Bacha Baazi Or Homosexuality. Urdu Blog about Bacha Baazi By Arif Khattak. "بچہ بازی یا امرد پرستی" کہتے ہیں کہ امردپرستی یا اغلام بازی ایک پیچیدہ نفسیاتی عمل ہے۔ اس فعل کو انسان کی پیچیدہ نفسیاتی مسائل کیساتھ جڑا گیا ہے۔ پہلے پہل آغلام بازی یا امرد پرستی کا الزام ہمارے پشتون قبائل پر لگایا جاتا رہا مگر تاریخ کی روشنی میں برصغیر میں آغلام بازی کو متعارف کروانے والے آغلام بازی ایرانی تھے۔ چودھویں صدی عیسوی سے لیکر مغل بادشاہت کیساتھ ہندوستان میں آغلام بازی کو فروغ حاصل ہوا۔ خوبصورت لونڈے ایران سے لائے جاتے اور مغل کیساتھ افغان امراء ان کے قدردان سمجھے جاتے۔ الغرض اس قبیح فعل کو اتنا فروغ حاصل ہوا کہ اغلام بازی یا بچہ بازی کو ایک فن کا درجہ حاصل ہوا۔ نوابین اور بادشاہوں کیساتھ خوبصورت لونڈے کی موجودگی اس کے ذوق کا پتہ دیتی تھی۔ محمود غزنوی سے لیکر میر تقی میر اور ایران میں تو 1900 تک بچہ بازی اتنی مقبول رہی کہ بادشاہ سلامت کے خواتین خاص مردانہ پہناوے پہنتیں اور نقلی ہلکی سرمئی مونچھیں لگواتیں کہ امراء کو لونڈے پسند تھے افغانستان میں یہ علت تاجک یا فارسی بانوں میں آج بھی مق
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.