Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Biographies In Urdu

Bacha Khan, Israel, Arab And Palestine. Zama Zhwand Aw Jedujehad.

Bacha Khan, Israel, Arab And Palestine. Zama Zhwand Aw Jedujehad. Pashto Pedia Book Info باچاخان بابا کی اسرائیل بننے سے بائیس سال پہلے فلسطینیوں کوسبق آموزنصیحت 1926 بیت المقدس (یروشلم) میں میں گهومتاتها معلومات لیتا اور هوٹلوں میں عربوں کے ساتهہ فلسطین اور عربوں کے مستقبل پر بحث کرتا. ایک دن چند فلسطینیوں سے بحث هورہی تهی.میں نے کہا کہ دیکهو یہ آپ لوگ بہت بڑی غلطی کررهے هیں کہ یہودیوں کو اپنی زمینیں بھیچ رہے ہو .اور یہودی اس زمین کو آباد کر لیتے هیں یہ کام آپ لوگ خود کیوں نہیں کرتے میں نے یہاں جو زمین آباد دیکهی ہے جہاں خوبصورت بنگلہ ،باغیچہ ،اور پانی کا انتظام هو وہ زمیں یہودی کی ہوتی هے اور جو زمین بنجر ہوتی هے وہ مسلمان کی هوتی هے.یہودیوں نے فلسطین میں چهوٹے چهوٹے خوبصورت گاوں بسائے اور بسا رهے هیں لیکن آپ عرب غفلت کی نیند سو رهے هیں.ان میں سے ایک عرب نے کہا کہ یہ چودهویں صدی آخری صدی ہے .ہم اپنی زمینیں یہودیوں کو اسلیئے فروخت کررهے هیں کہ وہ ان زمینوں کو آباد کرلیں اور اب آخری صدی ہے اس کے بعد تو امام مہدی آئے گا اور یہ ساری زمینیں دوبارہ مسلمانوں کی هو جائے گی.تب مجهے اندازہ هوا

Haji Sahib Turangzai Life, Career And Struggle. Biography Of Turangzo Haji

Haji Sahib Turangzai Life, Career And Struggle. Biography Of Turangzo Haji Haji Sahib of Turangzai (whose real name was Fazal Wahid) (B. 1858 D. December 14, 1937) was a Pashtun freedom fighter and social worker in the late 19th century and early 20th century. He was born to a noble family in 1858 at Turangzai, a famous town in district Charsadda. His father's name was Fazal Ahad, After receiving his early religious education at home, Haji Sahib went to the Darul Uloom Deoband where he grew an attachment to Sheikh ul Hind Maulana Mahmood ul Hasan and in 1890, accompanied the Sheikh on the Hajj. On his return he fought against the British in the 1897 Frontier revolt, in which there was a general uprising against the British by the frontier tribes. The revolt was ultimately unsuccessful, and in 1908, Haji Sahib went on the Hajj once again. On his return he became preoccupied with social work, education in particular. It was during this time he started touring each village and town al

From Ganga Jewandas To Ganga Mian. Urdu biography.

From Ganga Jewandas To Ganga Mian. Urdu biography. گنگا جیون داس سے گنگا میا تک کا سفر گنگا کاٹھیا واڑ ٕ گجرات ٕ برٹش انڈیا میں ایک اعلی تعلیم یافتہ فیملی میں پیدا ہوٸیں۔ گنگا 16 سال کی ہوٸیں تو فلمی ہیروٸن بننے کا ایسا جنون سوار ہوا ٕ جس نے گنگا کی زندگی کا دھارا ہی بدل کر رکھ دیا۔ گنگا خود سے عمر میں 12 سال بڑے 28 سالہ نیتن لال کے ساتھ گھر سے بھاگ کر ممبٸ آگٸیں۔ نیتن لال نے چند دن کی عیاشی کے بعد گنگا کو مبلغ 500 روپے میں کوٹھے پر بیچ دیا۔ ہر راستہ بند پا کر گنگا نے جھجھکتے ڈرتے جسم فروشی کا دھندا شروع کردیا۔ جلد ہی گنگا اپنی فطری ذہانت کے باعث کٸ کوٹھوں کی لیڈر بن گٸیں۔ اسی اثنا میں بازارٕ حسن کے نامی گرامی غنڈے مرلی پٹھان نے گنگا کا جسمانی و مالی استحصال شروع کردیا۔ گنگا مدد کے لیے انڈر ورلڈ ڈان ٕ کریم لالہ کے پاس جاپہنچی۔ کریم لالہ نے نہ صرف مرلی پٹھان کی سخت گوشمالی کی بلکہ گنگا سے راکھی بندھوا کر بہن بنا لیا۔ سرکار نے کوٹھوں کی جگہ گرلز اسکول بنانے کا منصوبہ بنایا تو گنگا اپنا مقدمہ لے کر وزیرٕ اعظم  نہرو کے پاس پہنچ گٸیں اور اس خوبی سے مقدمہ پیش کیا کہ نہرو نے اسکول کو متبادل ج