۔ فلرٹنگ، اڈلٹنگ اور سیکس پوزیشنز ضمنی ابواب ہیں۔ لوگ فقط تصویریں دیکھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں جبکہ متن زیادہ اہم ہے جس میں نثر اور نظم دونوں شامل ہیں۔ ہندوستان میں کئی قدیم مندروں میں کاماسترا کا متن اور اس پر مبنی مجسمے موجود ہیں۔ مغرب کاماسترا سے تب آشنا ہوا جب رچرڈ برٹن نے اسے انگریزی میں ترجمہ کرواکے چھاپا۔ برٹن نے انگلینڈ میں کاماشاسترا سوسائٹی بنائی تھی اور اسی کے تحت خود الف لیلہ کا ...

Mehmood Aw Ayaz. A Gay Story Or Pure Love Story. Tareekh Farishta Book

Mehmood Aw Ayaz. A Gay Story Or Pure Love Story. Tareekh Farishta Book د محمود غزنوي یار "ایاز" وو' چې د هغوي نه بغیر به یې وخت نۀ تیرېده ـ داسې د محمود غزنوي یو بل بااعتماده وزیر عباس یو ترک هلک د چیرته نه پیدا کړی وو' خو دۀ به دا هلک د محمود نه پټ ګرځاوه! محمود غزنوي ورنه په څۀ طریقه خبر شو؛ نو عباس ته یې حکم وکړو؛ چې ته زما نه هلک پټ ګرځوې؛ فوراً یې ما ته حاضر کړه!!! عباس ورته هغه هلک حاضر کړو، محمود غزنوي ورنه هلک ونیوۀ او عباس یې د عهدې څخه لرې کړو ـ  *** اخځ: تاریخ فرشته (جلد اول) Waqas Espazai Tags To Find This Blog Post By Wacas Esapzai. Mehmood Aw Ayaz. A Gay Story Or Pure Love Story. Tareekh Farishta Book. Mehmood Aw Ayaz Qesa. Love Story Of Mrhmood And Ayaz. Pashto Love Story. Pashto Gay Love Story Of Mahmood And Ayaz. The Culture Of Bacha bazi. The Story And History Of Bacha Bazi. Pashto Pedia

Urdu Quote About Woman, Love and Lust.

 Urdu Quote About Woman, Love and Lust. عورت چاہنا اور عورت کو چاہنا دونوں میں ضرورت اور محبت کا فرق ہوتا ہے خدارا🙏 اپنی ضرورت کو محبت کا نام دے کر کسی کی زندگی خراب نا کیا کریں

Women Under Street Light. Urdu Afsana by Iqbal Khurshed. 2022 Urdu Afsana

 Women Under Street Light. Urdu Afsana by Iqbal Khurshed. 2022 Urdu Afsana  اسٹریٹ لائٹ کے نیچے کھڑی عورت (افسانہ) وہ اکثر رات کو اسٹریٹ لائٹ کے نیچے کھڑی دکھائی دیتی۔ رات گیارہ بجے میری شفٹ ختم ہوتی۔ جب میں دفتر سے باہر نکلتا، تو فضا میں خاموشی کا خفیف سا شور ہوتا۔ بوسیدہ عمارتوں کی اوپری منزلوں سے بے نام آواز سنائی دیتیں۔ پیڑ خاموش ہوتے۔ اور تاریکی میں مصنوعی روشنی اپنی موجودگی کا احساس دلا رہی ہوتی۔ جب میں آئی آئی چندریگر روڈ سے آرٹس کونسل کی سمت مڑ تا، تب، ایک اسٹریٹ لائٹ کے نیچے وہ عورت موجود ہوتی۔ منتظر اور خوف زدہ۔ برقعے میں ڈھکی ہوئی، مگر عیاں۔ ہونٹوں پر تاریک رات سی لپ اسٹک، اور آنکھوں میں شب سی مٹتی ہوئی روشنی۔ اس سڑک پر پہنچ کر میں اپنی رفتار دھیمی کر دیتا، مگر میں ایسا کرنے والا اکیلا فرد نہیں تھا۔ موٹر سائیکل سوار، کار والے، ٹرکوں میں ادھر سے گزرنے والے، چرند پرند سب یہی کیا کرتے تھے۔ اس اندھیری رات، جو کبھی نیم گرم ہوتی، کبھی سرد اور کبھی ایسی ہوتی کہ خیال پڑتا کہ ہے ہی نہیں سڑک سے گزرتے ہوئے، اسٹریٹ لائٹ کے نزدیک سب ہی گاڑیوں کی رفتار دھیمی پڑ جاتی۔ اور کبھی کبھ...